لاہور، لیگی رہنما حمزہ شہباز کی اراکین اسمبلی اور پارٹی کارکنان سے ملاقاتیں

جمعرات 22 فروری 2018 22:46

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات 22 فروری 2018ء) لیگی رہنما حمزہ شہباز نے اراکین اسمبلی اور پارٹی کارکنان سے ملاقاتیں کیں، ملاقاتوں میں موجودہ ملکی و سیاسی صورتحال، جاری اور تکمیل شدہ ترقیاتی کاموں کا بھی جائزہ لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :