کپتان پاکستان اے ٹیم عمر امین انگلینڈ کیخلاف سیریز سے قبل زخمی، جنید خان ٹیم کی ..
تازہ ترین : 1
کپتان پاکستان اے ٹیم عمر امین انگلینڈ کیخلاف سیریز سے قبل زخمی، جنید ..

کپتان پاکستان اے ٹیم عمر امین انگلینڈ کیخلاف سیریز سے قبل زخمی، جنید خان ٹیم کی قیادت کرینگے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 16جنوری۔2016ء) پاکستان اے ٹیم کے کپتان عمر امین انگلینڈ کیخلاف سیریز سے قبل زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ لائنز کیخلاف ایک روزہ میچز کی سیریز سے قبل پاکستان اے ٹیم کو بڑا دھچکا پہنچا ہے۔ پاکستان اے ٹیم کے کپتان عمر امین انجرڈ ہو کر سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ عمر امین کی جگہ اب جنید خان ٹیم کی قیادت کریں گے۔

وقت اشاعت : 16/01/2016 - 08:54:18

متعلقہ عنوان :

قارئین کی رائے :

اپنی رائے کا اظہار کریں