ہماری ٹیم بھی جلد پاکستان کا دورہ کریگی ،ْ آسٹریلوی ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن

جمعہ 23 مارچ 2018 18:48

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ 23 مارچ 2018ء) آسٹریلوی ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن نے کہاہے کہ پاکستان نے پی ایس ایل کا ایونٹ کامیابی سے منعقد کرایا ہے ،ْآسٹریلوی کرکٹ بورڈ کی اس پر گہری نظر ہے ،ْامید ہے کہ ہماری ٹیم بھی جلد پاکستان کا دورہ کرے گی ۔

(جاری ہے)

آسٹریلوی ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان اورآسٹریلیا کے کرکٹ بورڈز کاآپس میں رابطہ ہے،چاہتے ہیں کہ ہماری ٹیم بھی جلد پاکستان کا دورہ کرے۔

متعلقہ عنوان :