عمران خان یا کوئی اور، عمران خان کے آبائی حلقے اور میانوالی کی عوام نے فیصلہ سنا دیا
یہ حلقہ صرف اور صرف عمران خان کا ہے ،عمران خان ہیرو آدمی ہیں جو کرپشن کے خلاف ہیں،عمران خان کے علاوہ مسلم لیگ ن ہو یا پاکستان پیپلز پارٹی سب فارغ ہو چکے ہیں،این اے 95 کی عوام کے تاثرات
پیر 18 جون 2018 21:10
(جاری ہے)
پاکستان کی 70 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ 2 جمہوری حکومتوں نے یکے بعد دیگرے اپنی مدتیں پوری کی ہیں اور سیاسی و جمہوری طریقے سے رخصت ہو کرچلی گئی ہیں۔
اس مرتبہ ایک بار پھر انتقال اقتدار کا مرحلہ سیاسی طریقے سے آگے بڑھنے جارہا ہے جو پاکستان میں سیاسی کلچر کے فروغ کی بہت بڑی نشانی ہے۔اس انتخاب کی تیاریاں عروج پر ہیں۔سیاسی جماعتوں کی جانب سے اپنے ٹکٹ ہولڈرز کا اعلان کیا جارہا ہے۔اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف نے ملک بھر کے اکثر حلقوں میں اپنے انتخابی امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے جبکہ بقیہ کا اعلان جلدل متوقع ہے۔اس حوالے سے سیاسی میدان کے بڑے فریق اور پاکستان کی اہم ترین سیاسی جماعت مسلم لیگ ن نے بھی اپنے انتخابی پہلوانوں کا اعلان کر دیا ہے۔انتخابات کے نتائج کس کے حق میں جائیں گے اور کس کے خلاف اس کا اصل فیصلہ تو اسی روز ہو گا جب 25 جولائی کو انتخابات کا میدان سجے گا تاہم مختلف نجی فورمز اور صحافی اب ہی سے انتخابات کے نتائج کے حوالے سے سروے کروانے شروع کر دئیے ہیں ۔ایسا ہی ایک سروے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے حلقے میں بھی کروایا گیا۔این اے 95 میانوالی میں منصور علی خان کے روڈ شو میں عوام نے عمران خان اور تحریک انصاف کے حق میں فیصلہ سنا دیا۔عوام کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ یہ ہمارے لئے فخر کی بات ہے کہ عمران خان یہاں سے الیکشن لڑرہے ہیں،ن لیگ نے عمران خان کے خوف سے یہاں کام بہت کروائے ہیں لیکن ہم ووٹ عمران خان کو ہی دیں گے۔انکا یہ بھی کہنا تھا کہ عمران خان ہیرو انسان ہیں اور ہمارئ محبت سیاسی ہمدردیاں اور وفاداریاں انہی کے ساتھ ہیں۔انکا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن اب ناکام جماعت ہو گئی ہے کیونکہ انکا سارا زور سڑکوں پر ہے جبکہ عمران خان عوام کی بنیادی ضروریات کی بات کرتے ہیں۔انکا کہنا تھا کہ عمران خان کرپشن کے خلاف اچھا کام کر رہے ہیں لیکن عمران خان یوٹرن کے ماسٹر ہیں ۔اس لئیے ہمیں انکی یہ بات نہیں پسند۔اس موقع پر منصور علی خان نے مختلف لوگوں سے بات کی جس میں زیادہ تر کا کہنا تھا کہ میانوالی کا یہ حلقہ صرف عمران خان کا ہے کیونکہ مسلم لیگ ن ہو یا پاکستان تحریک انصاف دونوں ہی چور ہیں اور ان پر بھروسہ کرنا اب خود کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔این اے 95 کی عوام نے مزید کیا کہا ویڈیو ملاحظہ کریں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
پیر 18 جون 2018 کی مزید خبریں
-
گزشتہ کئی ماہ سے نواز شریف اور ان کی بیٹی کا جو کردار رہا ہے وہ سامنے لانا چاہتا ہوں ،ْ چوہدری نثار علی خان
-
عمران خان نے بنی گالا کے باہر احتجاج کرنے والوں کو کھری کھری سنا دیں
-
آرمی چیف نے عید لائن آف کنٹرول پرجوانوں کے ساتھ منائی۔ آرمی چیف نے مادر وطن کی حفاظت کے لیے جوانوں کے بلند حوصلوں، عزم اور وفاداری کو سراہا
-
میاں صاحب نے پاکستان کو اس نہج پر پہنچا دیا کہ دنیا مذاق اڑا رہی ہے‘ آصف زرداری
-
چیف جسٹس ثاقب نثار کی نگران وزیر اعظم کے بعد نگران وزیر اعلیٰ پنجاب سے بھی ملاقات
-
بیگم کلثوم نواز کی حالت تشویشناک ،ڈاکٹرز نے کسی بھی قسم کا ٹائم فریم دینے سے انکار کر دیا
-
عمران خان یا کوئی اور، عمران خان کے آبائی حلقے اور میانوالی کی عوام نے فیصلہ سنا دیا
-
ڈیل نہیں ہو رہی ، کرنی ہوتی تو تکلیف کیوں اُٹھاتے؟
-
میرے مطابق ججز50ہزاریومیہ وصول کرتے ہیں، اسی لیے ججز کو کہتا ہوں اپنی ذمہ داری پوری کریں
-
سیکورٹی خدشات کی بنا پر ڈیرہ اسماعیل خان شہرکے تمام پارکس اورتفریح گاہیں بند کر دی گئیں
-
عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی وفد نے کلثوم نواز کی عیادت کی
-
پی ٹی آئی رہنما عامر لیاقت کے کاغذات نامزدگی منظور
-
ٹکٹ ملنے کے باوجود فردوس عاشق اعوان پارٹی قیادت سے نالاں
-
سابق وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کینیڈین شہریت رکھنے کی تردید کردی
-
گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس نے آئندہ الیکشن تحریک انصاف کے ساتھ مل کر لڑنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت میں آئے تو اسد عمر کو وزیر خزانہ بنائیں گے، عمران خان کا اعلان
-
حمزہ علی عباسی کے شاندار فلاحی قدم نے سب کے دل جیت لئیے
-
زلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ سے نکلوانے میں عمران خان کا کیا کردار تھا،عمران خان نے خاموشی توڑ دی
-
کلثوم نواز کی حالت تشویشناک ، اہل خانہ مایوس ہونے لگے
-
کوئٹہ میں بارش سے ندی نالوں میں طغیانی، راولپنڈی، اسلام آباد میں مزید بارش کی پیشگوئی
-
فیصل آباد۔۔ ا مام مسجد 2دفعہ عید الفطر کی 6زائد تکبیریں کہنا بھول گیا
-
چیئرمین نادرا نے مسلم لیگ (ن) کو الیکشن جیتنے میں مدد کیلئے ڈیٹا فراہم کیا‘موجودہ چیئرمین نادرا کو مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے تعینات کروایا‘اس کی موجودگی میں ملک میں شفاف انتخابات نہیں ہوسکتے
-
پشاور سے کالعدم ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب کمانڈر گرفتار
-
چوہدری نثار کے جلسے میں نواز شریف مخالف نعرے لگ گئے
-
عائشہ گلالئی کے کاغذات نامزدگی چیلنج،آر او نے اعتراض کنندہ اورعائشہ گلالئی کو ایک ساتھ طلب کرلیا
-
شہباز شریف اور ترکی کے صدر طیب اردگان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ،عید کی مبارکباد
-
شہید میجر اسحاق کی بیٹی کی والد کے یونیفارم میں تصویر وائرل
-
ریحام نے عمران خان کی تیسری اہلیہ کو جدید پاکستان کے لیے اَن فٹ قرار دے دیا
-
بیوی نے خاوند کو قتل کر کے لاش کے ٹکڑے کردئے
-
با حجاب خواتین کو نکالنے والے امریکی ریستوران کی انتظامیہ نے ازالے کا فیصلہ کر لیا
-
عمران خان کا این اے53 کے ریٹرننگ آفیسر کو تحریری جواب
-
چیف جسٹس ثاقب نثار کی عید کے تیسرے دن بھی عدالت
-
عیدکے موقع پر مرد و خواتین کے اکٹھے نماز پڑھنے کی تصاویر وائرل
-
سہیل وڑائچ آئیندہ انتخابات میں کس کو ووٹ دیں گے ؟َ خود ہی بتا دیا
-
این اے 125 سے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور
-
پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء ڈاکٹر طلعت مہیسر کی لیاقت علی جتوئی سے ملاقات، پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ
-
سابق صوبائی وزیر میر ظہور احمدبلیدی کے گھرپر دو روز میں دوسری بار حملہ ،گھر کو جزوی نقصان پہنچا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
قیادت ٹکٹ دے ، شکست ہوئی تو 10کروڑ بطور ہرجانہ اداکروں گا‘ لیگی کارکن کی پیشکش
-
کلثوم نواز سے متعلق ہسپتال سے اچھی خبر نہ آسکی
-
تحریک انصاف کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی خبریں۔۔۔چوہدری نثار کی جانب سے ردعمل آگیا
-
امریکہ، اپارٹمنٹ پر پٹرول بموں سے حملہ، بچوں سمیت 6افراد زندہ جل کر ہلاک
-
لیبیا میں فوجی کارروائی کے دوران اسامہ بن لادن کاذاتی ڈرائیور گرفتار
-
وینزویلا ‘ نائٹ کلب میں دو گروہ میں ہونے والے تصادم کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک
-
انڈونیشیا میں 27 فٹ طویل اژدھا خاتون کو زندہ نگل گیا‘علاقے میں خوف وہراس
-
متحدہ عرب امارات :خاتون سے صحرا میں اجتماعی زیادتی کرنے والوں کو لمبی سزا
-
دُبئی :صفائی والی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا بھارتی شہری جیل پہنچ گیا
-
افغانستان،عید سعید لہو لہان، 2خود کش حملے، 34افراد جاں بحق، 55شدید زخمی
-
ممبئی ،ْ ہائیکورٹ نے میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ پر بھیجے گئے لیگل نوٹس کو بھی قانونی طور پر کاغذی نوٹس کے برابر قرار دیدیا
-
سعودی اتحادی فورسز نے حدیدہ ایئرپورٹ کا کنٹرول حاصل کرلیا
-
سعودی عرب : خواتین کی ڈرائیونگ کا تاریخی لمحہ چند دِنوں کی دُوری پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.