دبئی جانے کی خواہش رکھنے والوں کیلئے خوشخبری، حکومت کا فیری سروس شروع کرنے کا ..
تازہ ترین : 1
دبئی جانے کی خواہش رکھنے والوں کیلئے خوشخبری، حکومت کا فیری سروس شروع ..

دبئی جانے کی خواہش رکھنے والوں کیلئے خوشخبری، حکومت کا فیری سروس شروع کرنے کا اعلان

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10جنوری۔2016ء ) فضائی سفر زمینی یا بحری سفر کی نسبت خاصا مہنگا ہوتاہے لیکن اب حکومت نے فضائی سفر کی نسبت خاصاسستا سفرفیری سروس شروع کرنے کاا علان کردیا، جس سے ایران اور دبئی جانے کے خواہشمند افراد فائدہ اٹھاسکیں گے۔زرایع کے مطابق وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ کامران مایئکل کی زیر صدارت اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ زائرین کو ایران جانے کے لیے سستے اور محفوظ سفر کے لیے اس سروس کا آغاز کیا جائے۔حکومت کی طرف سے شروع کی گئی اس سروس کا کرایہ زیارت کے لیے ایران جانے والے زائرین کے لیے بس سے زیادہ لیکن ہوائی جہاز سے نصف ہے۔حکومت پاکستان کی طرف سے شروع کردہ سستی اور محفوظ اس سروس سے ایران اور دبئی کیلئے فائدہ اٹھاسکیں گے ۔

وقت اشاعت : 10/01/2016 - 10:09:45

قارئین کی رائے :

  • irfan Says : 11/01/2016 - 18:41:52

    mujy dubai jana hy waha par kaam karna hy yahan pakistan main tu koch be nai hy main 1 gareeb larka ho mera ya 1 faryaad hy sir mujy dubai baaj dia jai waha jo kaam ho main karny ko tayar ho ap ka muj par ya 1 ahsaan ho ga mujy dubai baj dia jai

    Reply to this comment

اپنی رائے کا اظہار کریں