توہین عدالت کیس ،طلال چوہدری کی انتخابات تک سماعت ملتوی کرنے کی استدعا مسترد
الیکشن کے مرحلے سے گزررہا ہوں،کیس الیکشن کے بعد تک ملتوی کردیں ،پہلے ہی مشکل سے وکیل ملا ہے، سابق وزیر مملکت داخلہ کی عدا لت سے استد عا الیکشن لڑنا آپ کا کاروبار ہے ہمیں اس سے غرض نہیں، یہ بینچ خصوصی طور پر تشکیل دیا گیا ہے، میں اور جسٹس فیصل عرب کراچی سے اس کیس کے لئے آئے ہیں، جسٹس گلزار کے تو ہین عدا لت کیس میں ریما رکس
منگل 19 جون 2018 19:30
(جاری ہے)
آپ کے وکیل نہیں آئے ہم کیا کر سکتے ہیں،ہم کیس کو ملتوی نہیں کریں گے،اگر آئندہ سماعت پر آپ کے وکیل عدالت پیش نہ ہوئے تو آپ دوسرے وکیل کا انتظام کر لیں۔
جسٹس گلزار نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ الیکشن لڑنا آپ کا کاروبار ہے ہمیں اس سے غرض نہیں کیا اس موقع پر جسٹس گلزار نے استفسارکیا کہ آپ کا گواہ موجود ہی ،جس پر طلال چوہدری نے کہا کہ مجھے معلوم نہیں وکیل کو پتاہے ، میرا وکیل موجود نہیں ہے اور نیا وکیل اتنی جلدی ہو نہیں سکتا ۔جسٹس گلزار نے استفسار کیا کہ میں نے سوال کیا کیا آپ نے جواب کیا دیا،عدالت کے سامنے ایسے بیانات کیوں دے رہے ہیں ۔ اکیس جون تک وکیل پیش کریں یا متبادل کاانتظام کریں، بعد ازاں عدالت نے طلال چوہدری کی انتخابات کے بعد تک سماعت ملتوی کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے کیس کی سماعت اکیس جون تک ملتوی کر دی۔اس سے قبل تئیس مئی کو توہین عدالت کیس میں وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے اپنے دفاع میں سترہ گواہان کی فہرست سپریم کورٹ میں جمع کرائی تھی، سینیٹر مصدق ملک، وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب، عاشق حسین کرمانی گواہان کی فہرست میں شامل تھے۔طلال چوہدری کے وکیل نے کہا کہ ہم نے گواہان کی فہرست پیش کردی ہے، ہمیں وقت دیں تاکہ گواہان کو بلاکر ان کا بیان قلمبند کراسکیں۔ جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ ابھی گواہان کو بلائیں۔ ہم مقدمے کو اتنا طویل وقت نہیں کرسکتے۔طلال چوہدری کے وکیل نے کہا کہ ہم گواہان کو لے آئیں گے۔جس پر جسٹس گلزار احمد نے استفسار کیا کہ لے آئیں گے کیا مطلب ہی یہ بڑی مبہم بات ہے۔ آپ نے سترہ گواہان پیش کیے ہیں۔ اتنے گواہان کا کیا کرنا ہی طلال چوہدری کے وکیل نے کہا کہ اتنی جلدی گواہان کو لے کر آنا ممکن نہیں۔ عدالتوں میں آکر گواہان بیان ریکارڈ کرانے میں گھبراتے ہیں۔ ہمیں ایک ہفتے کا وقت دیا جائے۔جس پر جسٹس گلزار نے کہا کہ ایک ہفتہ نہیں دیں گے۔ آپ نے کچھ ایم این ایز اور ایم پی ایز کو گواہ بنایا ہے یہ بیان دے کر کیا کریں گی کہیں ایسا نہ ہو جن گواہان کے نام پیش کیے گئے وہ کہیں آکر خلاف بات کریں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
منگل 19 جون 2018 کی مزید خبریں
-
کراچی ،بلاول،عمران ،شہباز شریف ،رؤف صدیقی اور دیگر کے کاغذات نامزدگی منظور
-
نیب ریفرنسز ،ْنواز شریف اور مریم نواز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائرکر دی گئی
-
این اے 53،عمران خان، شاہد خاقان عباسی، عائشہ گلالئی کے کاغذات نامزدگی مسترد
-
چئیرمین تحریک انصاف کا نگران وزیر اعظم کو خط، گورنر خیبر پختونخوا ، (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کی حکومتوں کی جانب سے تعینات وفاقی و صوبائی بیوروکریسی کو بدلنے کا مطالبہ
-
بیگم کلثوم نواز کی حالت بدستور تشویشناک، نوازشریف او ر مریم نواز کی قوم سے دعائوں کی اپیل
-
نواز حکومت نے ملکی معیشت کو تباہ کیا، وہ ہر ماہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کرکے مہنگائی میں اضافہ کرتی رہی ،پیپلز پارٹی روزگار کے نئے وسائل پیدا کریگی ، کسانوں کی خوشحالی کے لیئے موثر اقدام اٹھائے ..
-
نگراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے پاکستان ریلویز کے بزنس پلان کو سراہا
-
کاغذات نامزدگی منظوریامستردہونے کے خلاف اپیلوں پر سماعت کے لیے ٹریبونل تشکیل دے دیئے گئے
-
نگران وزیر اطلاعات نے عمران خان کی شکایت پر گورنر کے پی کے کو بدلنے کا عندیہ دے دیا
-
چترال میں خواتین کو تنگ کرنے والے شخص کی عقل ٹھکانے آ گئی
-
پاکستان میں بادشاہوں کی طرح پھرنے والے شہباز شریف لندن میں عام شہری بن گئے
-
این اے 63 سے نثار، این اے 106 سے رانا ثناء اللہ کے کاغذات منظور
-
تحریک انصاف یا مسلم لیگ ن ،این 61 میں انتخابی میدان کس کے نام رہے گا عوام نے فیصلہ سنا دیا
-
سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا کے کاغذات نامزدگی بھی مسترد
-
ملک ریاض کے بھائی شاہد ملک نے 25 ہزار ڈالرز ادھار لیا تھا جسے اب تک واپس نہیں کیا: باکسر عامر خان
-
خواجہ سعد رفیق نے صوبائی حلقہ تبدیل کر لیا ،157کی بجائے168سے حصہ لیں گے
-
نواز شریف اور مریم نواز کا کلثوم نواز کے لیے دعائیں کرنے والوں کا شکریہ
-
حریک انصاف کو پاکستان کے بڑے مذہبی و روحانی گھرانے کی حمایت مل گئی
-
پیپلز پارٹی نے ایک بار پھر کالاباغ ڈیم کی مخالفت کردی
-
وہ سیاسی جماعت جس نے حکومت میں آ کر کم سے کم تنخواہ 25 ہزار روپے کرنے کا اعلان کردیا
-
پاکستان بھارت سے زیادہ جوہری ہتھیار بنانے میں کامیاب ہوگیا
-
نگران وزیر داخلہ نے استعفا دئیے جانے کی خبروں کی تردید کر دی
-
پاک امریکا تعلقات پھر سے کشیدہ، امریکی حکومت نے پاکستان کو جدید وائپر ہیلی کاپٹر کی فروخت پر پابندی عائد کردی
-
ملک بھر میں الیکشن لڑنے کے رجحان میں غیر معمو لی کمی
-
توہین عدالت کیس ،طلال چوہدری کی انتخابات تک سماعت ملتوی کرنے کی استدعا مسترد
-
شیخ رشید کیخلاف (ن)لیگ کے ناراض دو دھڑوں کے درمیان صلح ،ْ
-
ٹکٹوں کی تقسیم کیخلاف کارکنان نے عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر ڈیرہ ڈال لیا
-
سابق و زیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی دوسری شادی کا انکشاف‘
-
چوہدری نثار کو خاموش کراؤ!۔۔۔ناراض لیگی رہنماء کی دھمکی کے بعد ن لیگ نے حکمت عملی بنا لی
-
آشیانہ ہائو سنگ کیس‘ احتساب عدالت نے احد چیمہ کو 90 اور شاہد شفیق کو 87 روزہ ریمانڈ کے بعد جیل بھیج دیا
-
حمزہ شہبازشریف کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض لگ گیا
-
شہبازشریف، بلاول بھٹو‘مولانا فضل الرحمان ‘حمزہ اور مریم نوازسمیت دیگرکے کاغذات منظور
-
توہین عدالت کی درخواستیں بلیک میل کا ذریعہ بن گئی ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر
-
قبضہ مافیا ملک کو کھاگیا‘ ریاست کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے۔چیف جسٹس
-
الیکشن کمیشن آف پا کستان نے عام انتخابات کے دوران بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس ہاشم کاکڑ اور جسٹس اعجاز سواتی کو اپیلیٹ ٹربیونل کے ججز مقرر کردیا
-
نگران وزیراعظم اور نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے اثاثوں کی تفصیلات جاری
-
ملا فضل اللہ کی ہلاکت میں پاکستانی پریمئیر انٹیلی جنس ایجنسی نے اہم کردار ادا کیا
-
دوسروں کے اقاموں پر شور مچانے والی تحریک انصاف کے اپنے اقامے سامنے آنے لگے
-
تحریک انصاف کی بانی رہنما فوزیہ قصوری کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے گئے
-
عمران خان کی جانب سے متنازعہ حلقوں میں دوبارہ سروے کروانے کا فیصلہ
-
چوہدری نثار کی دھمکیوں کے بعد ن لیگ نے بھی اہم فیصلہ کر لیا
-
الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں پر اقلیتی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کردئیے
-
ضلع چنیوٹ میں الیکشن 2018کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ڈپٹی کمشنر ان ایکشن
-
بھارت ،ْگجرات میں کھانا دینے میں دیر پر جھگڑے کے دوران خاتون نے اپنے شوہر کو سر میں ڈنڈا مار کر قتل کردیا
-
مصر میں دہشتگردی کی بنیاد پر امیرِ قطر کے خلاف 15کروڑ ڈالرہرجانے کا مقدمہ دائر
-
امریکہ میں مختلف علاقوں میں فائرنگ، 3 روز میں 70 افراد ہلاک
-
ٹرمپ کی بوکھلاہٹ کا شکار‘ شمالی کورین جنرل سے مصافحہ کے بجائے سلیوٹ کر ڈالا
-
متحدہ عرب امارات کا جنگ اور قدرتی آفات سے متاثرہ غیر ملکیوں کے ویزے میں ایک سال کی توسیع
-
طالبان سے مذاکرات کے لیے آمادہ ہیں، امریکی وزیر خارجہ
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خلائی فورس تشکیل دینے کا حکم دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.