کبھی اداروں کو لڑانے کی کوشش نہیں کی ، پنجاب کی بیورو کریسی میں بغاوت کروائی جارہی ہے، آصف علی زرداری
نواز شریف کی کوشش ہے اداروں کو کمزور کیا جائے،اپنے دور میں اسٹیبلشمنٹ کیساتھ مل کر مشکل حالات کا سامنا کیا،ہمارا پڑوسی بہت شاطر ،عالمی قوتوں کیساتھ مل کر ہم پر پابندیاں لگوا رہا ہے، نریندر مودی ہر فورم پر اپنا اثر رسوخ استعمال کررہا ہے ، سابق صدر عالمی فورم پر بلاول بھٹو نے جس طرح پاکستان کا دفاع کیا میں بھی نہیں کرسکتا تھا، عمران کی شادی ان کا ذاتی مسئلہ میرا اس سے تعلق نہیں ہے، پریس کانفرنس
جمعہ 23 فروری 2018 18:38
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) والے کہتے ہیں کہ انہیں سینیٹ کے الیکشن سے نکال دیا گیا ہے لیکن انہیں سینیٹ الیکشن سے نہیں نکالا گیا۔انہوں نے کہا کہ جب ادارے کمزور ہوتے ہیں تو ملک کمزور ہو جاتے ہیں، ہم نے کبھی اداروں کو لڑانے کی کوشش نہیں کی۔
سابق صدر نے کہا کہ جسٹس (ر)قیوم نے مجھے 10 بارسزادی لیکن پیپلز پارٹی نے عدالتی فیصلے کو تسلیم کیا، ہم نے عدالت جاکر انصاف مانگا لیکن کوئی غیرجمہوری رویہ نہیں اپنایا۔انہوں نے کہا کہ پنجاب کی بیوروکریسی میں 14 سے 15 ایم این ایز کے بھائی بھتیجے ہیں، ان کی مدد سے پنجاب کی بیوروکریسی میں بغاوت کروائی جارہی ہے، ان کو ڈر ہے کہ شہباز شریف بھی چلے گئے تو ان کا کیا بنے گا۔انہوں نے کہا کہ ہمارے دور میں بھی بہت سی مشکلات تھیںلیکن ہم نے اسٹیبلشمنٹ کیساتھ مل کر حالات کا سامنا کیا، ہمیں اور آپ سب ہی کو چلے جانا ہے، عاجزی کے ساتھ کہتا ہوں اس ملک کے ساتھ رحم کریں ہمیں اسی مٹی میں مرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم4 سال سے کہہ رہے تھے کہ آپ وزیر خارجہ لگائیں لیکن ہماری ایک نہیں سنی گئی اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ بھارت پاکستان کیخلاف عالمی سازشیں کرنے لگا، ان چیزوں کا مقابلہ ہم نے اپنے دور میں کیا تھا۔انہوں نے کہا کہ دیکھیں بھارت کے مسلمانوں کیساتھ کیا سلوک ہورہاہے، بھارت اور مودی کا فوکس صرف پاکستان کیخلاف ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ہر فورم پر اپنا اثر رسوخ استعمال کررہے ہیں، ہماری نالائقی کا فائدہ بھارت اٹھارہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ آپ جھانسے میں ہیں کہ بھارت آپ کا دوست بن جائے گا۔انہوں نے کہا کہ مخالفین کبھی نہیں چاہتے ہیں کہ پاکستان قائم رہے، عالمی سطح پر ہمارے خلاف سازشیں ہو رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا پڑوسی بہت شاطر ہے وہ عالمی قوتوں کے ساتھ مل کر ہم پر پابندیاں لگوا رہا ہے، مودی مسلمان ملکوں میں مندر بنوارہا ہے اور پاکستان کے خلاف ہر فورم پر اپنا اثر رسوخ استعمال کررہا ہے جب کہ ہماری نالائقی کا فائدہ بھارت اٹھارہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ میاں صاحب کمیشن کے بغیر کوئی کام نہیں کرتے، انہوں نے پختونوں، بلوچوں کو ان کا شیئر نہیں دیا، صرف لاہور کو دیا ہے جبکہ پنجاب کے بھی کئی علاقے پستی کا شکار ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں تونسہ شریف گیا تھا وہاں کی سڑکوں کی حالت بھی خراب ہے۔پیپلز پارٹی کے حالیہ ضمنی انتخابات کے دوران ناقص کارکردگی سے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں آصف علی زرداری نے کہا کہ جب صوبائی اور وفاقی حکومت اپنی ہو تو ووٹ لینا آسان ہوتا ہے، (ن) لیگ نے این اے 120 میں 4 ارب روپے خرچ کئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر ان کا اپنا ہے، ایس ایچ اوز اپنے بٹھائے ہوئے ہیں، پنجاب میں سیاست ہی ایس ایچ اوز کی ہوتی ہے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ عالمی فورم پر پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو نے جس طرح پاکستان کا دفاع کیا میں بھی نہیں کرسکتا تھا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی شادی سے متعلق سوال پر آصف علی زرداری نے کہا کہ یہ ان کا ذاتی مسئلہ ہے میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے وہ تین شادیاں کریں یا چار ان کی اپنی مرضی ہے ۔مبارکباد سے متعلق سوال پر سابق صدر نے کہا کہ ہمارے ان کیساتھ اتنے بھی اچھے تعلقات نہیں ہیں کہ انہیں مبارکباد دیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 23 فروری 2018 کی مزید خبریں
-
پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی فہرست میں شامل نہیں ،ْ اقوام متحدہ کی فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اعلامیہ
-
انفارمیشن ٹیکنالوجی کا ماہر نہیں، دو ہزارپانچ میں کیلبری فونٹ کے خالق کو مثبت خدمات پر ایوارڈ بھی دیا گیا،تکنیکی مہارت رکھنے والا کوئی شخص ونڈو وسٹاکابیٹاورژن سے کیلبری فونٹ ڈاؤن لوڈ کرکے استعمال ..
-
وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس
-
شاہد خاقان عباسی اور اشرف غنی نے تاپی گیس منصوبے کا افتتاح کردیا
-
کبھی اداروں کو لڑانے کی کوشش نہیں کی ، پنجاب کی بیورو کریسی میں بغاوت کروائی جارہی ہے، آصف علی زرداری
-
نواز شریف پاکستان مسلم لیگ(ن) کے روح رواں ہیں اور رہیں گے، نواز شریف کی سیاست کو جدا نہیں کیا جاسکتا، نوازشریف کو دلوں سے نہیں نکالا جا سکتا، ایسے اقدامات نہیں ہونے چاہئیں جن سے اداروں کے درمیان محاز ..
-
عدالت میں آج کیلبری فونٹ پرہمارے مئوقف کی تائید ہوگئی،نوازشریف
-
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی ماڈل ٹاؤن آمد، وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف سے ملاقات
-
پنجاب رینجرز نے نیب لاہور کا کنٹرول سنبھال لیا
-
کرپشن میں شہباز شریف اور سرکاری افسروں کے مابین گٹھ جوڑ ،کپتان کا لوٹ مار پر کی جانے والی ملی بھگت بے نقاب کرنے کا اعلان
-
میں اور حمزہ شہباز ایک ہی گھر سے ہیں ،ْ ،ْانصاف ملے نہ ملے جھوٹ اور سچ سامنے آ جائے گا ،ْ مریم نواز
-
مولانا سمیع الحق کے مدرسے کو کے پی کی حکومت کی جانب سے مزید فنڈ دینا شرمناک اقدام ہے ،ْ بلاول بھٹو زر دار ی
-
مریم نواز پارٹی سربراہ کی اہل ہیں ،ْ جو بھی فیصلہ ہوگا تمام لوگ لبیک کہیں گے ،ْ کیپٹن صفدر
-
آئندہ انتخابات جیتنے کیلئے اپنے اپنے محاذ پر ڈٹ جائو،زرداری کی کارکنوں کوہدایت
-
ریحام خان نے جلد پاکستان واپس آنے کا اعلان کردیا
-
امریکی سیا ست کا شوق رکھنے والے امریکہ میں جا کر اس کی غلامی کریں یہاں اسلامی سیا ست ہی ہو گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ثقافت اور جمہوریت کا آپس میں گہرا رشتہ ہے‘جب آمریت آتی ہے تو فن ‘فنکار کمیونٹی اور اظہار رائے کا حق محدود ہو جاتا ہے،
-
شریف برادران فوج کو دعوت دے رہے ہیں، اعتزاز احسن
-
' تحر یک انصاف کے وائس چیئر مین شاہ محمودقر یشی اور چوہدری محمدسرور کی قیادت میں دفد کی منصورہ میں امیر جماعت اسلامی سر اج الحق سے ہونیوالی ملاقات،
-
سپریم کورٹ میں طلب کیے جانے کے وقت عمران خان نے رابطہ کرکے حوصلہ افزائی کی تھی: ڈاکٹر شاہد مسعود
-
جمشید دستی کی نااہلی کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے منظور
-
اسحاق ڈار کے خلاف ضمنی ریفررنس تیار26فروری کو دائرکیا جائے گا-نیب
-
بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ ‘19سالہ نوجوان شہید‘بھارت جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں کررہا ہے‘روس پر پابندیوں کی مذمت کریں گے-دفتر خارجہ
-
پاکستانی لڑکے کی محبت میں مبتلاچینی لڑکی بیاہ رچانے پاکستان پہنچ گئی
-
کیا نیب لوگوں کی پگڑیاں اچھالنے ،تذلیل کرنے کیلئے ہے، پیر کو پنجاب اسمبلی میں قرار داد پیش کرینگے‘ رانا ثناء اللہ
-
احد چیمہ کی نیب حوالات کی تصاویرمیڈیا پرلانا مناسب عمل نہیں،ایازصادق
-
آپ سچ کو قلیل مدت کیلئےدباسکتےہو،سچ سامنےآنا ہی ہوتا ہے،مریم نواز
-
چیئرمین نادرا کا مختلف مراکز کا دورہ ،غفلت برتنے والی خاتون اہلکار برخاست ،2افسران معطل
-
اسمبلی عائشہ گلالئی کا تحریک انصاف گلالئی کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان
-
پنجاب بیوروکریسی نے عدلیہ کی طرزپرآئینی تحفظ فراہم کرنے کامطالبہ کردیا
-
عدالتی فیصلہ تحفظات کے باوجود تسلیم کرتے ہیں ،سیاسی درجہ حرارت کم کرنے کیلئے تیسرے فریق کی ضرورت ہے، اسفندیار ولی خان
-
سانحہ ماڈل ٹاون استغاثہ کیس کی سماعت 28 فروری تک ملتوی
-
شہری کا ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں نام شامل کرنے کیخلاف درخواست پر وفاقی سیکرٹری داخلہ کو نوٹس جاری
-
عدالتی احکامات کو نظر انداز کرنے پر ڈی جی ایل ڈی اے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
بھارتی آرمی چیف مسلمانوں سے متعلق اپنے سیاسی بیان کی وجہ سے تنازعات میں گھرگئے،مسلم رہنمائوں کی شدید نکتہ چینی
-
بھارت میں ڈاکٹروں نے مریض کے دماغ سے 1.8 کلو کی رسولی نکال لی
-
افغانی شہری کا محمد بن زاید کے آنے پر بھی تصویر فروخت کرنے سے انکار
-
فلسطینی صدر علیل ہو گئے، امریکہ کے ہسپتال میں داخل
-
خاتون میڈیا سیکرٹری کے ساتھ تعلقات کا الزام ،آسٹریلوی نائب وزیراعظم مستعفی
-
مغربی افریقہ میں فوجی آپریشن، یورپی یونین کامالی امداد دوگنا کرنے کااعلان
-
طالبان عناصر ایران سے منحرف ہو کر افغان حکام کے ساتھ شامل
-
وائرل ویڈیو کے ذریعے مشہور ہونے والے کارکن سے ملنے کے لیے شیخ زید افغانی قالین کی دکان پر پہنچ گئے
-
میانمار میں روہنگیا کے دیہات منہدم کر دیئے گئے
-
صہیونی حکومت نے بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کیلئے مزید 3 ہزار مکانوں کی تعمیر کی منظوری دیدی
-
حماس قیادت کے مصر کیساتھ تاریخ کے طویل ترین مذاکرات جاری
-
جرمنی نے ہمیں ہتھیار فروخت نہ کئے تو ہم کسی اور ملک سے خرید لیں گے،سعودی وزیر خارجہ
-
بھارت ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہے،مالدیپ حکومت کی وارننگ
-
ایران کا زیر سمندر جوہری ری ایکٹر بنانے کا عندیہ
-
سکولوں میں اساتذہ کے پاس اسلحہ ہونا چاہیے، صدر ٹرمپ کی تجویز
-
بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی، سابق پادری کو آٹھ سال قید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.