چیف جسٹس کا اچانک سیشن کورٹ میں چھاپہ!
ایڈشنل سیشن جج کی میز پر رکھا موبائل فون دیکھ کر شدید برہم
ہفتہ 23 جون 2018 12:09
(جاری ہے)
قیدیوں نے نعرے بازی بھی کی اور چیف جسٹس سے مطالبہ کیا کہ ہمارے اوپر بنائے گئے جھوٹے کیسز ختم کروائیں۔ اس سے قبل چیف جسٹس پاکستان نےلاڑکانہ کے چانڈکا اسپتال کا دورہ کیا اور اسپتال میں بھی انتظامات پر انتہائی برہمی کا اظہار کیا۔ چیف جسٹس چانڈکا اسپتال پہنچے تووہاں کےانتظامات دیکھ کرشدید برہم ہوئے۔
اسپتال کی لیبارٹری کی حالت دیکھ کر چیف جسٹس نے چانڈکا اسپتال کے ایم ایس پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شرم آنی چاہئیے ، کیا اسپتال اور لیبارٹری ایسی ہوتی ہے؟ چیف جسٹس چانڈکا اسپتال کے احاطے میں کچرا دیکھ کر بھی حیران رہ گئےاورایم ایس اورمیئرلاڑکانہ پر سخت ناراضگی کا اظہارکیا۔ انہوں نےسوال کیاکہ اتنا کچرا اسپتال میں ہے تو شہر میں کیا ہوگا؟ اسپتال میں چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار سے مریضوں نے ادویات نہ ملنے کی شکایات بھی کی۔ اور بتایا کہ اسپتال میں ادویات نہیں دی جا رہیں، ہم ادویات باہر سےمنگواتے ہیں۔ مریضوں کی شکایت پرچیف جسٹس نےایم ایس سے سوال کیا کہ مریض ادویات نہ ملنےکی شکایت کررہےہیں،مریضوں کوسہولیات فراہم کرکےشکایات دورکریں۔ چیف جسٹس نےکہا کہ مجھے علم ہے کہ اسپتال کو کتنابجٹ ملتا ہےاوروہ کہاں جاتاہے۔ چیف جسٹس کے دورے کے دوران ایم ایس اور دیگر اسپتال انتظامیہ اس وقت گڑ بڑا گئی جب چیف جسٹس نے ان سے سوال کیا کہ اسپتال میں کتنے وینٹی لیٹر ہیں تو ان کو بتایا گیا کہ اسپتال میں ایک بھی وینٹی لیٹر نہیں ہے جس پر چیف جسٹس نے تعجب کا اظہار کیا اور پوچھا کہ پھر ایمر جنسی میں کیا کیا جاتا ہے دورے کے دوران ایک مریض نے چیف جسٹس کو بتایا ہے اس کا تعلق شکارپور ضلع کی علاقے خانپور سے ہے مگر اس کا نہ تو خانپور میں علاج کیا گیا اور نہ ہی شکارپور کے سول اسپتال میں اسے علاج کی سہولت دی گئی جس پر چیف جسٹس نے فوری طور پر ایم ایس خانپور اور ایم ایس شکارپور کو طلب کرنے کیااحکامات جاری کیے جبکہ انہوں نے اسپتال کے مختلف شعبہ جات کی حالت زار پربرہمی کا بھی اظہار کیا چیف جسٹس نے اس موقع پر اسپتال کی کارکردگی اور انتظامات پر عدم اطیمنان کا بھی اظہار کیا اور انتظامات کو بہتر سے بہتر بنانے اور مریضوں کو سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات بھی جاری کیں چیف جسٹس کے دورے کے دوران شہریوں کی ایک بڑی تعداد بھی موجود تھی جس میں سے کئی نے چیف جسٹس کو سکھر کے شہریوں کو پینے کے لیے فراہم کیے جانے والی پانی کی بوتلیں بھی دکھائیں جبکہ ایک شہری نے ان کو شہر کے مختلف قبرستانوں میں سالوں سے گندا پانی جمع ہونے کی شکایت بھی کی جس پر چیف جسٹس نے ان کو تحریری طور پر درخواست بھیجنے کی ہدایت کی دورے کے دوران ایس آر پی کے برطرف اہلکاروں نے اپنی برطرفی کیخلاف چیف جسٹس کے سامنے احتجاج بھی کیا جن سے چیف جسٹس نے ملنے کی کوشش کی تاہم رش زیادہ ہونے کی وجہ سے وہ ان سے نہ مل سکے اور ان سے بھی درخواست وصول کی روانگی کے دوران صحافیوں کے ساتھ غیر رسمی بات چیت میں چیف جسٹس نے اسپتال کی کارکردگی اور انتظامات پر عدم اطمینان کا اظہار کیا اور کہاکہ کچھ اسپتالوں کی کارکردگی سے مطمئن ہوں لیکن فی الحال ان کے نام نہیں بتا سکتا چیف جسٹس کے دوران نوجوانوں کے ایک گروپ نے قرآن پاک ہاتھوں میں بھی اٹھا کر احتجاجی مظاہرہ کیا تاہم چیف جسٹس ان سے بھی نہ مل سکے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
ہفتہ 23 جون 2018 کی مزید خبریں
-
ن لیگ نےقومی وصوبائی اسمبلی کےاہم امیدواروں کا اعلان کردیا
-
چیف جسٹس کا اچانک سیشن کورٹ میں چھاپہ!
-
ہم پاکستان سے آئے ہیں اور وہیں واپس جائینگے ، میری اہلیہ اس وقت زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے ، ان کو اس حالت میں وینٹی لیٹر پر چھوڑ کر پاکستان جانا مناسب نہیں ، ڈاکٹرز کے مشورے سے پاکستان جانے کا ..
-
نیب نے بدعنوانی میں ملوث بیرون ملک مقیم سابق فوجی افسران کو گرفتار کرکے وطن واپس لانے کی درخواست کردی
-
دھاندلی اور کرپشن کو تحفظ دینے والے اس نظام اور انتخابی عمل کا حصہ نہیںبنیں گی:ڈاکٹر طاہرالقادری
-
زینب کے والد نے بیٹی کے قاتل کو سر عام پھانسی دینے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی
-
پسماندہ صوبے سے تعلق رکھنے والا پاکستان کا امیر ترین سیاسی جوڑا
-
مظفر گڑھ کے رہائشی میاں محمد حسین پاکستان کے امیر ترین سیاستدان
-
احتساب عدالت لاہور نے 6 مختلف کیسز میں انصاف پر مبنی فیصلے سنا دئیے
-
2013ء میں جب مسلم لیگ (ن) کی حکومت بنی تھی تو موڈیز کی ریٹنگ منفی تھی لیکن مسلم لیگ (ن) نے اپنی بہترین معاشی پالیسیوں سے موڈیز کی ریٹنگ کو مثبت کردیا تھا،
-
چیف جسٹس کی سخی شہباز قلندر پر حاضری، فاتحہ خوانی ،پھولوں کی چادر بھی چڑھائی
-
کلثوم نواز کی حالت پہلے کی نسبت بہترہے، حسین نواز
-
شاہ محمودقریشی نے این ای156میں باقاعدہ کیمپئن شرو ع کردی
-
سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی مسلم لیگ(ن) کے ٹکٹ سے محروم رہ گئے
-
صرف 10دن کا پانی رہ گیا
-
حب ڈیم سوکھنے کے باعث کراچی کو یومیہ 9 کروڑ گیلن پانی کی کمی کا سامنا
-
مشروبات کا استعمال دل کے دوروں اور شریانوں کی تنگی کا موجب بنتاہے ،ماہرین طب
-
کراچی:عام انتخابات برائے 2018 میں بھی موروثی سیاست کا راج
-
پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے رہنماء ضیاء اللہ آفریدی نے این اے 31سے دستبرداری کا اعلان کردیا
-
اگلے چند روز میں کلثوم کی طبیعت بہتر ہوگی تو پاکستان جانے کا فیصلہ کرینگے
-
سعودی حکومت نے عازمینِ حج کیلئے بائیو میٹرک تصدیق لازمی قرار دے دی 6 سال سے کم عمر بچے اور80 سال سے زائد بزرگ مستثنیٰ
-
تحریک انصاف کے سینئر رہنما نے تنازعات سے تنگ آ کر ٹکٹ واپس کرنے اور پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا
-
مریم نواز شریف کا125کی بجائے حلقہ این اے 127سے ، حمزہ شہباز کو این اے 124 لاہور سے ٹکٹ جاری
-
سیاست سے کنارہ کش نہیں ہوا،پارٹی چیئرمین شپ سے استعفیٰ قانونی مشاورت کی روشنی میں دیا ہے،سید پرویز مشرف
-
مسلم لیگ (ن) کاناراض رہنما چوہدری نثار علی خان کے مقابلے میں امیدوار نہ لانے پر غور ‘ ذرائع
-
پہلے ہماری حلقہ میں اتنی مضبوط پوزیشن تھی جتنی آج ہے، شیخ رشید
-
میں کسی ٹکٹ کا نہیں اللہ اور عوام کا محتاج ہوں،25 جولائی کو مخالفین کی ضمانتیں ضبط کرا دوںگا،چودھری نثار علی خان
-
عمران خان سے بابر اعوان کی ملاقات،اہم سیاسی امور پر تبادلہ خیال
-
سہون شریف،چیف جسٹس کو دیکھ کر سندھ پولیس کے برطرف ملازمین کے ’’انصاف دو‘‘ کے نعرے چیف جسٹس نے گاڑی سے اتر کر ملازمین کے مسائل سنے
-
بار اور بینچ ایک جسم کے حصے ہیں جسے الگ نہیں کرسکتا، جوڈیشل سسٹم کا کام صرف عوام کو انصاف فراہم کرنا ہے، ثاقب نثار
-
نیب لاہورنے ریو ر راوی زون پراجیکٹ میں ہونے والی مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کیلئے کیس کھولنے کی منظوری دیدی
-
پاکستان پانی کی قلت سے تباہ ہوتا ہے تو ہو جائے، کالا باغ ڈیم کیخلاف مہم کا آغاز کر دیا گیا
-
الیکشن کمیشن کا تمام امیدواروں اور سیاسی قائدین کو مکمل سکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ
-
حلیف نہ حریف، چوہدری نثارکے مقابلے میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا،ن لیگ کی حکمت عملی
-
یورپی یونین کی روس پر عائد پابندی میں 6ماہ کی توسیع
-
ریاض:’بیوی گاڑی چلائے ہم سکون سے پچھلی سیٹ پر بیٹھیں گے‘
-
امریکا مہاجر پالیسی کا از سر نو جائزہ لے،
-
انسٹاگرام نے یوٹیوب طرز کی اپلی کیشن متعارف کروا دی،
-
غیر ملکی مکہ و مدینہ میں جائیداد کا مالک نہیں بن سکتا
-
امریکہ میں ایمرجنسی میں ایک سال کا اضافہ
-
بھارتی نوجوانوں میں نئی لت،
-
فرانسیسی صدر کی ڈانٹ سے نوجوان ذہنی دباو کا شکار،گھر تک محدودہوگیا
-
دُبئی:دوہری شہریت کے حصول کے لیے پردیسی بڑی تعداد میں متحدہ عرب امارت کا رُخ کرنے لگے
-
متحدہ عرب امارات:ماحول دُشمن افراد کی شامت آ گئی
-
بھارتی جنگی جنون، امریکا سے24 آبدوز شکن ہیلی کاپٹر خریدنے کا اعلان
-
امریکہ میں رشتوں کی تذلیل ،بھائی نے بہن سے شادی کرلی
-
مہاجر بحران، جرمنی دوراہے پرکھڑا ہے، مارکوس زوئڈر
-
غسل مقدس دیتے ہوئے پادری نے روتے بچے کے منہ پرتھپڑ دے مارا
-
آواران میں نامعلوم افراد کا نیشنل پارٹی کے امیدوار خیرجان بلوچ پرقاتلانہ حملہ ،معجزانہ طور پر محفوظ رہے
-
سوشل میڈیا پر کالعدم تنظیم کی جعلی آئی ڈیز کا کیس ،ملزمان کو قید وجرمانہ کی سزا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.