ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی تحریک انصاف اندرونی خلفشار کاشکار ہوگئی
ْٹکٹوں کی تقسیم پر پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات کھل کرسامنے آگئے،اسد عمر پر شدید تنقید متعدد رہنمائوں نے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا حتمی فیصلہ کرلیا
جمعرات 21 جون 2018 17:05
(جاری ہے)
ناراض گر وپ میں سینئر رہنما اور پرانے کارکنان شامل ہیں۔
ناراض رہنماوں کا کہنا ہے کہ کراچی میں تحریک انصا ف کی قیادت نے ٹکٹوں کی بندر بانٹ کی ہے اور من پسند افراد کو ٹکٹ دیے گئے ہیں جبکہ20 سال سے وابستہ سینئر کارکنان کو نظرانداز کر دیا گیا ہے۔سینئر رہنما ارم بٹ کوٹکٹ نہیں دیا جبکہ پی ایس114 سے انتہا ئی سینئر رہنما داوا خان صابر کو ٹکٹ نہیں دیا۔سابق رکن سندھ اسمبلی سبحان ساحل کو این اے 248 سے ٹکٹ نہیں دیا گیا۔ناراض رہنماؤں کے گروپ کا کہنا ہے کہ کراچی کی پارٹی قیادت نے تحریک انصاف کا بیڑہ غرق کردیا ہے۔پی ٹی ا?ئی سند ھ کے پارلیمانی بورڈ نے پا رٹی کو انارکی اور انتشار میں دھکیل دیا ہے۔ عارف علوی نے ضلع غربی میں فیصل واوڈا ، ا?فتاب جہانگیرسمیت دیگر لوگو ں کوٹکٹ دیے جبکہ ضلع غربی کے مقامی لوگو ں کو نظرانداز کردیا گیا۔چیئرمین عمران خان کو متعدد بار تمام صورتحال سے ا?گاہ کیا لیکن انھوں نے اس پر ایکشن نہیں لیا۔پی ٹی آئی کو بڑا دھچکہ اہم رہنما اور سابق رکن سندھ اسمبلی سبحان ساحل کی جانب سے ملا ہے۔سبحان ساحل نے حال ہی میں پریس کانفرنس کر کے پی ٹی آئی قیادت پر الزامات کی بارش کی تھی تاہم اس کے بعد بھی وہ خاموش نہیں رہے۔سبحان ساحل نے کراچی میں۔میڈیا۔سے گفتگو کرتے ہوئے براہ راست اسد عمر پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ اسد عمر تمام ٹکٹوں کی تقسیم کے سرپرست اعلیٰ ہیں اور انہوں نے اپنی پرسنل سیکریٹری کو بھی مخصوص نشست کے لیے ٹکٹ دیا۔سبحان ساحل کاکہنا ہے کہ کر اچی میں تحریک انصاف کو ٹکٹوں کی غیرمنصفانہ تقسیم کی وجہ سے بڑا نقصان ہو سکتا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی کراچی میں ٹکٹوں کی تقسیم پرناراض کارکنان نے انصاف ہائوس میں توڑ پھوڑ بھی کی تھی جبکہ لیبر ونگ سے تعلق رکھنے والے دوسرے ناراض گر وپ نے انصاف ہائوس پر 5 دن تک علا متی دھرنابھی دیاتھا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعرات 21 جون 2018 کی مزید خبریں
-
لوگوں کو پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس لگا لگا کر پاگل کردیا ہے۔چیف جسٹس
-
شہباز شریف 38 لاکھ روپے کے مقروض، صدر (ن) لیگ حمزہ سپنگ ملز، حدیبیہ پیپرملز سمیت 5 ملوں میں شراکت دار
-
حمزہ شہباز کے بوٹ پالش نہیں کر سکتا ، زعیم حسین قادری کا حلقہ این اے 133سے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان
-
ہمیشہ سر اٹھا کر سیاست کی ، کسی کی خوشامد نہیں کی ہے،مخالفین کا میرے حلقے سے کوئی تعلق نہیں ، یہاں ٹکٹ والا ائے یا بے ٹکٹ والا اسے شکست ہو گی، چوہدری نثار
-
مشرف کا پاکستان آنے کا ارداہ نہیں ہے۔ہمیں سیکورٹی نہ دینے والے کمانڈو کو آج خطرہ محسوس ہورہا ہے، آصف علی زرداری
-
مسلم لیگ ن میں ٹکٹوں کا تنازعہ،ن لیگ نے ٹکٹوں کی تقسیم روک دی
-
تحریک انصاف نے اپنے مضبوط ترین امیدواروں عائشہ نذیر جٹ اور ان کے والد کو دیے گئے ٹکٹ منسوخ کردیے
-
چترال میں خواتین کو ہراساں کرنے والا نوجوان اپنے انجام کو پہنچ گیا
-
وفاقی وزیر داخلہ متنازعہ ہو چکے ہیں، سعید غنی
-
زلفی بخاری کا نام میں نے بلیک لسٹ سے نکالنے کی منظوری دی، عمران خان نے کوئی فون نہیں کیا‘ نگران وزیر داخلہ
-
پاکستان میں تیزی سے دریافت ہوتے ہوئے تیل و گیس کے ذخائر
-
شاہین ائیر لائن شدید مشکلات کا شکار،فضائی بیڑے میں جہازوں کی کمی ہو گئی
-
ایسے ہوتی ہے عوامی خدمت،سندھ کے نگران صوبائی وزیر نے سب کے لیے مثال قائم کردی
-
آزاد حیثیت سے زعیم قادری کا الیکشن جیتنا مشکل ہے،سینئیر صحافی نے زعیم قادری کو بری خبر سنا دی
-
زعیم قادری کی اہلیہ کا بھی (ن) لیگ کی مخصوص نشست پر امیدوار نہ بننے کا فیصلہ
-
بھارت کا خونی کھیل کشمیر میں ایک نئے مرحلے میں داخل ہونے کو تیار
-
پاک بحریہ کا کھلے سمندرمیں آپریشن، ایرانی کشتی میںسوار13 افراد کو بچا لیا
-
شرجیل میمن اور اہلیہ دبئی میں کروڑوں کے فلیٹ کے مالک
-
انتخابات 2018 میں حصہ لینے والے تقریبا 2700 سے زائد امیدوار مختلف مقدمات، انکوائریوں اور تحقیقات کی زد میں
-
ایف بی آر نے شاہین ایئر کا مرکزی دفتر کچھ دیر سیل رکھنے کے بعد کھول دیا
-
شہبازشریف (آج) لندن سے لا ہور پہنچیں گے
-
نگران وزیر اعلی سندھ نے صوبے بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کی ہدایت کر دی
-
5ویں سکیل کا پپو پٹواری 7تجارتی کمپنیوں کا مالک اور اربوں روپے کے اثاثہ جات کا مالک بن گیا
-
راولپنڈی، ایفی ڈرین کوٹہ کیس کی سماعت بغیر کسی کاروائی کے 30 جون تک ملتوی
-
لندن میں زیر علاج کلثوم نواز کی طبیعت میں بہتری واقع
-
عائشہ گلالئی نے الیکشن کمیشن میں اپنے اثاثے ظاہر کر دئیے
-
ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی تحریک انصاف اندرونی خلفشار کاشکار ہوگئی
-
قائم مقام صدر نے اٹارنی جنرل اشتر اوصاف علی کا استعفیٰ منظور کر لیا،
-
الیکشن کمیشن نےانتخابات میں فوج کی تعیناتی کیلئےسمری تیارکرلی
-
عالمی مالیاتی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز انویسٹرز سروس نے پاکستان کی درجہ بندی مستحکم سے کم کر منفی کردی
-
نواز شریف اور مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا معاملہ زیر غور ہے۔نگران وزیراطلاعات
-
جنوبی کوریا کا ضلع کوہستان میں پن بجلی گھر کی تعمیر پر آمادگی کا اظہار
-
قلتِ آب سے نمٹنے کیلئے اقوام متحدہ کا ہنگامی منصوبہ اپنانے کا فیصلہ
-
سعودی حکومت نے عازمین حج کیلئے بائیو میٹر ک کو لازمی قرار دیدیا
-
وقت گزر گیا، تحریک انصاف کی قیادت کا چوہدری نثار کو اب پارٹی میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ
-
عمران کو نور خان بیس استعمال کرنے کی اجازت کس نے دی؟
-
توہین عدالت کیس : طلال چوہدری کی الیکشن کے بعد سماعت کرنے کی استدعا مسترد
-
تحریک انصاف کی جانب سے شمولیت کی دعوت، زعیم قادری نے اپنا فیصلہ سنا دیا
-
پاک چین دوستی کے استحکام کی جانب ایک اور اہم قدم ، چین کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزہ پالیسی میں نرمی کرنے کا اعلان
-
کوئی ٹکٹ والا آئےیا آزاد امیدواراس کوشکست ہوگی،چوہدری نثار
-
پنجاب میں سیاسی جماعتوں کی پوزیشنز کا نیا سروے جاری
-
بھارت، داڑھی نکلنے پر شوہر نے نئی نویلی دلہن کو طلاق دے ڈالی
-
چین، مریکہ تجارتی جنگ ،چین کا امریکی فیصلے کا مضبوط اور طاقتور جواب دینے کا اعلان
-
بھارت، سرکاری اہلکار بھی انتہا پسندہندوئوں کے نقش قدم پر،مذہب کے نام پر خاتون سے بدسلوکی کے بعد پاسپورٹ جاری
-
ملائیشیا، اسمارٹ فون کے پھٹنے سے ملائیشین ٹیکنالوجی کمپنی کا سربراہ ہلاک
-
ْ درجنوں معصوم جانوں سے کھیلنے والا قانون کی گرفت میں،بلیو وہیل گیم کا ماسٹر مائنڈ گرفتار
-
مسجد اقصیٰ ودیگر مساجد میں لائوڈ سپیکر پر اذان دینے پر پابندی مسلمانوں کے مذہبی معاملات میں کھلی مداخلت ہے، الشیخ محمد حسین
-
سعودی ولی عہد سے امریکی صدر کے دامادکی ملاقات ،ْ اسرائیل فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
انڈونیشیا کی جھیل میں مسافر کشتی الٹنے سے 200 افراد ڈوب کر ہلاک ،ْ 18 کو بچالیا گیا
-
بھارت میں نجی ائیر لائن ائیر ایشیا انڈیا نے جہاز سے مسافروں کو نکالنے کیلئے ایئر کندیشنڈ تیز کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.