لاہور، ڈیفنس بی میں نجی یونیورسٹی کا طالب علم لاپتہ

تا وان کیلئے اغو ا کا خد شہ ،رشتہ داروں نے پو لیس سے رجو ع کر لیا

جمعرات 5 جنوری 2017 11:52

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔5جنوری۔2017ء ) ڈیفنس بی کے علا قہ میں واقع نجی یونیووسٹی کا طالب علم پر اسرارطور پر لاپتہ ہوگیا۔تا وان کیلئے اغو ا کا خد شہ ،رشتہ داروں نے پو لیس سے رجو ع کر لیا ۔۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق عبیداللہ لودھی والد عبدالرزق لمز یو نیورسٹی لاہور کا طالب علم ہے جوگزشتہ چند روزسے یونیووسٹی سے پراسرار طور پر لا پتہ ہوگیاہے ۔ عبید اللہ کا تعلق ماڈل ٹاون لاہور سے ہے۔ عبیداللہ لودھی کے دوستوں اور ورثا نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ہوسکتاہے کے کسی نے اغواکرلیا ہو۔اس با رے میں پو لیس کا کہنا ہے کہ پو رے معا ملے کی چھا ن بین کر رہے ہیں اصل حقا ئق تفتیش کے بعد سا منے آ ئیں گئے۔

متعلقہ عنوان :