بیرون ممالک اس وقت دس ملین افراد پاکستانی کام کر رہے ہیں جن میں سعودی عرب میں 3.5ملین افراد مقیم ہیں
‘ سعودی عرب میں اس وقت تین ہزار افراد سے زائد افرادمختلف جرائم کی وجہ سے قید ہیں ‘1800افراد کو قانونی امداد مہیا کی گئی دنیا بھر میں اس وقت 32ہزار پاکستانیوں کو فارن آفس نے قانونی معاونت فراہم کی ‘ کچھ این جی اوز پاک سعودی عرب تعلقات خراب کرنے کے ایجنڈے پر کام کر رہی ہیں وزارت خارجہ کے سپیشل سیکرٹری کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز اور انسانی حقوق میں بریفنگ گرینڈ حیات ہوٹل کا ایک پورا فلور غیر قانونی طور پر سفارت خانے کے پاس ہے ‘حساس علاقے میں بلڈنگ سیکورٹی رسک ہے ‘اجلاس میں انکشاف
جمعہ 20 اپریل 2018 21:27
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز اور انسانی حقوق کا اجلاس میر عامر علی خان مگسی کی سربراہی میں پارلیمنٹ ہاوئس میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں وزارت خارجہ کے سپیشل سیکرٹری شاہ جمال نے بتایا انڈونشیاء میں قیدپاکستانی ذوالفقار علی کی رہائی کے لئے درخواست انڈونشین صدر کے دفتر پہنچ گئی ہے جس پر جلد کاروائی کا امکان ہے ۔ قیدی ذوالفقار علی جگراور کینسر کے مرض میں مبتلا ہے جس کی جسمانی حالت انتہائی تشویشناک ہے ۔ ڈاکٹروں کے مطابق اس کی زندگی کا دورانیہ ایک سے دوماہ تک رہ گیاہے۔ کیمیٹی کے استفار پر وزارت خارجہ کے حکام نیبتایا کہ سید ذوالفقار علی کی رہائی اور علاج معالجے کے لئے پاکستان نے 2004میں 51526ڈالر سفارت خانے کو بھجوائے جبکہ سفارت خانے کی درخواست پر مزید فنڈز بھی فراہم کیے جارہے ہیں وزارت خارجہ کے اسپیشل سیکرٹری نے مزید بتایا کہ 2017میں سعودی عرب میں قید مختلف جرائم میں قید پاکستانیوں کی تعداد تین ہزار سے زائد ہے جن میں 1800پاکستانیوں کو وزارت ضارجہ کے توسط سے قانونی امداد فراہم کی گئی ۔ قید پاکستانیوں کی مکمل فائل پاکستانی سفارت خانوں کے پاس موجود ہے۔ اس وقت 10ملین پاکستانی بیرون ممالک بسلسہ روزگار مقیم ہیں ۔ سپریم کورٹ کے حکم پر نصف بلین روپے قیدیوں کے لئے مختص کیے گے ہیں ۔ان میں میں سعودی عرب میں وہ قیدی بھی شامل ہیں جو ایکسیڈنٹ کرنے کے جرم میں جرمانے نہیں ادا کر سکتے ایسے 61کیسوں پر کام جا ری ہے ۔انہوں نیکہاکہ بعض این جی اوز اخبارات و جرائد میں سعودی عرب کے متعلق منفی پروپیگنڈہ کرکے دونوں ممالک کے تعلقات خراب کرنے میں ملوث ہیں ۔دنیا بھر کے ممالک میں وکلاء کے پینلز بنا دئیے گے ہیں ۔ قائمہ کمیٹی میں گرینڈ حیات ہوٹل کے بارے میں ایف آئی اے اسلام آباد حکام نے بتایا کہ گرینڈ حیات ہوٹل میں کوئی کرپشن کے ثبوت نہیں ملے لاہور ایف آئی اے نے ہوٹل کی جگہ اسلام آباد زون فور میں شمار کیا جبکہ وہ زون تھری میں ہے ۔ ہوٹل پر لگائے گے الزام انتظامی نوعیت کے ہیں سی ڈی اے اتھارٹی جنہوں نے ان کو لیز کی اتھارٹی جو چیلنج نہیں کر سکتا۔ جو اختیار سی ڈی اے قوانین نے بورڈ کو دئیے ہیں ۔ اس موقع پر رکن کمیٹی عالیہ کامران نے انکشاف کیا کہ ہوٹل کا ایک پورا فلور غیر قانونی طور پر ایک غیر ملک سفارت خانے کو دیا گیاہے۔ اراکین کمیٹی کا کہناتھا کہ ہوٹل میں بدنظمی کی وجہ سی ڈی حکام کا رویہ ہے کمیٹی نے سفارش کی ہے کہ ہوٹل کے وہ فلور جن کی رقم ادائیگی کی جاچکی ہے انہیں رہائشی فلور دئیے جائیں ۔ قائمہ کمیٹی میں این جی کی جانب سے بریفنگ میں بتایا گیا کہ 9ہزار سے زائد افراد دنیا بھر کی جیلوں میں قید ہیں جن کا کوئی پرسان حال نہیں جن میں 29700افراد سعودی عرب کی قید میں ہیں ۔ جن میں زیادہ ترمنشیات کے جرائم میں قید ہیں ۔ ان قیدیوں میں وہ بھی شامل ہیں جن کو بیرون ممالک ملازمیں فراہم کرنے والی کمپنیاں اور ان کے ایجنٹس کے ذریعے غیر قانونی طور پر جانے والے لوگ بھی شامل ہیں ان قیدیوں کو پاکستان کی جانب سے قانونی امداد فراہم نہ کیے جانے کی وجہ سے ان کے سر قلم کر دئیے جاتے ہیں ۔ رکن کمیٹی شگفتہ جامنی نے کہا کہ پاسکاتنی سفارت خانے کے زیر اہتمام العزیزیہ سکول کی دو شفٹون میں سے ایک شفٹ میں کر دیا گیا جبکہ دوسری جانب قونصلر نے سکول میں اپنے لوگوں کو نوازنے کا سلسلہ بھی شروع کیاہوا۔ ایک شفٹ کی وجہ سے 90سے زاہد اساتذہ کو فارگ کر دیا گیا ہے۔ رکن کمیٹی عالیہ کامران نے چین میں قید پاکستانیوں کی شکایت کر تے ہوئے سفارت خانے کی ناہلی کی شکایے کرتے ہوئے کہاکہ بہت سے پاکستانیوں نے وہاں چینی خواتین کے ساتھ شادی کی ہے جنہیں اس جرم مٰن ان خواتین کو چین حکومت نے قید کر رکھا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعہ 20 اپریل 2018 کی مزید خبریں
-
چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس،سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال اور آمدن سے زائد اثاثے بنانے، اسلام آبادمیں مساجد کیلئے مختص کردہ جگہ ..
-
پی ٹی آئی کو چئیرمین سینیٹ منتخب کروانے کا حکم اوپر سے آیا، امیر جماعت اسلامی نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا
-
سپریم کورٹ نے پشاور کا پانی پنجاب سے ٹیسٹ کرانے کا حکم دیدیا
-
زندگی میں ایسا بھی ہوتاہے ،ْاستثنیٰ درخواست سے متعلق سوال پرنواز شریف کاجواب
-
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی برطانوی وزیراعظم تھریسامے سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
-
احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف اور مریم نواز کی حاضری سے 7 دن کے استثنیٰ کی درخواست مسترد
-
بیرون ممالک اس وقت دس ملین افراد پاکستانی کام کر رہے ہیں جن میں سعودی عرب میں 3.5ملین افراد مقیم ہیں
-
ْسپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں جاتی امراء میں تعیناتی اضافی نفری کو واپس بلا لیا گیا
-
پرویزخٹک تیارہوجائیں انکی تمام کرپشن کاعلم ہے،پی ٹی آئی ایم پی ایز
-
نواز شریف لندن سے براستہ قطر وطن واپس آئینگے ، دوحہ ایئر پورٹ پر قطری شہزادہ حماد بن جاسم سے اہم ملاقات متوقع
-
چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کا 50 سال سے قبضہ کی گئی اراضی بیوہ کو واپس دلانے کا حکم
-
دفاعی تعاون کے حوالےسے پاکستان کا تاریخی فیصلہ، امریکا پر سکتہ طاری کردیا
-
مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے آنے والے بھارتی سکھ پاکستان کے سفیر بن گئے
-
شریف برادران کے حکم پر ماڈل ٹائون میں قتل عام ہوا: ڈاکٹر طاہر القادری
-
لوڈشیڈنگ جلد ماضی کا قصہ بن جائے گی:شہبازشریف
-
کے الیکٹرک اور سوئی سدرن گیس کمپنی دونوں ادارے وفاق سے نہیں سنبھل رہے تو ہمارے حوالے کردیں ، وزیراعلیٰ سندھ
-
کراچی آپریشن کے مثبت نتائج امن کی صورت میں نظر آرہے ہیں، ڈی جی رینجرز
-
تحریک انصاف کا مینار پاکستان پر تاریخی جلسہ کرنے کا اعلان،لاکھوں افراد جلسہ گاہ لانے کا اعلان کر دیا
-
آئندہ 11 سال کے لئے آئی ٹی، ٹیلی کام کے شعبے کو ٹیکس فری کرنے کی تجویز دی گئی ہے ،ْ انوشہ رحمن
-
سرجیکل اسٹرائیک کا تصوراتی دعویٰ عوامی حمایت حاصل کرنے کا طریقہ ہے ،ْ خواجہ آصف
-
اسلام آباد، خواتین کے بھرپور کردار کے بغیر کوئی ملک ترقی نہیں کر سکتا ، احسن اقبال
-
عمران خان کے ساتھ اتحاد ہے،شیخ رشیداحمد
-
نگران وزیراعظم کیلئے پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے کسی کا نام نہیں دیا،
-
مسلم لیگ (ن) کو الو داع کہنے والے 4 ارا کین اسمبلی سپیکر کی دوسری مر تبہ طلبی کے با وجود تصد یق کیلئے پیش نہ ہو ئے
-
پنجاب حکومت کو ایک اور مشکل کا سامنا
-
نواز لیگ کا نیا سیاسی پلان، سندھ کی بڑی سیاسی جماعت سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی تیاریاں
-
نقیب اللہ قتل کیس کی تحقیقات کے لیے قائم جے آئی ٹی اپنی تفتیش مکمل کرلی
-
چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کا دورہ چارسدہ ، ورکرکرویلفیئر بورڈ کے اساتذہ سے ملاقات، انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی
-
ووٹ فروخت کے الزام میں ملوث 13 ایم پی ایز میں سے 6 نے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر 2013 کے عام انتخابات میں حصہ نہیں لیا تھا
-
طیبہ تشدد کیس ، سزا پانے والے سابق جج راجا خرم علی خان اور ان کی اہلیہ نے ہائیکورٹ کے فیصلے کو چیلنج کردیا
-
لاہور میں سفاک باپ نے بربریت کی نئی داستان رقم کر دی
-
سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کی کازلسٹ جاری کردی، نواز شریف کے داماد کی ضمانت منسوخی کے لیے نیب کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت 24 اپریل کو ہوگی
-
انتخابات گرمیوں میں کروائیں یا نہیں ،گرمیوں میں الیکشن نہ کروانے کے موقف کی اہم ترین وجہ بھی سامنے آ گئی
-
ندیم افضل چن نے شمولیت اختیار کرتے ہی تحریک انصاف کی قیادت کو مشکل میں ڈال دیا، خود کے اور خاندانی افراد کیلئے ایم این اے کے 7 ٹکٹ مانگ لیے
-
چوہدری نثار نے اپنی زندگی کا اہم ترین سیاسی فیصلہ کرلیا
-
کلثوم نواز کی ہسپتال میں ریڈیو تھراپی، مریم نواز کی دعا کی اپیل
-
احتساب عدالت نے شریف خاندان کیخلاف ایون فیلڈ ریفرنس میں آئندہ پیر کو ڈی جی آپریشنز نیب کو گواہی کیلئے طلب کرلیا
-
پیمرا کی کونسل آف کمپلینٹس سندھ کی وزیر داخلہ سندھ کی شکایت پر سماء ٹی وی اور ابتک ٹی وی کو جرمانے
-
بلوچستان کا مالی سال2018-19کا بجٹ 8مئی کو پیش کیا جائے گا، جاری مالی سال کے ترقیاتی فنڈز کا اجراء 27اپریل کو روک دیا جائے گا، آئندہ مالی سال کا بجٹ متوازن اور عوام دوست بنایا جائے گا، بجٹ میں عوام کو زیادہ ..
-
ہمیں کسی یکجہتی اور کسی کی سپورٹ کی ضرورت نہیں ،ہمارے ادارے کو سیاسی نہ بنایا جائے ‘ چیف جسٹس پاکستان
-
سراج الحق کا بیان جھوٹ کے سوا کچھ نہیں اوروہ لیگی لہجے میں بول رہے ہیں، فواد چوہدری
-
بحرین میں 24 شیعہ افراد کو دہشت گرد گروپ تشکیل دیکر جیل کی سزائیں،شہریت منسوخ
-
بدعات کے باعث جبل نور کی زیارت عمرہ وحج پیکج سے نکالنے کا حکم جاری
-
آن لائن آرڈر میں غلطی،
-
چائے آنکھوں میں موتیاکے خطرے کو 74 فیصد تک کم کردیتی ہے، امریکی ماہرین
-
سائنسدانوں نے خودکش حملہ آور چیونٹی دریافت کرلی
-
چین برطانیہ کے ساتھ بیلٹ و روڈ کے تحت ٹھوس تعاون کو آگے بڑھانے کا خواہاں ہے
-
سعودی عرب میں قرانی آیات والی چٹانیں دریافت
-
بشار الاسد کی مدد کیلئے ایک اور اسلامی ملک میدان میں آگیا، جنگی طیارے شام پہنچ گئے
-
امریکا کے بعد بڑے یورپی ملک نے بھی مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.