Afghanistan - Urdu News
افغانستان ۔ متعلقہ خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ مبذول نوٹس پر جواب
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے،ممتاز حسین سہتو
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
تنازع کشمیر اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر ایک دیرینہ تنازع ہے خواہش ہے کہ اس مسئلے پر پاکستان اور بھارت مزاکرات کے زریعہ کوئی حل تلاش کریں، سفیرپولینڈ
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
امریکہ کا طالبان رجیم کو تسلیم کرنے سے صاف انکار
طالبان نے افغانستان میں خواتین کے کام اور تعلیم کے حوالے سے اپنے احکامات کو تبدیل نہیں کیا، اینٹونی بلنکن
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
افغانستان سے پاکستان میں گھسنے والے افغان دہشتگرد کے ہوشرٴْبا انکشافات
افغانستان کے بارڈر تک افغان طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، دہشتگرد حبیب اللہ
جمعرات 25 اپریل 2024 -
افغانستان سے متعلقہ تصاویر
-
سندھ کو ڈاکوئوں کے حوالے کرنے کیخلاف سیاسی و سماجی جماعتوں کی طرف سے (کل)حیدرآباد میں احتجاجی ریلی نکالی جائیگی
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک پہنچا جائے گا ، صدر فواد اسحق
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
افغانستان کے مسائل کو حل کرنے کے لئے فعال نقطہ نظر اور جامع حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے، انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز میں بین الاقوامی کانفرنس میں مقررین کا اظہار خیال
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
(کروڑوں روپے کی کرپشن اورغیرقانونی طورپر سیکرٹری جنرل سجاد عزیز اور دیگر ملوث افراد / ملازمین کے اکائونٹس میں ٹرانزکشن ہوئی ،سرحد چیمبر صدر کا انکشاف
چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک پہنچا جائے گا اور مزید شواہد اکٹھا کرکے کرپشن کے کیسز کے حوالے سے ... مزید
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
کروڑوں روپے کی کرپشن ،غیرقانونی طورپر سیکرٹری جنرل سجاد عزیز و دیگر ملوث افراد / ملازمین کے اکائونٹس میں ٹرانزکشن ہوئی ،فواد اسحق
چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک پہنچا جائے گا ، مزید شواہد اکٹھا کرکے کرپشن کے کیسز بارے ایف آئی اے ... مزید
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
پاکستان کی معاشی ترقی و خوشحالی بلوچستان سے وابستہ ہے یہ بات یقین کیساتھ کی جا سکتی ہے، گور نر بلو چستان
جمعرات 25 اپریل 2024 -
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنے والے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
گ* شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے
سندھ آج جس ظلم، ناانصافی اور وڈیرہ شای کے ظلم کی چکی میں پس رہا ہے ان حالات میں شہید عبدالحفیظ بجارانی جیسے لوگوں کی اشد ضرورت ہے wوہ غریب اور مظلوم عوام کے حقیقی معنوں ... مزید
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
این سی ایچ آر سول سوسائٹی کے شراکت داروں، بین الاقوامی کمیشنز اور مقامی بار کونسلوں کے تعاون سے پاکستانی قیدیوں کی مدد کیلئے نئی راہیں تلاش کرنے کیلئے کوشاں ہے، رابعہ جویری آغا
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
سندھ پولیس نے 50 افغان باشندوں کو سندھ پنجاب سرحد پرروک لیا
افغان باشندوں کے شناختی کارڈ کی مدت ختم ہوچکی ہے، انہیں بھیجنے یا نہ بھیجنے سے متعلق ڈپٹی کمشنر کو لکھ دیا ہے،ایس ایس پی
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
پاکستان پر حملہ آورافغان دہشتگردوں کی آماجگاہیں ہیں جو افغانستان کے علاقے کنڑ، نورستان، پکتیکا، خوست و دیگر علاقوں میں موجود ہیں،رپورٹ پشین میں حملے کی منصوبہ بندی ... مزید
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
طالبان نے خواتین کے کام، تعلیم کے حوالے سے اپنے احکامات کو تبدیل نہیں کیا،محکمہ خارجہ
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
ڈی ڈبلیو جمعرات 25 اپریل 2024 - -
افغانستان،سڑک حادثے میں 5 افراد ہلاک
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
لاڈلہ راج کی وجہ سے خیبرپختونخوا میں دہشتگردی نے پھر سراٹھا لیا، اخونزادہ چٹان
خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کی روک تھام کے لیے جرگہ بلانا چاہیے، رہنما پیپلز پارٹی
جمعرات 25 اپریل 2024 -
Latest News about Afghanistan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Afghanistan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
افغانستان سے متعلقہ مضامین
-
معیشت آئی ایم ایف کے معاشی شکنجے میں
حکومت نئے سال میں مہنگائی کو کم کرنے کی حکمت عملی وضع کرے
-
2 ارب سے زائد خواتین صنفی عدم مساوات کا شکار
کورونا کے بعد عورتیں ظلم و تشدد کی چکی میں زیادہ پسنے لگیں
-
”او آئی سی“ کا کھوٹا سکہ چل گیا
افغان بحران پر قابو پانے کیلئے عالمی برادری کو بیرونی اثاثے اور امداد بحال کرنا ہو گی
-
امریکہ کی نام نہاد ”کانفرنس برائے جمہوریت“
واشنگٹن سمٹ میں پاکستان کی عدم شرکت اور درپیش نئے چیلنجز
-
آئی ایم ایف کی پاکستانی سلامتی پر کاری ضرب
خود غرض مغرب کے زیر اثر عالمی مالیاتی اداروں کے چنگل سے نجات کب ملے گی
-
پناہ گزینوں کی نئی لہر سے یورپ خائف
مشرق وسطیٰ کو عدم استحکام کا شکار کرنے والا مغرب آج خود اندرونی خلفشار کا شکار ہے
مزید مضامین
افغانستان سے متعلقہ تصاویری گیلریز
پاک افغان بارڈر پر250 کلومیٹر طویل خندق کی کھدائی مہم جاری ہے، خندق کی کھدائی کی تصاویر
افغانستان سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.