اداکارہ میرا کی پانڈے کا بچہ گود میں لینے کیلئے محکمہ وائلڈ لائف پنجاب کو درخواست ..
تازہ ترین : 1
اداکارہ میرا کی پانڈے کا بچہ گود میں لینے کیلئے محکمہ وائلڈ لائف پنجاب ..

اداکارہ میرا کی پانڈے کا بچہ گود میں لینے کیلئے محکمہ وائلڈ لائف پنجاب کو درخواست

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4جنوری۔2016ء) اداکارہ میرا نے محکمہ وائلڈ لائف پنجاب کو درخواست دی ہے جس میں انہوں نے پانڈے کا چھوٹا سا بچہ گود لینے کی استدعا کی ہے۔ درخواست میں یہ بھی کہا گیا ہے پانڈے کے لئے خوبصورت جنگل کا ماحول بھی تیار کیا جائے گا۔ محکمہ وائلڈ لائف ذرائع نے خبر رساں ادارے کو بتایا ہے کہ اداکارہ میرا نے پانڈے کا بچہ گود لینے کی درخواست بھجوائی ہے جس پر تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فیصلہ ہونے کے بعد اداکارہ میرا کو پانڈے کا بچہ قیمتاً دے دیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 04/01/2016 - 09:34:32

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں