عام انتخابات، پنجاب میں ن لیگ کو واضح برتری حاصل، سروے رپورٹ میں دعویٰ
(ن) لیگ کو 52فیصد،پی ٹی آئی کو 39فیصد، پیپلز پارٹی کو 1فیصد ووٹرز کی حمایت حاصل،پی ٹی آئی کو لاہور کے کسی حلقے میں فیصلہ کن برتری حاصل نہیں،لاہور میں ن لیگ کو 57فیصد، پی ٹی آئی کو 36فیصد ووٹرز کی حمایت حاصل ،جنوبی پنجاب میں پی ٹی آئی کو برتری ، راولپنڈی کے حلقے این ای59میں چوہدری نثار کو واضح برتری حاصل، نجی ٹی وی سروے رپورٹ
جمعہ 15 جون 2018 16:30
(جاری ہے)
مجموعی طور پر پنجاب میں مسلم لیگ(ن) کو 52فیصد ووٹرز کی حمایت حاصل ہے، پاکستان تحریک انصاف کو سروے کے نتائج کے مطابق39فیصد اور پیپلز پارٹی کو 1فیصد ووٹرز کی حمایت حاصل ہے جبکہ دیگر جماعتوں کو 8فیصد ووٹرز کی حمایت حاصل ہے۔
لاہور کے حلقوں میں مجموعی طور پر پاکستان مسلم لیگ (ن) باقی جماعتوں پر سبقت حاصل کئے ہوئے ہے۔ لاہور سے اس بار قومی اسمبلی کی 14 نشستوں پر انتخابات کرائے جائیں گے۔ لاہور میں مجموعی طور پر پاکستان مسلم لیگ(ن) کو 57فیصد، پاکستان تحریک انصاف کو 36فیصد اوردیگر جماعتوں کو 7فیصد ووٹرز کی حمایت حاصل ہے۔جنوبیپنجاب میں پاکستان تحریک انصاف کو 50فیصد، مسلم لیگ(ن) کو 37فیصد اور پیپلز پارٹی کو 1فیصد ووٹرز کی حمایت حاصل ہے۔ حمزہ شہباز قومی اسمبلی کے حلاقے این ای124سے الیکشن میں حصہ لیں گے۔ مریم نواز پہلی بار قومی اسمبلی کے حلقوں این ای125اور127سے انتخابات میں حصہ لیں گی۔ شہبا زشریف قومی اسمبلی کے حلقے این ای132 سے انتخابات میں حصہ لیں گے۔ قومی اسمبلی کے لاہور کے حلقے این اے 122 میں ایاز صادق اور علیم خان کے مابین سخت مقابلہ متوقع ہے۔ سروے کے مطابق ایاز صادق کو 50فیصد اور علیم خان کو 43فیصد ووٹرز کی حمایت حاصل ہے۔ حلقہ این اے 131 میں عمران خان اور سعد رفیق کے مابین کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے سروے کے مطابق اس حلقے میں عمران خان کو 58 فیصد اور سعد رفیق کو 41فیصد ووٹرز کی حمایت حاصل ہے۔لاہور کے حلقے این اے 130 سے پی ٹی آئی کے شفقت محمود نامزد ہیں جبکہ (ن) لیگ نے ابھی تک اپنے امیدوار کے نام کا اعلان نہیں کیا۔ حلقے سے شفقت محمود کو 48فیصد جبکہ (ن) لیگ کو 47 فیصد ووٹرز کی حمایت حاصل ہے۔ اس کے علاوہ ریاض ملک کے لاہور والے حلقے سے پی ٹی آئی کو 46 فیصد اور مسلم لیگ (ن) کو 40فیصد ووٹرز کی حمایت حاصل ہے۔ فیل آباد کے این اے 106 کے حلقے سے (ن) لیگ کے رانا ثناء الله امیدوار ہیں اس حلقے میں مسلم لیگ (ن) کو 45فیصد اور پی ٹی آئی کو 42فیصد ووٹرز کی حمایت حاصل ہے۔ ٹیکسلا کے حلقے این اے 63 سے چوہدری نثار آزاد حیثیت سے الیکشن لڑرہے ہیں جبکہ پی ٹی آئی کے امیدوار غلام سرور خان ہیں سروے کے مطابق اس حلقے سے چوہدری نثار کو 50 فیصد اور پی ٹی آئی کے امیدوار کو 46 فیصد ووٹرز کی حمایت حاصل ہے جبکہ راولپنڈی کے حلقے این ای59میں چوہدری نثار کو واضح برتری حاصل ہے۔ سیالکوٹ کے حلقے این اے 110 سے مسلم لیگ کے امیدوار خواجہ آصف اور پی ٹی آئی کے امیدوار عثمان ڈار ہیں سروے کے مطابق خواجہ آصف اور عثمان ڈار دونوںکو 49 فیصد ووٹرز کی حمایت حاصل ہے۔ بلاول بھٹو پہلی بار قومی اسمبلی کے لیاری کے حلقے 246 اور لاڑکانہ کے حلقے این اے 200 سے الیکشن میں حصہ لیں گے۔ بدین کے حلقے این اے 230 میں مرزا فیملی کو 66 فیصد اور پیپلز پارٹی کو 31فیصد ووٹرز کی حمایت حاصل ہے۔ خیبرپختونخوا کے حلقے این اے 14مانسہرہ سے مسلم لیگ کے امیدوار کیپٹن (ر) صفدر کو 46 فیصد ووٹرز کی حمایت حاصل ہے ایبٹ اباد کے حلقے این اے 15میں مسلم لیگ کے امیدوار مرتضیٰ جاوید عباسی ہیں اس حلقے میں سروے کے مطابق پی ٹی آئی کو 46فیصد اور مسلم لیگ (ن) کو 41 فیصد ووٹرز کی حمایت حاصل ہے۔ ڈی آئی خان کے حلقے این اے 24میں جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن امیدوار ہیں اس حلقے سے پی ٹی آئی کو 39فیصد اور جے یو آئی کو 36فیصد ووٹرز کی حمایت حاصل ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعہ 15 جون 2018 کی مزید خبریں
-
پاکستانی انٹلیجنس اہلکاروں نے تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ مولانا فضل اللہ کی ہلاکت کی تصدیق کردی
-
سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی طبیعت تشویشناک
-
دہشتگردوں کا سرحد پار سے شمالی وزیرستان میں پاکستانی چیک پوسٹوں پر حملہ،3 جوان شہید
-
صدرکراچی،وزیراعظم اسلا م آباد،آصف زرداری نواب شاہ، نوازشریف لندن میں عیدمنائیں گے
-
مسجد الحرام میں ایک ہفتے کے دوران خود کشی کا دوسرا واقعہ، ایک اور شخص نے چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی
-
نگران وز یراعلیٰ خیبرپختونخوا جسٹس(ر) دوست محمد خان نے پشاور بس رپیڈ ٹرانزٹ منصوبے کے باقی ماندہ کام کو منظم انداز میں تیز رفتاری کے ساتھ آگے بڑھانے اور عوام کو درپیش مشکلات کم کرنے کی ہدایت کردی
-
این اے 63 کا انتخابی معرکہ، مسلم لیگ ن فیورٹ قرار
-
وزارت قومی صحت کا بین الاقوامی سفری شرائط کے خاتمے اور پولیو فری ملک ہونے تک انسداد پولیو مہم جاری رکھنے کا فیصلہ
-
نگران حکومت مکمل طورپر غیر سیاسی ہے،قول و فعل سے ثابت کریںگے‘ڈاکٹر حسن عسکری
-
رینا لہ خورد‘ حلقہ پی پی 183میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ کی غلط تقسیم پر چوہدری رضوان سمیت درجنو ں کارکنو ں نے بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا
-
عمران خان کے پاس کرپٹ لوگ ہیں اور ان کی پارٹی کرپشن کے پیسوں سے چل رہی ہے، خورشید شاہ
-
آئندہ عام انتخابات میں گورنر خیبرپختونخوا کے بیٹے سمیت بیوی ، چچا بھتیجا ، بھائی انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں
-
پاک سرزمین پارٹی کا فوزیہ قصوری کو تحریک انصاف کے عارف علوی کے مقابلے میں این اے 247 کراچی سے میدان میں اتارنے کا فیصلہ
-
این اے 130،ن لیگ اورپی ٹی آئی میں کانٹے دار مقابلہ ہوگا
-
الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں ، امیدواروں، انتخابی ایجنٹوں اور پولنگ ایجنٹوں سے متعلق ضابطہ اخلاق جاری کر دیا
-
شہباز شریف نے پارلیمانی بورڈ کی سفارش پرسندھ سے قومی اسمبلی کیلئے 35 امیدواروں کو ٹکٹ جاری کرنے کی منظوری دیدی.
-
(ن)لیگیرہنما اقبال شاہ اور عامر اقبال شاہ کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ
-
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی نےفاروق ستارکوبہادرآباد واپسی کا مینڈیٹ دےدیا
-
بلاول بھٹو زرداری اپنی خالہ صنم بھٹو کی بیٹی کی شادی میں شرکت کے لئے لندن پہنچ گئے
-
پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں پر اہل خواتین کو نظر انداز کرنے پر احتجاج شدت اختیار کر گیا
-
عید کے موقع پر صدر پاکستان کا قیدیوں کیلئے خصوصی معافی کا اعلان
-
بلاول بھٹو بھی سینئیر سیاست دانوں سے چالاکیاں سیکھ گئے،اثاثوں کی مضحکہ خیز تفصیلات سامنے آ گئیں
-
محکمہ موسمیات کی عید الفطر کے تینوں روز بارش کی پیشگوئی
-
ہم نظریات پر مخالفت کرتے ہیں کسی کے ذاتی معاملات پر رائے دینا مناسب عمل نہیں ، مولانا فضل الرحمن
-
کلثوم نواز کی طبیعت اب بہتر ہے ،ْ حسن نواز
-
عام انتخابات، پنجاب میں ن لیگ کو واضح برتری حاصل، سروے رپورٹ میں دعویٰ
-
لودھراں سے علی ترین کو شکست دینے والے پیر اقبال شاہ نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا
-
چوہدری نثار علی خان کا بیگم کلثوم نواز کی صحت کی صورتحال پر تشویش کا اظہار
-
آئین کو بچانے کیلئے اس کی روح کے مطابق عملدرآمد ضروری ہے ، متحدہ مجلس عمل آئین میں موجود اسلامی دفعات کی حفاظت کرے گی
-
الیکشن کمیشن نے بجلی، پانی، گیس اور بنکوں کی جانب سے ریٹرننگ افسران کو ملنے والی رپورٹس میں 200 سے زائد کو کلیئر قرار دیدیا، ابھی تک کوئی ڈیفالٹر نہیں نکلا
-
لاہور میں 300روپے پر گولیاں چل گئیں‘
-
لیسکو نے عیدالفطر پر شہر کو بجلی کی لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دے دیا‘ ہائی لاسز فیڈرز پر بھی تینوں روز لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا‘ذرائع
-
وفاقی پولیس نے ضلع بھر میں سیکورٹی کو الرٹ کر دیا ،مساجد، امام بارگاہوں اور اہم مقامات پر سیکورٹی بڑھا دی گئی
-
مشرق وسطیٰ،امریکا، یورپ سمیت بیشتر ممالک میں عید الفطر جمعہ کو منائی گئی
-
ناروے کے دو سیاستدانوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل امن انعام کیلئے نامزد کردیا
-
برطانیہ‘ چین کو فوجی راز دینے کے الزام میں 70 سالہ شخص گرفتار
-
دنیا کو تباہ کرنے کیلئے سو ایٹم بم کافی ہیں‘پروفیسر جوشوا پیرس
-
اپنے تنازعات اپنی جگہ، چین اور بھارت کا اوپیک کیخلاف مل کر محاذ بنانے کا فیصلہ
-
ہیری دنیا کے سب سے بہترین شوہر ہیں، میگھن مارکل
-
متحدہ عرب امارات :دُنیا کابلند ترین لائیو فُٹ بال سکور بورڈ بُرج خلیفہ پر نصب کر دیا گیا
-
چیک ری پبلک میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا
-
جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹائون کی مسجد میں نمازیوں پر چاقو سے حملہ، 2 جاں بحق‘دو زخمی
-
امریکی اعلان کے بعد شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان فوجی مذاکرات
-
نائیجیریا کے باشندے نے والد کی وصیت پر عمل کرتے ہوئے نئی بی ایم ڈبلیو کار میں رکھ کر تدفین کی
-
عید کے روز مدینہ منورہ میں 3 پاکستانی خوفناک ٹریفک حادثے میں جان کی بازی ہار گئے
-
مصر میں عید پر 3 ہزار 747 مجرموں کی سزائیں ختم کرکے انہیں رہا کردیا
-
یمن: حدیدہ میں سعودی اتحاد کی کارروائی جاری، لاکھوں کو قحط کا خطرہ
-
حکومت نیویارک کا ٹرمپ کیخلاف ہرجانے کا مقدمہ
-
مائیک پومپیو چین کو بریفنگ دینے کے بعد وطن واپس روانہ
-
نگران صوبائی وزیر حافظ خلیل احمد نے اپنی وزارت سے استعفیٰ دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.