نامور اداکاراوں نشو اور بہار بیگم نے ڈاکٹر طاہرالقادری سے ملاقات کر کے عوامی ..
تازہ ترین : 1

نامور اداکاراوں نشو اور بہار بیگم نے ڈاکٹر طاہرالقادری سے ملاقات کر کے عوامی تحر یک میں شمولیت کا اعلان کر دیا

نامور اداکاراوں نشو اور بہار بیگم نے ڈاکٹر طاہرالقادری سے ملاقات کر ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔3جنوری۔2016ء) نامور اداکاراوں نشو اور بہار بیگم نے عوامی تحریک کے چیئرمین طاہرالقادری سے ملاقات کر کے عوامی تحر یک میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے ۔بتایا گیا ہے کہ ملاقات میں دونوں اداکاراوں نے پاکستان عوامی تحریک میں شمولیت کا اعلان کیا اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ہم ڈاکٹر طاہرالقادری کی قیادت پر غیر متزلزل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ان کی جماعت میں شامل ہو رہی ہیں۔ ہم ان کی ہر آواز پر لبیک کہتی ہیں‘ اس موقع پر طاہرالقادری نے ان کو مبارکباد دیتے ہوئے خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ عنقریب پی اے ٹی ملک کی سب سے بڑی جماعت بن جائے گی۔ت

وقت اشاعت : 03/01/2016 - 10:24:49

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں