نواز شریف جانتے ہیں الیکشن میں تاخیر ان کے حق میں ٹھیک نہیں ہو گا، شیخ رشید احمد
اکتوبر نومبر میں الیکشن ہوتا ہوا دیکھ رہا ہوں، بلاول بھٹو کو جنوبی پنجاب میں کوئی رسپانس نہیں ملا، سربراہ عوامی مسلم لیگ
ہفتہ 21 اپریل 2018 22:54
(جاری ہے)
عبوری وزیراعظم کا فیصلہ صرف دو لوگ کر رہے ہیں میرا سوال ہے عبوری وزیراعظم پاکستان کے 22کروڑ عوام کا ہے یا ان دو بندوں کا 60دنوں میں انتخابات ہونا ممکن نہیں ۔
اکتوبر نومبر سے پہلے الیکشن ہوتا نہیں دیکھا رہا۔ حلقہ بندیوں سے متعلق حتمی فیصلہ سپریم کورٹ نے کرنا ہے۔ لوگ شخصیت دیکھ کر ووٹ دیتے ہیں پارٹی یا نظریہ کے لئے نہیں۔ ابھی تک حلقہ بندیوں سے متعلق نیا نوٹیفیکیشن نہیں ملا۔ 31مئی کے بعد ایک بڑا گروپ آزاد حیثیت سے الیکشن لڑے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ابھی ملک کو بہت چیلنجز کا سامنا کرنا ہے۔ نواز شریف جانتے ہیں کہ الیکشن میں تاخیر ان کے لئے ٹھیک نہیں ہے۔ سینٹ الیکشن میں سراج الحق نے نواز شریف کو ووٹ دیا۔ جب سے قومی اسمبلی میں آیا ہوں تب سے سینٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ دیکھ رہا ہوں۔ عمران خان سے کہا کہ جماعت اسلامی سے اتحاد کر لیں۔ عمران خان نے کہا کہ ان کا ڈیمانڈ بہت بھاریہ ے۔ آئندہ الیکشن کے بعد عمران خان کو وزیراعظم کا امیدوار دیکھ رہاہوں۔ زرداری آنے والے حکومت میں دوبارہ صدر کے منصب پر فائز ہونا چاہتے ہیں۔ بلاول کو جنوبی پنجاب سے کوئی اچھا رسپانس نہیں ملا۔ شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ میں نے کبھی اپنا اثاثہ نہیں چھپایا ۔ سپریم کورٹ کا فیصلہ 120فیصد میرے حق میں آئے گا لیکن فیصلہ خلاف آیا تو قبول کروں گا نواز شریف کی طرح نہیں چیخوں گا۔ خورشید شاہ کا وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے اچھے روابط اور تعلقات ہیں۔ وکٹ کے دونوں طرف کھیلنے والے نگران وزیراعظم کے انتخاب میں اپنا کردار ادا کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ن لیگ کو جس حالت می دیکھ رہا ہے اس کا ذمہ دار مریم نواز ہے۔ مریم نواز نے ن لیگ کو تاریک خانے میں پہنچا دیا۔ مریم نواز کو سیاست میں کہیں نہیں دیکھ رہا۔ نواز شریف کو آج جس نہج پر پہنچایا ہے اس میں مریم نواز کا ہاتھ ہے۔۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
ہفتہ 21 اپریل 2018 کی مزید خبریں
-
کس چیز کا مارشل لاء، کس نے لگانا اور کس نے لگانے دینا ہے کس میں ہمت ہے مارشل لا ء لگائے‘ جسٹس ثاقب نثار
-
ملک چھوڑ کر بھاگنے والوں میں سے نہیں،کھرے اور کھوٹے کا مقابلہ ہے،
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شاہی محل پر حملہ
-
پاکستان مسلم لیگ الیکشن لڑے گی اور کامیاب بھی ہو گی
-
نوازشریف کی زیر صدارت غیر رسمی مشاورتی اجلاس ہوا ،ْموجودہ سیاسی صورتحال سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
آرٹیکل 62 کے تحت اشتہاری قرار دینا کسی بھی شخص کی انتخابی اہلیت ختم نہیں کرتا ،ْاسحاق ڈار کاسینیٹ انتخاب میں حصہ لینے سے متعلق کیس میں جواب
-
مائی لارڈ!دہشتگردی کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھنے وزیر اعظم کی سیکیورٹی چھین لی ،ْ مریم
-
پاکستانی اراکین اسمبلی، سیاستدانوں، سرکاری افسران اور اہم شخصیات کی جانب سے کرپشن کا پیسہ بذریعہ نجی طیاروں بیرون ممالک منتقل کیے جانے کا انکشاف
-
شہباز شریف نے چوہدری نثار کو 2 ٹکٹ دینے کی یقین دہانی کروا دی ،معروف صحافی کا دعویٰ
-
تحریک انصاف کا پیپلز پارٹی کے ساتھ کوئی اتحاد نہیں ہوگا، شاہ محمود قریشی
-
قبائلیوں کی معاشی بحالی ترجیحات میں شامل ہیں، میجرجنرل آصف غفور
-
جنسی ہراسگی کا معاملہ، چیف جسٹس نے حکم جاری کردیا
-
ہراساں کرنا صرف ہاتھ ملانے ،گلے ملنے کی حد تک نہیں اس سے بڑھ کر تھا‘ میشا شفیع
-
نواز شریف جانتے ہیں الیکشن میں تاخیر ان کے حق میں ٹھیک نہیں ہو گا، شیخ رشید احمد
-
غیر متوقع برفباری نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف ہمیشہ ایک دوسرے کے مخالف رہے لیکن سینٹ انتخابات میں ایک ہو گئے،سراج الحق
-
نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم(کل) پاکستان پہنچیں گے
-
تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان لندن پہنچ گئے، رہنماؤں اور کارکنوں نے استقبال کیا، نمل یونیورسٹی فنڈ ریزنگ تقریب میں شرکت ، مختلف وفود سے ملاقات بھی کرینگے
-
کوئٹہ میں تیز رفتار مسافر کوچ کی ٹکر سے تبلیغی جماعت کے متعدد افراد جاں بحق، 3زخمی
-
میرے سمیت دیگر ججز کی فوٹو والے پوسٹر لگے ہیں، اس کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی،ہمیں کسی یکجہتی اور سپورٹ کی ضرورت نہیں
-
ریلوے کی آمدنی میں اضافہ کی شرح50ارب روپے تک پہنچ چکی ہے، خواجہ سعد رفیق
-
سپریم کورٹ کی جانب سے 27سال سے سزائے موت کی منتظر خاتون قیدی کی سزا پر میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا
-
خالی آسامیاں پر نہ کرنے پرکیوں نہ رانا ثناء اللہ کو طلب کر لیا جائے،چیف جسٹس آف پاکستان
-
سراج الحق کے بیان پر تحریک انصاف رد عمل دیتے ہوئے بڑا مطالبہ کر دیا
-
سراج الحق نے سینیٹ الیکشن میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ چئیرمین سینیٹ کے امیدوار کو ووٹ دینے کیلئے بہت بڑی ڈیمانڈ کی تھی جسے عمران خان نے قبول کرنے سے انکار کر دیا تھا: شیخ رشید
-
نیب کی کاروائیاں، پنجاب حکومت نے صوبے کی 56 سرکاری کمپنیوں میں سے 17 کمپنیوں کو غیر فعال کردیا
-
نواز شریف بیرون ملک ہونے کی وجہ سے نیب طلبی پر پیش نہ ہوئے
-
آئندہ انتخابات کی تیاریاں، پنجاب میں تحریک انصاف کی جانب سے سیاسی مہم چلائے جانے کیلئے آرمی چیف اور چیف جسٹس کی تصاویر کا سہارا لیا جانے لگا
-
پاکستان کی ترقی اورخوشحالی کیلئے سب کو ایک سوچ کے تحت آگے بڑھنا ہوگا، پرویز خٹک
-
چوہدری نثار کی جانب سے آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف اور ن لیگ، دونوں جماعت کی حمایت سے میدان میں اترنے کی کوششیں
-
بدعنوانی کا خاتمہ نیب کی اولین ترجیح ہے ۔ نیب ’’احتساب سب کیلئے‘‘ کی پالیسی کو اختیار کرتے ہوئے ملک سے بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے اپنی ہرممکن کوششیں بروئے کار لا رہی ہے۔
-
پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیر صدارت مسلم لیگ(ن) بلوچستان کا اجلاس
-
نواز شریف نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی
-
نقیب اللہ قتل کیس میں راؤ انوار سے ڈیل ہوگئی
-
فاروق ستار پر بھی گرفتاری کی تلوار لٹکنے لگی
-
دنیا کے سب سے بھاری طیارے کی کراچی ایئر پورٹ پر ٹیکنیکل لینڈنگ
-
اسلام قبول کرکے پاکستانی سے شادی کرنے والی بھارتی خاتون کے ویزے میں6ماہ کی توسیع
-
ماں نے آٹھ ماہ کے بچے کا سرتن سے جدا کردیا
-
سعودی عرب میں سونے کے برگر فروخت ہونے لگے
-
مختلف شادیوں میں شریک تین کم سن لڑکیوں کا ریپ کے بعد قتل
-
سعودی خاتون کا فٹنس سینٹرغیر اخلاقی ورک آوٹ ویڈیو جاری ہونے پر بند کر دیا گیا
-
دولت مشترکہ کے سربراہ اجلاس 2018ء میں سربراہان مملکت کا دولت مشترکہ ممالک کے مابین تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ پر اتفاق ،
-
واٹس ایپ کے ذریعے منشیات فروشی کے الزام میں دبئی سے پاکستانی گرفتار
-
سڑک پر پیدا ہونے والا ایٹمی سائنسدان چل بسا
-
طالبان نے جنوبی افغانستان میں موبائل فون سروس بند کرا دی
-
وہ 2 کام جن سے امام کعبہ نے مسلمانوں کو ہر صورت بچنے کی تلقین کردی
-
ایران اور اسرائیل کے درمیان "جنگ" شروع ہوگئی
-
معاوضوں سے محروم فلپائینی ملازماوں کی بازیابی کے لیے فلپائنی سفارتخانے نے انتہائی قدم اٹھا لیا
-
سعودی عرب کے شاہی محل پر حملے کے بعد فرمانروا شاہ سلمان کی ہنگامی طور پر ملٹری بنکر میں منتقلی
-
بھارت کا داؤد ابراہیم کے خلاف اب تک کا سب سے بڑاایکشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.