لاہور، سابق صدر آصف علی زرداری کا بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ
تازہ ترین : 1

لاہور، سابق صدر آصف علی زرداری کا بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ

دونوں رہنماؤں کا چاروں مطالبات سے پیچھے نہ ہٹنے پر اتفاق

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔20جنوری۔2017ء ) سابق صدر آصف علی زرداری نے لاہور سے فیصل آباد تک نکالی جانے والی ریلی کی روانگی سے قبل اپنے صاحبزادے اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور ریلی سمیت فیصل آباد میں ہونے والے عوامی اجتماع کے خطاب کے حوالے سے ضروری ہدایات جاری کیں۔ بات چیت میں دونوں رہنماؤں کا چاروں مطالبات سے پیچھے نہ ہٹنے پر اتفاق ہوا۔

وقت اشاعت : 20/01/2017 - 10:57:42

اپنی رائے کا اظہار کریں