بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کے مرکز پر بلند ترین پاکستانی پرچم بنا دیا گیا

جمعرات 22 مارچ 2018 21:33

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات 22 مارچ 2018ء):بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کے مرکز پر بلند ترین پاکستانی پرچم بنا دیا گیا۔کوہلو کی جندراب چوٹی پر بنائے جانے والا پاکستانی پرچم سطح سمندر سے 5777فٹ بلند ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کے مرکز پر بلند ترین پاکستانی پرچم بنا دیا گیا۔کوہلو کی جندراب چوٹی پر بنائے جانے والا پاکستانی پرچم سطح سمندر سے 5777فٹ بلند ہے۔پاکستانی پرچم کی لمبائی 300فٹ جبکہ چوڑائی 200فٹ ہے ۔یاد رہے کہ کوہلو کی جندران چوٹی کبھی بلوچستان لبریشن آرمی کا مرکز ہوا کرتی تھی۔