جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اثاثے ظاہر کردیئے،

مخالف امیدوار نے چیلنج کرد یئے

بدھ 20 جون 2018 15:12

ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ 20 جون 2018ء)جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اثاثے ظاہر کردیئے،مخالف امیدوار نے چیلنج کرد یئے۔

(جاری ہے)

دستاویزات کے مطابق مولانا فضل الرحمان 20لاکھ روپے بینک بیلنس،ساڑھے 9لاکھ روپے جیولری،15لاکھ مالیت پلاٹ کے مالک ہیں۔اثاثوں میں مولانافضل الرحمان نے گھر کی مالیت 25لاکھ روپے ظاہر کی اس کے علاوہ شورکوٹ میں7 لاکھ روپے مالیت کاپلاٹ بھی ظاہرکردیا۔آزادامیدوارسراج الدین نے فضل الرحمان کے اثاثوں کوچیلنج کردیا۔

متعلقہ عنوان :