پاک فوج میں کیپٹن اور میجر ڈاکٹر طور شمولیت کے لیے رجسٹریشن کا عمل شروع کیا گیا ہے،آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سنٹر پنو عاقل
سندھ یونیورسٹی ہاسٹل میں خود کشی کرنے والی طالبہ سے متعلق ابتدائی رپورٹ تیار
تشددکاشکار طیبہ کا والدہونے کاچوتھادعویداربھی سامنے آگیا
پی آئی اے شدید مالی بحران کا شکار ،ملازمین کو آدھی تنخواہ جاری کرنے کے فوری بعد روک لی گئی
لاہور،نواب ٹاؤن سے اغواء کمسن بہن بھائی کے کیس کا ڈراپ سین
سیالکوٹ :انجمن صرافہ ایسوسی ایشن نے ایمانداری نہ دکھا نے پر ایک صراف کی رکنیت معطل کردی،مکمل بائیکاٹ کردیا
وفاقی تعلیمی اداروں میں منشیات کے بڑھتے ہوئے استعمال پر وزیر داخلہ کا ایکشن، منظم مہم چلانے کا ا علان
کراچی، 7منٹ میں دہشت گردی کے2واقعات
مفکر پاکستان ڈاکٹر محمد علامہ اقبال کی 80 ویں یوم وفات کے موقع پر چیئرمین سیکرٹریٹ گارڈن ٹائون میں تقریب کا انعقاد
گوگل نے صارفین کے لیے چیٹ سروس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا
پنجاب یونیورسٹی نے چھٹی ایف سی کالج انٹر یونیورسٹی باسکٹ بال ویمن چیمپئین شپ جیت لی
خالی آسامیاں پر نہ کرنے پرکیوں نہ رانا ثناء اللہ کو طلب کر لیا جائے،چیف جسٹس آف پاکستان
سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے باہر اوکاڑہ کی خاتون کا سڑک پر لیٹ کر چیف جسٹس کی گاڑی روکنے کی کوشش کی ، چیف جسٹس کے سیکرٹری نے انصاف دلوانے کی یقین دہانی کرا دی
سپریم کورٹ کی جانب سے 27سال سے سزائے موت کی منتظر خاتون قیدی کی سزا پر میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔7جنوری۔2017ء ) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقہ نواب ٹاؤن سے اغوا ہونے والے کمسن بہن بھائی کے کیس کا ڈراپ سین ہو گیا، بچوں کے حقیقی باپ نے پچاس ہزار میں فروخت کر کے اغواء کا ڈرامہ رچایا۔ بتایاگیا ہے کہ سفاک باپ نے ایک سال قبل دو لخت جگر پچاس ہزار کے عوض بیچ دیئے تھے اور ڈرامہ رچایا کہ اسکے بچوں کو شیخ کرامت نامی شخص نے اغوا ء کر لیا ہے۔
پولیس نے اہم شواہد اور مقدمہ کے مدعی کو شامل تفتیش کیا تو اصل محرکات سامنے آئے۔ بچوں نے بتایا کہ ان کے باپ نے کسی کے گھر کام کرنے بھجوایا اور پھر ایک سال تک وہ وہاں مقیم رہے۔بچوں کے باپ نے جھوٹا مقدمہ درج کرانے کا اعتراف کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق شیخ کرامت نامی شخص کو بلیک میل کرنے کیلئے ملزم نے بچوں کو اونے پونے پیسوں میں بیچا۔ پولیس نے بچوں کو ساہیوال سے بازیاب کرا کے ملزم کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔اُردو پوائنٹ دنیاکی سب سے بڑی اُردو ویب سائیٹ ہے، جو پچھلے 21 سال سے اُردو کی خدمت میں مصروف ہے۔ اُردو پوائنٹ کو مزید بہتر بنانے کیلئے اپنی آراء اور تجاویز سے ہمیں ضرور آگاہ کیجئے. مزید...
Site Links: Urdu News - Breaking News - English News - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Mobile Prices in Pakistan - PTV Sports - English to Urdu - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - Urdu Cooking Recipes
© 1997-2018, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com
Reproduction without proper consent is not allowed.
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ اُردو پوائنٹ محفوظ ہیں۔
بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے