شہباز شریف نے اشتہاروں ، ہم نے عملاً ترقی کی2018ء میں خیبر پختونخواہ سے دگنا ووٹ لیں گے،عمران خان
پاکستان وسائل سے مالا مال ہم کرپشن کی وجہ سے پیچھے ہیں، نواز شریف کی خارجہ پالیسی ناکام ہے، چوہدری نثار سے میرا رابطہ نہیں پارٹی کے لوگ ان سے مل رہے ہیں پنجاب میں بیورو کریسی اور پولیس (ن) لیگ کی غلام ہے خیبر پختونخواہ میں آزاد ہے، نجی ٹی وی کو انٹرویو
بدھ 18 اپریل 2018 22:52
(جاری ہے)
پنجاب میں بیورو کریسی اور پولیس مسلم لیگ (ن) کی غلام ہے۔
انہوں نے کہا کہ ملک کا سربراہ عوام کو جوابدہ ہوتا ہے اس کا احتساب ہونا چاہیئے۔ وزیراعظم کی چوری پکڑی گئی ۔ ان سے پوچھا جاتا ہے تو کہتے ہیں کہ جمہوریت خطرے میں ہے۔ میں نے نواز شریف کے خلاف ریفرنس دیا۔ تو میرے خلاف مقدمات بنا دیئے گئے۔ شریف برادران ایسے ہتھکنڈوں سے دبانے کی کوشش کرتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ملک قرضوں میں ڈوبا ہوا ہے پی آئی اے دنیا کی سب سے بڑی ایئر لائن تھی جسے تباہ کر دیا گیا۔ ہم کرپشن کی وجہ سے نیچے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان وسائل سے مالا مال ہے۔ ہمارے پاس کوئلے اور سونے کے ذخائر ہیں۔ ملک کرپشن کی وجہ سے مقروض ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف نی30ارب ملتان کی میٹرو پر لگا دیئے۔ ان کی ترقی صرف اشتہاروں میں ہے اگر یہ 60ارب کسانوں پر لگا دیتے تو ملک کو فائدہ ہوتا ۔ ہم نے خیبر پختونخواہ میں پولیس کو سیاست سے آزاد کیا۔ پٹواری کلچر کا خاتمہ کیا۔ آج خیبر پختونخوا میں کرپشن سب سے نیچے ہے۔ 2018ء کے انتخابات میں کے پی کے سے پہلے سے دگنا ووٹ لے کر کامیاب ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی خارجہ پالیسی مکمل ناکام ہو چکی 70ہزار پاکستانیوں کی قربانیوں کے باوجود دنیا ہماری قربانیوں کو تسلیم نہیں کر رہی مودینے پاکستان کو تنہا کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ۔ اگر نواز شریف کو کوئی کچھ نہیں کرنے دے رہا تھا تو استعفیٰ دے دیتے۔ انہوں نے کہا کہ چوہدری نثار سے میراکوئی رابطہ نہیں پارٹی کے لوگ ان سے مل رہے ہیں وہ تحریک انصاف میں آئیں تو خوشی ہو گی۔ یہ ان کا اپنا فیصلہ ہے تاہم اس بات پر خوش ہے کہ کوئی تو ہے جس نے پارٹی میں کھڑے ہو کر بات کی۔۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
بدھ 18 اپریل 2018 کی مزید خبریں
-
عمران خان کا سینیٹ الیکشن میں ووٹ بیچنے والے پارٹی کے 20ارکان کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا اعلان
-
نیب کے ڈوریاں ہلانے والا آج تک کوئی پیدا نہیں ہوا،ڈوریاں ہلی تو بریف کیس اٹھا کر گھر چلاجاؤں گا ،چیئر مین نیب
-
پاکستان کے ساتھ ڈیورنڈ لائن پر مزید کشیدگی کوروکنے کیلئے مذاکرات جاری ہیں،عبداللہ عبداللہ
-
امریکی ہوں گے اپنے ملک میں، سفارتکار ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ لوگوں کو ماریں ،ْ
-
پیرا گون ہائوسنگ سوسائٹی کیلئے اراضی احد چیمہ کا خاندان خرید رہا تھا ،
-
نیب کاٹرائل ایک ماہ میں مکمل کرنے کاقانون غیرمناسب ہے،جسٹس آصف سعید کھوسہ
-
الیکشن کمیشن نے فیصل آباد اور چنیوٹ کے نئے انتخابی حلقوں پر دائر اعتراضات پر محفوظ فیصلہ سنا دیا
-
نواز شریف کی چوہدری نثار سے ملاقات کے حوالے سے بڑی خبر
-
شہباز شریف نے اشتہاروں ، ہم نے عملاً ترقی کی2018ء میں خیبر پختونخواہ سے دگنا ووٹ لیں گے،عمران خان
-
یکم مئی کو پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حمل پر پابندی عائد کر دی جائے گی ، امریکہ کی تصدیق
-
مسلم لیگ نون کے صدر محمد شہباز شریف کی صدارت میں اہم اجلاس
-
ہارس ٹریڈنگ سے منتخب سینیٹرز، چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا کیا بنے گا
-
چیئرمین نیب نے عندیہ دیا ہے کہ کسی کیخلاف انتقامی کارروائی نہیں ہوگی‘ چیئرمین نیب نے پبلک اکائونٹس کمیٹی کو تفصیلی بریفنگ دی
-
محکمہ ایکسائز مسجد اور اسکول کے قریب شراب خانے کھولنے کی اجازت نہیں دیتا تاہم چار سو میٹر دور شراب خانہ کھولا جاسکتاہے، نثار احمد کھوڑو
-
عمران خان کا ہارس ٹریڈنگ میں ملوث ارکان کے خلا ف کارروائی اچھا اقدام ہے،خورشید شاہ
-
کسی کے خلاف ثبوت پر کارروائی اچھا عمل ہو گا ،قمر زمان کائرہ
-
پی آئی اے کی نجکاری فیصلہ نہیں ہوا،ملازمین کی رائے کے بغیر کوئی فیصلہ نہیں کیا جائے گا،وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو
-
قصور میں عدلیہ کے خلاف ریلی ، مسلم لیگ ن کے اہم رکن اسمبلی گرفتار
-
وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کی برطانیہ کی ہوم سیکرٹری امبر رڈ سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ
-
پیپلز پارٹی کے رہنماء شرجیل میمن کی درخواست ضمانت کی سماعت ،نیب کاٹرائل ایک ماہ میں مکمل کرنے کاقانون غیرمناسب ہے،جسٹس آصف سعید کھوسہ
-
سپریم کورٹ نے سابق سینیٹر فیصل رضاعابدی اور نجی چینل کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا،
-
دربارحضرت موسیٰ پاک شہید کے سجادہ نشین ، سیدیوسف رضاگیلانی کے بہنوئی مخدوم وجاہت حسین گیلانی انتقال کرگئے
-
تیسری سہ ماہی میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 4.4 فیصد کمی
-
پشاور،وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے مردان اور ایبٹ آباد کیلئے سات، سات پلین بسوں کی منظوری دی
-
پاکستانی پاسپورٹ دنیا کے نا پسندیدہ پاسپورٹس میں دوسرے نمبر پر آ گیا
-
وزیر ریلوے خواجہ سعدرفیق کے اراضی لین دین میں شکوک وشبہات پائے جاتے ہیں‘سلیم شہزاد
-
مسلم لیگ ن نے عمران خان کی جانب سے ووٹ بیچنے والے اراکین اسمبلی کیخلاف لیے جانے والے ایکشن کی حمایت کر دی
-
پنجاب پیپلزپارٹی کا قلعہ تھا، ہے اور رہے گا، جیالے اور جانثار بھرپور قوت سے آئندہ انتخابات لڑیں گے، آصف علی زرداری
-
حکومت کی جانب سے اگلے ایک برس کے دوران مزید 13 ارب ڈالر کے قرضے حاصل کرنے کی تیاریاں
-
ملک کو درپیش مشکلات جھوٹی گواہیوں کا نتیجہ ہیں، عدالتوں میں پیش ہوکر گواہان روز خدا کا قہر مانگتے ہیں،سپریم کورٹ
-
․لاہور ہائیکورٹ ، این اے 120 کے انتخابات میں غیر مصدقہ ووٹوں کی منسوخی بارے درخواست پر فریقین کے وکلاء مزید بحث کے لئے طلب
-
آئی جی پنجاب نے سانحہ قصور میں معطل ڈی پی او کو بحال کر دیا ، ڈی پی او چکوال تعینات
-
لاہور ہائی کورٹ نے اربوں کی ٹیکس چوری میں ملوث بااثر شخصیات کے خلاف کاروائی کی درخواست وفاقی سیکرٹری خزانہ کو بھجوادی
-
نیب کاشریف فیملی کے خلاف ایون فیلڈ اور فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنس میں ڈی جی آپریشنز ظاہر شاہ کو گواہ بنانے کا فیصلہ
-
پاکستان تحریک انصاف کا ایک اور وار، مسلم لیگ ن کی بڑی وکٹ گر گئی
-
سپریم کورٹ کے حکم پر سانحہ ماڈل ٹائون سے متعلق درخواستوں پر سماعت کیلئے نیا فل بنچ تشکیل
-
پی ٹی آئی کے بکنے والے ارکان اسمبلی کو عمران خان کی سرپرستی حاصل تھی، پیر صابر شاہ
-
سعودی حکومت کا بن لادن گروپ کو 11 ارب ریال قرضہ
-
سعودیہ کی شا م میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے فوجی دستے بھیجنے کی پیش کش
-
فرانسیسی شخص کی ایک اورکامیاب سرجری ،
-
والدین کا بیٹی کا ریپ کرنے والوں سے پیسے لینے کا انکشاف
-
پولیس چوکی والوں کو کھانا،پانی فراہم کرنے پر12سالہ افغان بچے کو پھانسی
-
سعودی عرب میں ہوا کرائے کا انوکھا معاہدہ ، زمین ایک ہزار سال کے لیے کرائے پر دے دی
-
متحدہ عرب امارات نے بھیک کی روک تھام کے لیے وفاقی قانون کی منظوری دے دی
-
سعودی خاتون وزیرکو دوران تقریر نقاب اتارنا مہنگا پڑ گیا
-
سعودی عرب ، عمرے کے بعد ریاست میں غیر قانونی طور پر قیام پذیر رہنے والوں کے لیے سخت سزاوں کا اعلان کر دیا گیا
-
بھارتی وزیراعظم کی لندن آمد، کشمیریوں کا برطانوی پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج
-
شام ، دوما میں کیمیائی حملے کی بڑی وجہ سامنے آ گئی
-
بارود کے ڈھیر پرشامی خاتون اول کی پر تعیش زندگی
-
مائیکروسافٹ، فیس بک اور 30 بڑی کمپنیوں کا سائبر حملوں میں مدد نہ کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.