پیپلزپارٹی دورمیں بھرتی کیے گئے500سے زائدلیسکو ملازمین کو فارغ کردیاگیا
تازہ ترین : 1

پیپلزپارٹی دورمیں بھرتی کیے گئے500سے زائدلیسکو ملازمین کو فارغ کردیاگیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔16جنوری۔2013ء)پیپلزپارٹی دورمیں بھرتی کیے گئے500سے زائدلیسکو ملازمین کو فارغ کردیاگیا ہے۔ لیسکو حکام کے مطابق نکالے گئے ملازمین سابق دورمیں وزارت پانی وبجلی کی سفارش پر بھرتی ہوئے تھے جبکہ موجودہ حکومت نے سفارشی ملازمین کو نکالنے کا حکم دیا تھا۔

وقت اشاعت : 16/01/2014 - 03:49:29

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں