میں کسی ٹکٹ کا نہیں اللہ اور عوام کا محتاج ہوں،25 جولائی کو مخالفین کی ضمانتیں ضبط کرا دوںگا،چودھری نثار علی خان
مشرف دور میں (ق) لیگ کا ایم پی اے رہنے والا آج نواز شریف سے وفاداری دکھا رہا ہے، یہ قیامت کی نشانیاں ہیںان لوگوںکی مثال ایسی ہے جیسے چور پولیس کی تعریف کررہا ہو، چک بیلی میں انتخابی ریلی سے خطاب
ہفتہ 23 جون 2018 21:56
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ آستین چڑھا کر تو ہر کوئی تقریر کر سکتا ہے لیکن میں نے حلقے کی گلی گلی میں کام کروایا ہے۔
انہوں نے کہا کہ سیاسی مسافر عوام سے ووٹ مانگنے آئیں گے، آپ کے پاس ایک شخص ٹیکسلا سے ووٹ لینے آئے گا، اس شخص کی ایم اے، بی اے کی ڈگری جعلی ہے اور وہ میٹرک بھی فیل ہے۔انہوں نے کہا کہ اس شخص کی پہچان یہ ہے کہ وہ میرا مخالف ہے، اس لئے پیپلزپارٹی اور مشرف نے اسے وزیر بنایا، میری مخالفت کی وجہ سے ہی عمران خان نے اسے ٹکٹ دیا۔انہوں نے کہا کہ میں کسی ٹکٹ کا نہیں بلکہ اوپر اللہ اور نیچے عوام کا محتاج ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اس حلقے پر ساری دنیا کی نظریں ہوں گی۔ انہوں نے مخالفین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آؤ اپنا امیدوار لاؤ مگر مجھے شکست نہیں دے سکتے۔انہوں نے کہا کہ پہلے عوام نے مجھے ایک لاکھ 38 ہزار ووٹوں نے جتوایا تھا اور اس بار ایک لاکھ 72 ہزار ووٹوں سے جتوائیں گے، اس دفعہ کوئی شک نہیں کہ یہاں سے ریکارڈ کامیابی حاصل ہو گی۔انہوں نے کہا کہ جب سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کو ہتھکڑیاں لگائی گئیں اور جیل بھیجا گیا اور پھر سعودی عرب جلا وطن کر دیا گیا، اس وقت مسلم لیگ (ن) نے اس وقت صرف 13 نشستیں جیتیں اور ان میں میری نشست بھی شامل تھی۔انہوں نے کہا کہ میرا مخالف شخص 8 سال مشرف کی وردی کے پیچھے چھپتا رہا، یہ ہی میرا مخالف پیپلزپارٹی میں بھی رہا ہے، جو شخص مشرف دور میں (ق )لیگ کا ایم پی اے رہا، آج نوازشریف سے وفاداری دکھا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ قیامت کی نشانیاں ہیں کہ پرویز مشرف کے حمایتی آج نواز شریف سے وفاداری کے معیار قائم کر رہے ہیں لیکن ان لوگوں کی مثال ایسی ہے جیسے چور پولیس کی تعریف کر رہا ہو۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
ہفتہ 23 جون 2018 کی مزید خبریں
-
ن لیگ نےقومی وصوبائی اسمبلی کےاہم امیدواروں کا اعلان کردیا
-
چیف جسٹس کا اچانک سیشن کورٹ میں چھاپہ!
-
ہم پاکستان سے آئے ہیں اور وہیں واپس جائینگے ، میری اہلیہ اس وقت زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے ، ان کو اس حالت میں وینٹی لیٹر پر چھوڑ کر پاکستان جانا مناسب نہیں ، ڈاکٹرز کے مشورے سے پاکستان جانے کا ..
-
نیب نے بدعنوانی میں ملوث بیرون ملک مقیم سابق فوجی افسران کو گرفتار کرکے وطن واپس لانے کی درخواست کردی
-
دھاندلی اور کرپشن کو تحفظ دینے والے اس نظام اور انتخابی عمل کا حصہ نہیںبنیں گی:ڈاکٹر طاہرالقادری
-
زینب کے والد نے بیٹی کے قاتل کو سر عام پھانسی دینے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی
-
پسماندہ صوبے سے تعلق رکھنے والا پاکستان کا امیر ترین سیاسی جوڑا
-
مظفر گڑھ کے رہائشی میاں محمد حسین پاکستان کے امیر ترین سیاستدان
-
احتساب عدالت لاہور نے 6 مختلف کیسز میں انصاف پر مبنی فیصلے سنا دئیے
-
2013ء میں جب مسلم لیگ (ن) کی حکومت بنی تھی تو موڈیز کی ریٹنگ منفی تھی لیکن مسلم لیگ (ن) نے اپنی بہترین معاشی پالیسیوں سے موڈیز کی ریٹنگ کو مثبت کردیا تھا،
-
چیف جسٹس کی سخی شہباز قلندر پر حاضری، فاتحہ خوانی ،پھولوں کی چادر بھی چڑھائی
-
کلثوم نواز کی حالت پہلے کی نسبت بہترہے، حسین نواز
-
شاہ محمودقریشی نے این ای156میں باقاعدہ کیمپئن شرو ع کردی
-
سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی مسلم لیگ(ن) کے ٹکٹ سے محروم رہ گئے
-
صرف 10دن کا پانی رہ گیا
-
حب ڈیم سوکھنے کے باعث کراچی کو یومیہ 9 کروڑ گیلن پانی کی کمی کا سامنا
-
مشروبات کا استعمال دل کے دوروں اور شریانوں کی تنگی کا موجب بنتاہے ،ماہرین طب
-
کراچی:عام انتخابات برائے 2018 میں بھی موروثی سیاست کا راج
-
پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے رہنماء ضیاء اللہ آفریدی نے این اے 31سے دستبرداری کا اعلان کردیا
-
اگلے چند روز میں کلثوم کی طبیعت بہتر ہوگی تو پاکستان جانے کا فیصلہ کرینگے
-
سعودی حکومت نے عازمینِ حج کیلئے بائیو میٹرک تصدیق لازمی قرار دے دی 6 سال سے کم عمر بچے اور80 سال سے زائد بزرگ مستثنیٰ
-
تحریک انصاف کے سینئر رہنما نے تنازعات سے تنگ آ کر ٹکٹ واپس کرنے اور پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا
-
مریم نواز شریف کا125کی بجائے حلقہ این اے 127سے ، حمزہ شہباز کو این اے 124 لاہور سے ٹکٹ جاری
-
سیاست سے کنارہ کش نہیں ہوا،پارٹی چیئرمین شپ سے استعفیٰ قانونی مشاورت کی روشنی میں دیا ہے،سید پرویز مشرف
-
مسلم لیگ (ن) کاناراض رہنما چوہدری نثار علی خان کے مقابلے میں امیدوار نہ لانے پر غور ‘ ذرائع
-
پہلے ہماری حلقہ میں اتنی مضبوط پوزیشن تھی جتنی آج ہے، شیخ رشید
-
میں کسی ٹکٹ کا نہیں اللہ اور عوام کا محتاج ہوں،25 جولائی کو مخالفین کی ضمانتیں ضبط کرا دوںگا،چودھری نثار علی خان
-
عمران خان سے بابر اعوان کی ملاقات،اہم سیاسی امور پر تبادلہ خیال
-
سہون شریف،چیف جسٹس کو دیکھ کر سندھ پولیس کے برطرف ملازمین کے ’’انصاف دو‘‘ کے نعرے چیف جسٹس نے گاڑی سے اتر کر ملازمین کے مسائل سنے
-
بار اور بینچ ایک جسم کے حصے ہیں جسے الگ نہیں کرسکتا، جوڈیشل سسٹم کا کام صرف عوام کو انصاف فراہم کرنا ہے، ثاقب نثار
-
نیب لاہورنے ریو ر راوی زون پراجیکٹ میں ہونے والی مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کیلئے کیس کھولنے کی منظوری دیدی
-
پاکستان پانی کی قلت سے تباہ ہوتا ہے تو ہو جائے، کالا باغ ڈیم کیخلاف مہم کا آغاز کر دیا گیا
-
الیکشن کمیشن کا تمام امیدواروں اور سیاسی قائدین کو مکمل سکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ
-
حلیف نہ حریف، چوہدری نثارکے مقابلے میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا،ن لیگ کی حکمت عملی
-
یورپی یونین کی روس پر عائد پابندی میں 6ماہ کی توسیع
-
ریاض:’بیوی گاڑی چلائے ہم سکون سے پچھلی سیٹ پر بیٹھیں گے‘
-
امریکا مہاجر پالیسی کا از سر نو جائزہ لے،
-
انسٹاگرام نے یوٹیوب طرز کی اپلی کیشن متعارف کروا دی،
-
غیر ملکی مکہ و مدینہ میں جائیداد کا مالک نہیں بن سکتا
-
امریکہ میں ایمرجنسی میں ایک سال کا اضافہ
-
بھارتی نوجوانوں میں نئی لت،
-
فرانسیسی صدر کی ڈانٹ سے نوجوان ذہنی دباو کا شکار،گھر تک محدودہوگیا
-
دُبئی:دوہری شہریت کے حصول کے لیے پردیسی بڑی تعداد میں متحدہ عرب امارت کا رُخ کرنے لگے
-
متحدہ عرب امارات:ماحول دُشمن افراد کی شامت آ گئی
-
بھارتی جنگی جنون، امریکا سے24 آبدوز شکن ہیلی کاپٹر خریدنے کا اعلان
-
امریکہ میں رشتوں کی تذلیل ،بھائی نے بہن سے شادی کرلی
-
مہاجر بحران، جرمنی دوراہے پرکھڑا ہے، مارکوس زوئڈر
-
غسل مقدس دیتے ہوئے پادری نے روتے بچے کے منہ پرتھپڑ دے مارا
-
آواران میں نامعلوم افراد کا نیشنل پارٹی کے امیدوار خیرجان بلوچ پرقاتلانہ حملہ ،معجزانہ طور پر محفوظ رہے
-
سوشل میڈیا پر کالعدم تنظیم کی جعلی آئی ڈیز کا کیس ،ملزمان کو قید وجرمانہ کی سزا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.