روس نے ہائیپر سانک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا

پیر 12 مارچ 2018 02:00

ماسکو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر 12 مارچ 2018ء) روس نے آواز کی رفتار سے تیز چلنے والے سپر سانک سے بھی زیادہ تیز رفتار ہائیپرسانک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔

(جاری ہے)

روس کے صدر پیوٹن نے اس ماہ کے آغاز میں کہا تھا کہ وہ مزید ایٹمی میزائلوں کے تجربات کریں گے۔ روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یہ میزائل اپنے ٹارگٹ کو نشانہ بنانے میں کامیاب رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :