Aamir Khan - Urdu News
اداکار عامر خان ۔ متعلقہ خبریں
عامر خان ایک مشہور بھارتی اداکار ۔ فلمساز ۔ سکرپٹ رائٹر ۔ 14 مارچ 1965ء کو طاہر حسین کے گھر پیدا ہوئے۔ 1973ء میں اپنے چچا ناصر حسین کی فلم یادوں کی بارات میں بطور چائلڈ سٹار کے پہلی مرتبہ پردہ سکرین پر نمودار ہوئے۔ گیارہ سال بعد فلم "ہولی" میں کام کیا مگر انہیں فلمی دنیا میں کامیابی اور پذیرائی ان کے کزن منصور خان کی فلم قیامت سے قیامت سے ملی جو کہ 1988ء میں ریلیز ہوئی۔ اس فلم میں انہیں بہترین ڈیبیو اداکار کا فلم فیئر ایوارڈ ملا۔ 90 کی دہائی میں ان کی کئی مشہور فلمیں ریلیز ہوئیں جن میں راجہ ہندوستانی ، سرفروش ، بازی اور عشق وغیرہ شامل تھیں۔ 2000ء کے بعد ان کی اداکاری میں ایک بہت بڑی تبدیلی واقع ہوئی ۔ جب انہوں نے لگان فلم میں کام کیا ۔ لگان فلم کو آسکر کے لیے بھی نامزد کیا گیا۔ لگان کے بعد انہوں نے کئی سپر ہٹ فلموں میں کام کیا جن کو بین الاقوامی سطح پر پذیرائی حاصل ہوئی ان فلموں میں منگل پانڈے ، تارے زمیں پر ، گجنی ، تھری ایڈیٹس شامل ہیں۔ عامر خان نے ان فلموں میں حقیقی زندگی کی تصویریں پیش کرنے کی کوشش کی ۔ خاص طور پر تارے زمین پر اور تھری ایڈیٹس تدریسی نظام میں موجود خرابیوں کی نشاندہی کے حوالے سے بہترین فلمیں تصور کی جاتی ہیں۔ ان کی فلمیں عام اور کمرشل موضوعات سے ہٹ کر ہوتی ہیں۔
-
مجھے مسٹر پرفیکشنسٹ کا خطاب دینے کی ذمہ دار ایک خاتون ہیں،عامر خان
جمعہ 3 مئی 2024 - -
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
لوگ مجھے پرفیکشنسٹ بولتے ہیں، اچھی بات ہے لیکن سچائی یہی ہے میں پرفیکشنسٹ نہیں ہوں
بدھ 1 مئی 2024 - -
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
بولی وڈ خانز کو انڈسٹری میں 25 سال سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے اور انہیں بھارتی فلم انڈسٹری میں بھگوان کا درجہ بھی حاصل ہے
بدھ 1 مئی 2024 - -
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
منگل 30 اپریل 2024 - -
میرے بچے میری بات نہیں سنتے،عامر خان
کبھی کبھی میں محسوس کرتا ہوں ہماری نسل (جنریشن) کہیں بیچ میں پھنس کر رہ گئی ہے
منگل 30 اپریل 2024 -
اداکار عامر خان سے متعلقہ تصاویر
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
کامیڈی فلم ہیپی پٹیل میں نظر آئینگے، شوٹنگ گوا میں شروع
پیر 29 اپریل 2024 - -
عامر خان اپنی نئی فلم ’’ستارے زمین پر‘‘ کی شوٹنگ آئندہ ماہ سے شروع کرینگے
عامر خاں کی فلم ’’تارے زمین پر‘‘ 2007 میں ریلیز ہوئی تھی اور اس بلاک بسٹر فلم نے اربوں روپے کمائے تھے
پیر 29 اپریل 2024 - -
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
عمران خان کے بالی ووڈ چھوڑنے کی وجہ سامنے آگئی
فلم کٹی بٹی کی ناکامی سے دلبراشتہ ہو کر بالی ووڈکو خیر باد کہہ دیا
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
اداکارعامرخان پہلی بار کپل شرما کے شو میں نظر آئیں گے
بدھ 27 مارچ 2024 - -
عامر خان پہلی بار ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں شرکت کریں گے
بدھ 27 مارچ 2024 -
-
عامرخان پہلی بار ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں شرکت کریں گے
بدھ 27 مارچ 2024 - -
عامر خان کی رنگ برنگی گھیردار پینٹ سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی
پیر 25 مارچ 2024 - -
عامرخان کی رنگ برنگی گھیردارپینٹ سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی
عامرخان اپنی بیٹی کی شادی کے فنکشن پربھی جدید اندازکی حریم پینٹس پہنے نظر آئے تھے
پیر 25 مارچ 2024 - -
عامر خان اور جنیلیا ڈی سوزا کی ستارے زمین پر کے سیٹ پر خوش گپیاں
بدھ 20 مارچ 2024 - -
عامر خان اور جنیلیا ڈی سوزا کی ’ستارے زمین پر‘ کے سیٹ پر خوش گپیاں
فلم ستارے زمین پر 2007 کی سپر ہٹ فلم تارے زمین پر کا سیکوئیل ہے،فلم کرسمس کے موقع پر ریلیز کی جائے گی
بدھ 20 مارچ 2024 - -
اداکارعامرخان کا کلاسک کامیڈی فلم’ ’انداز اپنا اپنا‘‘ کے سیکوئیل کا عندیہ
پیر 18 مارچ 2024 - -
بغیر پوچھے سیلفی لینے پر سلمان خان آگ بگولاہوگئے
منگل 12 مارچ 2024 - -
کرن راؤ نے طلاق کے بعدبطورشوہر مجھ میں کمی کے کچھ پوائنٹس لکھوائی: اداکار عامر خان
منگل 27 فروری 2024 - -
کرن راو نے طلاق کے بعد 10سے 15 پوائنٹس لکھوائے جن کی عامر میں بطور شوہر کمی تھی
منگل 27 فروری 2024 -
Latest News about Aamir Khan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Aamir Khan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
اداکار عامر خان کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ اداکار عامر خان کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
اداکار عامر خان سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.