ملک گیرپرتشدد مظاہروں کے بعد زندگی آہستہ آہستہ معمول پرآنا شروع، بازار کھل گئے، ..
تازہ ترین : 1

ملک گیرپرتشدد مظاہروں کے بعد زندگی آہستہ آہستہ معمول پرآنا شروع، بازار کھل گئے، بڑے شہروں میں گاڑیاں چلنے لگیں ،کراچی میں ٹرانسپورٹرزکی ہڑتال، سڑکوں سے پبلک ٹرانسپورٹ غائب، نجی دفاتر اور تعلیمی ادارے کھل گئے، حاضری نہ ہونے کے برابر رہی ،مظاہروں میں جاں بحق تحریک انصاف کے3 کارکنوں کی نماز جنازہ ،پشاور میں جھڑپوں اور فائرنگ کے واقعات میں ہلاکتوں کے باعث فضاء سوگوار رہی، لاہور ،راولپنڈی اوراسلام آباد میں بھی حالات معمول پر آگئے

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 22/09/2012 - 19:03:20

اپنی رائے کا اظہار کریں