پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے 12جنوری سے کھل جائیں گے: ترجمان پنجاب حکومت،صوبہ بھر ..
تازہ ترین : 1
پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے 12جنوری سے کھل جائیں گے: ترجمان پنجاب حکومت،صوبہ ..

پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے 12جنوری سے کھل جائیں گے: ترجمان پنجاب حکومت،صوبہ بھر کے سرکاری اور نجی سکول‘ کالجز اور یونیورسٹیاں 12جنوری سے تدریسی سرگرمیاں شروع کر دیں گی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن ۔6 جنوری۔2015ء)پنجاب حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے 12جنوری سے کھل جائیں گے۔ترجمان پنجاب حکومت نے کہا کہ صوبہ بھر کے تمام سرکاری اور نجی سکول‘ کالجز اور یونیورسٹیاں 12جنوری سے تدریسی سرگرمیاں شروع کر دیں گی تاہم 12جنوری سے قبل تعلیمی ادارے کھولنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ حکم نامے کا اطلاق سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں پر یکساں ہو گا۔

وقت اشاعت : 06/01/2015 - 09:13:28

متعلقہ عنوان :

قارئین کی رائے :

  • shahrozkhan Says : 07/01/2015 - 01:05:51

    abhi school yee month band rehny chaiye nahe thori se chutian barhaa deni chaiyen ghar walay bhot pareshan hotay hein school bhejnay se is liye request hai k yee month school na kholein jaen or ilan kar dia jaye k school nahe ye month kholay jaen gay

    Reply to this comment
  • zeeshan Says : 06/01/2015 - 19:43:50

    like har

    Reply to this comment
  • حافظ قاسم محمود کی رائے : 06/01/2015 - 11:40:30

    کیا ساری دہشت گردی سکولوں میں ہی ہوتی ہے ۔ مارکیٹیں کیوں بند نہیں کرواتے ،دہشت گرد وہاں بھی تو ا سکتے ہیں -

    اس رائے کا جواب دیں
  • عاصم کی رائے : 06/01/2015 - 10:45:56

    اچھی بات ہے کہ سکول و کالجز جلد ہی کھل جا ئیں گے۔۔

    اس رائے کا جواب دیں

اپنی رائے کا اظہار کریں