امریکا اپنی سازشوں میں کامیاب ہوگیا، سی پیک کے حوالے سے بری خبر
امریکا نہیں چاہتا کہ گوادر پورٹ آباد ہو ، امریکی دباؤ کی وجہ سے سی پیک سست روی کا شکار ہے: شیخ رشید
پیر 21 مئی 2018 23:22
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف کے بیانیے اور الطاف حسین کے بیانیے میں کوئی فرق نہیں ہے ۔
الطاف حسین کو ملک دشمنی باتیں کرنے پر پابندی لگا دی گئی اور آج کل نواز شریف کا بھی یہی حال ہے نواز شریف جھوٹ کے دیوتا ہے اور 5 نمبر کے آدمی ہیں۔ 23 مارچ معافی نامے کے پیروکار آئے گا۔ لیکن فوج نہیں مانی نوا زشریف جیل جائے گا لیکن پیرو نہیں بنے گا۔ نواز شریف کا ایجنڈا مجیب الرحمن والا ایجنڈا ہے انہوں نے کہا کہ نوا زشریف کا ایجنڈا پاک فوج کو تباہ کرنا ہے کیونکہ اس وقت پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے لے کر تمام دفاعی امور فوج کے پاس ہیں۔ فوج کی بدولت آج پاکستان بچا ہوا ہے۔ ملک دشمن قوتوں کا ٹارگٹ پاک فوج کو نقصان پہنچانا ہے۔ نواز شریف ان قوتوں کو راستہ فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ نواز شریف پر آٹیکل 6 ضرور لگے گا۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ نوازشریف او رمریم نواز کے سامنے شہباز شریف کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ مسلم لیگ ن کے خاص الخاص بندے نے مجھے نواز شریف کا پیغام پہنچانا کہ مال سارا تیرا دوست شہباز کھا گیا ہے۔ اور تم پیچھے مجھے گالیاں دیتے ہو انہوں نے کہا کہ اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوںکہ پاکستان کا ایٹمی دھماکہ نواز شریف نے نہیں کیا بلکہ میں راجہ ظفرالحق اور گوہر ایوب نے کیے تھے۔ نواز شریف کو ایٹمی پروگرام کے بارے میں کخ کا پتہ نہیں ہے۔ ایسے بھڑکیں مارتے ہیں یہ قوم کو بے وقوف بنا رہے ہیں۔ ایٹمی دھماکے کے وقت کے ساری کابینہ بے ایمان تھی۔ پابندی سے ڈرا رہے تھے کہ ایٹمی دھماکہ ملک پر عالمی پابندیاں لگیں گی۔ سب ڈرے اور سہمے ہوئے تھے ۔ آج اپنے تعریف کے پل باندھ رہے ہیں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اس وقت مودی اور اس کے پالیسی مشکل ہیں اور بڑی تیزی سے عوامی حمایت کھو رہی ہیں۔ آنے والے دنوں میں بھارت بلوچستان میں مسائل کھڑا کر سکتا ہے اور سی پیک کے منصوبوں کو سپوتاز کرنے کی کوشش بھی کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا ہیکہ شہباز شریف نے پنجاب کے بڑے پروجیکٹ میں خوب کرپشن کی ہے۔ ملتان میٹرو اورنج ٹرین پنڈی میٹرو نندی پور سولر پاور پلانٹ سمیت کئی دوسرے منصوبوں میں خوب پیسہ بچایا ۔ نیب ان سے ان سارے پیسوں کا حساب لے کر رہے گا ۔ شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ نوازشریف کا جنرل باجوہ جیسے شریف آرمی چیف کے ساتھ نہیںبنی تو وہ کبھی فوج کے ساتھ چل سکتا۔ فوج کے خلاف بکواس کرنے پر نواز شریف کو نفرت کرتے ہیں۔ ڈان لیکس کے بعد فوج کا نوا زشریف کے خلاف لڑائی شروع ہوئی ڈان لیکس کے بعد کور کمانڈر اجلا س میں آرمی چیف کو سوال کیا ہے کہ قومی غدار کو سر پر بٹھایا جاتا ہے۔ ارادوں سے ہٹ کر کوئی شخص پاک اور عظیم نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے مزیدکہا ہے کہ پانامہ کسی کو پتہ نہیں تھا یہ خدا کی پکڑ میں آ گئے۔ منی لنڈرنگ ، فیکٹریاں بنانا اور پنے اولاد کیلئے پیسہ بنانا ان کا کام تھا۔ عمران خان کو داد دیتا ہوں کہ جس نے ان کو پانامہ کیس میں گھیسٹا گیا۔ نواز شریف بادشاہ تھے قدرت کی طرف سے رسوا ہو گئے ناموس رسالت کے پکڑ میں آ گئے ۔ شیخ رشید نے کہا ہے کہ جب سے ہوش سنبھالا ہے مولانا فضل الرحمن کو اقتدار میں دیکھا ہے۔ فضل الرحمن ہمیشہ پار کے قریب رہا ہے سامنے فاٹا انضام پر استعفیٰ دینے جا رہے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
پیر 21 مئی 2018 کی مزید خبریں
-
نوازشریف نے ایوان فیلڈریفرنس میں احتساب عدالت میں اپنا بیان قلمبند کرانا شروع کردیا، منی ٹریل سے متعلق سوال کا جواب حسن اور حسین نواز کے کھاتے میں ڈال دیا
-
25 ،26 ،27 جولائی کو انتخابات کیلئے تاریخ کی تجویز ،الیکشن کمیشن نے سمری صدر مملکت ممنون حسین کو بھجوا دی
-
انتظار کی گھڑیاں ختم، پاکستان کے نگران وزیراعظم کے نام کر اعلان کردیا گیا
-
چیئرمین نیب کا اکرم درانی کی غیرقانونی تقرریوں کانوٹس،ڈی جی نیب راولپنڈی کو مکمل جانچ پڑتال کا حکم
-
تحریک انصاف نے خود کو اگلی حکومت کے لیے تیار کر لیا
-
18ء کے انتخابات میں ووٹ کو ضرور عزت ملے گی، نواز شریف
-
نواز شریف سے 127سوالات کے جواب پوچھے گئے ، انہوں نے صرف 55سوالوں کے جواب دیئے، پیپلز پارٹی نے نگران وزیراعظم کیلئے نام دیئے ہیں، ہم کسی صورت مسلم لیگ (ن) سے اتحاد نہیں کریں گے،
-
دکھی انسانیت کی خدمت میرے لہو میں رچی بسی ہوئی ہے ، صحت کی سہولتوں کوعالمی معیار تک لیجانامشن ہے،باقی صوبوںکو بھی دعوت دیتا ہوں کہ یہاں آئیں اورہماری ٹیم سے سیکھیں کہ سٹیٹ آف دی آرٹ صحت کے ادارے ..
-
نااہلی اپیل کیس: کیا خواجہ آصف عہدے کا غلط استعمال نہیں کر رہے تھی سپریم کورٹ
-
پاکستان سے رہائی پانے والے بھارتی اہلکار نے بھارت پہنچتے ہی بڑا قدم اٹھا لیا
-
نواز شریف کا بیٹوں کے فلیٹس کی خریداری کے ذرائع سے اظہار لاعلمی شرمناک ہے ،ْعمران خان
-
ْعمران 100دن نہیں 1825دنوں کا حساب دے ، اس نے 2013 میں جو منشور دیا اس پر عمل ہی نہیں کیا
-
سندھ حکومت نے صوبہ بھر میں اسلحے کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا
-
تحریک انصاف کی قیادت کو اگلے دور کا ایجنڈا پیش کرنے کی بجائے خیبرپختونخوا میں اپنی حکومت کی 5 سالہ کارکردگی کا حساب دینا چاہیئے
-
پاکستان کو زیتون پیدا کرنے والے اہم ملکوں میں شامل کرنے کے منصوبہ کا آغاز کر دیا گیا
-
ڈی ہائیڈرنٹ سے کیسے بچا جائے، ماہرین طب نے بتادیا ،ہیٹ اسٹروک کی علامات، بچائو اور دیگر طریقہ کار بتادیئے گئے
-
شیخ زید ہسپتال میں سات سالہ پیدائشی نابینا بچے کی آپریشن کے بعد نظر بحال ہو گئی
-
پنوعاقل کے علاقے بائیجی کے نواحی گاؤں عدل کلوڑ میں ہونے والے ٹیچر کے قتل کا ڈراپ سین
-
لاہور کے مختلف علاقوں میں گرڈ اسٹیشنز میں فنی خرابی سے متاثر ہونے والی بجلی کی فراہمی بحال کر دی گئی ہے،ترجمان این ٹی ڈی سی
-
شوبز کی کسی شخصیت کو صوبہ میں پولیو کے لئے سفیر مقرر نہیں کیا،عاطف رحمان
-
امریکا اپنی سازشوں میں کامیاب ہوگیا، سی پیک کے حوالے سے بری خبر
-
عمران خان نے سو دنوں میں پلان پر عمل درآمد کرا لیا تو میں سیاست چھوڑ دونگا،خورشید شا ہ کا اعلان
-
بھارت کا پاکستان پر پھر سے خوفناک "حملہ"
-
پاکستان کی انوکھی ترین موٹروے کا افتتاح کر دیا گیا
-
باکمال ائیر لائن کی انتظامیہ کے سیاہ کرتوت سامنے آ گئے
-
اسلام آباد پولیس کا انقلابی اقدام ،پولیس کے ہنگامی یونٹ کو اپ گریڈ کر دیا گیا
-
نگران وزیراعظم کے لئے پاکستان پیپلزپارٹی کے دونوں نام مسترد کرتے ہیں‘فواد چوہدری
-
پاکستان تحریک انصاف نے عام انتخابات میں امیدواروں کو ٹکٹیں جاری کرنے کے لیے اہم قدم اٹھا لیا
-
کھوکھلے نعروں اور جھوٹے دعوئوں سے نہ ملک ترقی کرتا ہے اور نہ کوئی مثبت تبدیلی آسکتی ہے ،ْبلاول بھٹو زر داری
-
اب آئے گا پاکستان کی سیاست میں بھونچال، مریم نواز نے کارکنوں کو خطرناک منصوبے سے آگاہ کردیا
-
چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے بھارت رقوم منتقل کرنے کا کیس ڈی جی راولپنڈی عرفان نعیم منگی کے سپرد کر دیا
-
پنجاب فو ڈاتھارٹی نے رمضان بازاروں میں بیمار مرغیوں کی فروخت پر2چکن سیل سنٹر زسر بمہر کر دیئے
-
بجٹ میں پی ایس ڈی پی کے تحت بلوچستان میں مواصلات ‘ صحت ‘ تعلیم اور پانی کی فراہمی کے لئے 50 ارب روپے مختص
-
بڑے صنعتی اداروں کے شعبہ کی شرح نمو رواں مالی سال کے اختتام تک 6.7 فیصد تک بڑھنے کی توقع
-
ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی کوشش میں دو غیر ملکی کوہ پیما ہلاک
-
آسٹریلیامیں گاڑی نے بھاری بھرکم بوئنگ 787 طیارہ کھینچ ڈالا،
-
سعودی عرب، موبائل استعمال کرنے والوں میں لڑکوں کی تعداد زیادہ ہو گئی
-
عراقی انتخابات میں ایرانی حمایت یافتہ گروپ و برسوں بعد اپ سیٹ شکست
-
چین نے امریکا کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
-
مصر،15 سالہ لڑکے کا فیس بک پر اعلان خودکشی ، دو دن بعد لاش برآمد
-
برازیل،خوبصورت جزیرہ فرنینڈو ڈی نورونہا 12برس بعد بچے کی پیدائش پر جھوم اٹھا
-
متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے انٹری ویزوں کے نئے طریقہ کار کی منظوری دے دی ،
-
چین ،ْنوکیا کے نئے فون کے تمام سیٹ 10 سیکنڈ میں فروخت
-
چین ،ْحب الوطنی‘ کو فروغ دینے کیلئے مساجد میں قومی پرچم لہرانے کی ہدایت
-
اماراتی حکومت نے ویزوں کی لوٹ سیل لگا دی
-
ترک عدالت نے ناکام فوجی بغاوت میں ملوث ہونے کے الزام میں 104 افراد کو عمر قید کی سزاء سنا دی
-
آسمانی بجلی نے قیامت ڈھا دی، لاشوں کا ڈھیر لگ گیا
-
52 لاکھ فوجی، 175 ارب ڈالرز سے زائد کا بجٹ، ترک صدر نے اسرائیل کو نیست و نابود کرنے کیلئے دھماکہ خیز منصوبہ پیش کردیا
-
دنیا کا وہ پہلا ملک جس نے چاند کے تاریک حصے پر قدم رکھنے کی تیاریاں شروع کر دیں
-
ایران میں فسادات پھوٹ پڑے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.