پنجاب حکومت کا سرکاری سکولوں میں نماز ظہر کی ادائیگی کا اہتمام کا حکم
تازہ ترین : 1

پنجاب حکومت کا سرکاری سکولوں میں نماز ظہر کی ادائیگی کا اہتمام کا حکم

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔3فروری۔2017ء )پنجاب حکومت نے سرکاری سکولوں میں نماز ظہر کی ادائیگی کے لئے اہتمام کرنے کا حکم دیا ہے اس سلسلے میں جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے کے تمام پرابمری اور مڈل سکولوں میں نماز ظہر کا اہتمام کیا جائے۔ جس کے لئے صفیں اوردیگر سامان سکول ویلفیئر فنڈ سے خریدا جائے۔

وقت اشاعت : 03/02/2017 - 12:20:55

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں