سراج الحق کے بیان پر تحریک انصاف رد عمل دیتے ہوئے بڑا مطالبہ کر دیا

سراج الحق ہمارے ووٹوں سے منتخب سینیٹرشپ سے استعفادیں،ترجمان تحریک انصادف

ہفتہ 21 اپریل 2018 22:41

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ 21 اپریل 2018ء):سراج الحق کے بیان پر تحریک انصاف رد عمل دیتے ہوئے بڑا مطالبہ کر دیا۔ترجمان تحریک انصادف فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ سراج الحق ہمارے ووٹوں سے منتخب سینیٹرشپ سے استعفادیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سراج الحق کا کہنا تھا کہسراج الحق نےپی ٹی آئی پرالزامات لگائے ہیں۔سراج الحق کو پی ٹی آئی نےسینیٹر منتخب کروایا ہے۔فواد چوہدری نے بڑا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ سراج الحق ہمارے ووٹوں سے منتخب سینٹرشپ سے استعفادیں۔یاد رہے کہ سراج الحق نے گزشتہ روز منصورہ میں خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ پی ٹی آئی نے انکو بتایا تھا کہ بلوچستان سے چئیرمین سینیٹ کروانے کے آرڈر اوپر سے آئے ہیں۔