لاہور، لیسکو اہلکاروں کو دھمکیاں دینے پر گلو بٹ کے بھائی کے خلاف مقدمہ درج
تازہ ترین : 1

لاہور، لیسکو اہلکاروں کو دھمکیاں دینے پر گلو بٹ کے بھائی کے خلاف مقدمہ درج

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔31جنوری۔2017ء ) شفیق آ با د پو لیس نے لیسکو اہلکاروں کو دھمکیاں دینے پر گلو بٹ کے بھائی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ بتایا گیاہے کہ تھانہ شفیق آباد کے تھانہ میں گلو بٹ کے بھائی غنی بٹ کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے ۔ لیسکو اہلکاروں کو دھمکیاں دینے اور بکار سرکار میں مداخلت کرنے پر ایس ڈی اوکریم پارک محسن اسلام کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

وقت اشاعت : 31/01/2017 - 13:01:07

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں