بھارت کا پاکستان پر پھر سے خوفناک "حملہ"
انڈیا نے ایک بار پھرواٹر بم سے حملہ کردیا ، متنازعہ کشن گنگا پروجیکٹ کا افتتاح عالمی قوانین اورسندھ طاس معاہدہ کی صریحا خلاف ورزی ہے،ھارت متنازعہ ڈیموں کی تعمیر سے باز رہے، ایم یوسف سرور فریدی بھارت مغربی دریائوں کا بہتا پانی ہرگز نہیں روک سکتا لیکن پاکستان کی کمزور خارجہ پالیسی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے یکے بعد دیگر 120 ڈیم تعمیر کر لیئے جو کہ بہت بڑا انسانی مسئلہ ہے، وائس چیئرمین اور ورلڈ واٹر اسمبلی کی میڈیا سے گفتگو
پیر 21 مئی 2018 20:53
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار سندھ طاس واٹر کونسل پاکستان کے وائس چیئرمین اور ورلڈ واٹر اسمبلی کے ڈائریکٹر ایم یوسف سرور فریدی نے میڈیا سے گفتگو میں کیا انہوں نے کہاکہ متنازعہ کشن گنگا پروجیکٹ سے پاکستان میں نیلم جہلم ہائیڈرل پاور پروجیکٹ پانی کی عدم دستیابی سے تباہ ہو کر ریت کا ڈھیر بن جائے گا۔
پاکستان دریائے جہلم کے پانی سے محروم ہوجائے گا۔ پاکستان کی حکومتوں نے اقتدار بچانے اورجنگ سے بچنے کی خاطر یہ انتہائی اہم اور قومی بقاء کا مسئلہ آئندہ حکومتوں پر چھوڑنے کا سلسلہ جاری رکھا ۔ جس سے بھارت نے ایک طویل المدتی پروگرام کے تحت پاکستان کے آبی وسائل اپنی حدود میں کنٹرول کرنے کیلئے یکے بعد دیگرے 300ڈیمز اور ھائیڈل پاور پروجیکٹس تعمیر کر رہا ہے ۔جن میں چھوٹے بڑے 100ڈیمز مکمل ہو چکے ہیں اور 3درجن سے زائد پروجیکٹس کیلئے ابتدائی کام بھی شروع ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ خفیہ ہاتھوں نے پاکستان کو دنیا کے نقشہ سے ختم کرنے کیلئے قیام پاکستان کے فوراً بعد اپنی سرگرمیاں شروع کر دی تھیں ۔ اور پاکستان کے دریاؤں پر قبضہ کرکے جنگی ہتھیاروں کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے ۔بھارت نے پاکستان کے خلاف سنگین آبی جارحیت کا محاذ شروع کردیا ہے۔بھارتی آبی جارحیت کوامریکہ،چائنا اوراقوام متحدہ سمیت پوری دنیا نے سامنے تسلیم کیا ہے۔چونکہ پانی کشمیر سے بھی بڑا مسئلہ ہے۔ سندھ طاس معاہدہ بھارت یکطرفہ ختم نہیں کرسکتا۔معاہدہ ختم کرنے سے پاکستان کوستلج بیاس اور راوی کے پانی پر بھی حق حاصل ہوجائے گا۔مگر یہ باہمی رضامندی کے بغیر ممکن ہی نہیں ہے۔ وطن عزیز آج آبی قلت ، توانائی کے شدید بحران اور زبردست معاشی بدحالی کی لپیٹ میں ہے ۔ یہ بحران اچانک پیدا نہیں ہوئے یہ ایک طویل ترین کولڈ وار کا نتیجہ ہے ۔قومی پاسبان بھارت کی یہ صلاحیت ختم کر سکتے ہیں۔ موجودہ دور میں نفسیاتی اور تکنیکی جنگ ، کلاشن کوف اور ایٹمی جنگ سے کہیں زیادہ اہمیت کی حامل ہے ۔یہ ظلم اور دہشت گردی کو انتہا ہے کہ اب بھارت دریائے ستلج ، بیاس اور راوی کے بعد پاکستان کے باقی ماندہ دریاؤں چناب ،جہلم اور سندھ کا پانی بھی اپنی حدود میں کنٹرول کرلیا ہے۔دریائے ستلج اور راوی میں پانی نہ آنے کے باعث پانی کے گراؤنڈ لیول کی ری چارجنگ پراسس ختم ہوگیا ۔ کروڑوں انسانوں کی زندگیاں بچانے کیلئے فی الفور دریائے راوی کا پانی رہلیز کیا جائیمزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
پیر 21 مئی 2018 کی مزید خبریں
-
نوازشریف نے ایوان فیلڈریفرنس میں احتساب عدالت میں اپنا بیان قلمبند کرانا شروع کردیا، منی ٹریل سے متعلق سوال کا جواب حسن اور حسین نواز کے کھاتے میں ڈال دیا
-
25 ،26 ،27 جولائی کو انتخابات کیلئے تاریخ کی تجویز ،الیکشن کمیشن نے سمری صدر مملکت ممنون حسین کو بھجوا دی
-
انتظار کی گھڑیاں ختم، پاکستان کے نگران وزیراعظم کے نام کر اعلان کردیا گیا
-
چیئرمین نیب کا اکرم درانی کی غیرقانونی تقرریوں کانوٹس،ڈی جی نیب راولپنڈی کو مکمل جانچ پڑتال کا حکم
-
تحریک انصاف نے خود کو اگلی حکومت کے لیے تیار کر لیا
-
18ء کے انتخابات میں ووٹ کو ضرور عزت ملے گی، نواز شریف
-
نواز شریف سے 127سوالات کے جواب پوچھے گئے ، انہوں نے صرف 55سوالوں کے جواب دیئے، پیپلز پارٹی نے نگران وزیراعظم کیلئے نام دیئے ہیں، ہم کسی صورت مسلم لیگ (ن) سے اتحاد نہیں کریں گے،
-
دکھی انسانیت کی خدمت میرے لہو میں رچی بسی ہوئی ہے ، صحت کی سہولتوں کوعالمی معیار تک لیجانامشن ہے،باقی صوبوںکو بھی دعوت دیتا ہوں کہ یہاں آئیں اورہماری ٹیم سے سیکھیں کہ سٹیٹ آف دی آرٹ صحت کے ادارے ..
-
نااہلی اپیل کیس: کیا خواجہ آصف عہدے کا غلط استعمال نہیں کر رہے تھی سپریم کورٹ
-
پاکستان سے رہائی پانے والے بھارتی اہلکار نے بھارت پہنچتے ہی بڑا قدم اٹھا لیا
-
نواز شریف کا بیٹوں کے فلیٹس کی خریداری کے ذرائع سے اظہار لاعلمی شرمناک ہے ،ْعمران خان
-
ْعمران 100دن نہیں 1825دنوں کا حساب دے ، اس نے 2013 میں جو منشور دیا اس پر عمل ہی نہیں کیا
-
سندھ حکومت نے صوبہ بھر میں اسلحے کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا
-
تحریک انصاف کی قیادت کو اگلے دور کا ایجنڈا پیش کرنے کی بجائے خیبرپختونخوا میں اپنی حکومت کی 5 سالہ کارکردگی کا حساب دینا چاہیئے
-
پاکستان کو زیتون پیدا کرنے والے اہم ملکوں میں شامل کرنے کے منصوبہ کا آغاز کر دیا گیا
-
ڈی ہائیڈرنٹ سے کیسے بچا جائے، ماہرین طب نے بتادیا ،ہیٹ اسٹروک کی علامات، بچائو اور دیگر طریقہ کار بتادیئے گئے
-
شیخ زید ہسپتال میں سات سالہ پیدائشی نابینا بچے کی آپریشن کے بعد نظر بحال ہو گئی
-
پنوعاقل کے علاقے بائیجی کے نواحی گاؤں عدل کلوڑ میں ہونے والے ٹیچر کے قتل کا ڈراپ سین
-
لاہور کے مختلف علاقوں میں گرڈ اسٹیشنز میں فنی خرابی سے متاثر ہونے والی بجلی کی فراہمی بحال کر دی گئی ہے،ترجمان این ٹی ڈی سی
-
شوبز کی کسی شخصیت کو صوبہ میں پولیو کے لئے سفیر مقرر نہیں کیا،عاطف رحمان
-
امریکا اپنی سازشوں میں کامیاب ہوگیا، سی پیک کے حوالے سے بری خبر
-
عمران خان نے سو دنوں میں پلان پر عمل درآمد کرا لیا تو میں سیاست چھوڑ دونگا،خورشید شا ہ کا اعلان
-
بھارت کا پاکستان پر پھر سے خوفناک "حملہ"
-
پاکستان کی انوکھی ترین موٹروے کا افتتاح کر دیا گیا
-
باکمال ائیر لائن کی انتظامیہ کے سیاہ کرتوت سامنے آ گئے
-
اسلام آباد پولیس کا انقلابی اقدام ،پولیس کے ہنگامی یونٹ کو اپ گریڈ کر دیا گیا
-
نگران وزیراعظم کے لئے پاکستان پیپلزپارٹی کے دونوں نام مسترد کرتے ہیں‘فواد چوہدری
-
پاکستان تحریک انصاف نے عام انتخابات میں امیدواروں کو ٹکٹیں جاری کرنے کے لیے اہم قدم اٹھا لیا
-
کھوکھلے نعروں اور جھوٹے دعوئوں سے نہ ملک ترقی کرتا ہے اور نہ کوئی مثبت تبدیلی آسکتی ہے ،ْبلاول بھٹو زر داری
-
اب آئے گا پاکستان کی سیاست میں بھونچال، مریم نواز نے کارکنوں کو خطرناک منصوبے سے آگاہ کردیا
-
چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے بھارت رقوم منتقل کرنے کا کیس ڈی جی راولپنڈی عرفان نعیم منگی کے سپرد کر دیا
-
پنجاب فو ڈاتھارٹی نے رمضان بازاروں میں بیمار مرغیوں کی فروخت پر2چکن سیل سنٹر زسر بمہر کر دیئے
-
بجٹ میں پی ایس ڈی پی کے تحت بلوچستان میں مواصلات ‘ صحت ‘ تعلیم اور پانی کی فراہمی کے لئے 50 ارب روپے مختص
-
بڑے صنعتی اداروں کے شعبہ کی شرح نمو رواں مالی سال کے اختتام تک 6.7 فیصد تک بڑھنے کی توقع
-
ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی کوشش میں دو غیر ملکی کوہ پیما ہلاک
-
آسٹریلیامیں گاڑی نے بھاری بھرکم بوئنگ 787 طیارہ کھینچ ڈالا،
-
سعودی عرب، موبائل استعمال کرنے والوں میں لڑکوں کی تعداد زیادہ ہو گئی
-
عراقی انتخابات میں ایرانی حمایت یافتہ گروپ و برسوں بعد اپ سیٹ شکست
-
چین نے امریکا کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
-
مصر،15 سالہ لڑکے کا فیس بک پر اعلان خودکشی ، دو دن بعد لاش برآمد
-
برازیل،خوبصورت جزیرہ فرنینڈو ڈی نورونہا 12برس بعد بچے کی پیدائش پر جھوم اٹھا
-
متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے انٹری ویزوں کے نئے طریقہ کار کی منظوری دے دی ،
-
چین ،ْنوکیا کے نئے فون کے تمام سیٹ 10 سیکنڈ میں فروخت
-
چین ،ْحب الوطنی‘ کو فروغ دینے کیلئے مساجد میں قومی پرچم لہرانے کی ہدایت
-
اماراتی حکومت نے ویزوں کی لوٹ سیل لگا دی
-
ترک عدالت نے ناکام فوجی بغاوت میں ملوث ہونے کے الزام میں 104 افراد کو عمر قید کی سزاء سنا دی
-
آسمانی بجلی نے قیامت ڈھا دی، لاشوں کا ڈھیر لگ گیا
-
52 لاکھ فوجی، 175 ارب ڈالرز سے زائد کا بجٹ، ترک صدر نے اسرائیل کو نیست و نابود کرنے کیلئے دھماکہ خیز منصوبہ پیش کردیا
-
دنیا کا وہ پہلا ملک جس نے چاند کے تاریک حصے پر قدم رکھنے کی تیاریاں شروع کر دیں
-
ایران میں فسادات پھوٹ پڑے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.