میرا نام نوازشریف ، اسے بھی کوئی شق ڈھونڈھ کر مجھ سے چھین لو ، سابق وزیراعظم
پارٹی صدارت سے نااہلی کا عدالتی فیصلہ غیر متوقع نہیں، یہ فیصلے غصے اور بغض میں دیئے جارہے ہیں،ایگزیکٹو کے بعد پارلیمنٹ کا اختیار بھی چھین لیا گیا ہے،پاکستان میں ایسا کوئی قانون نہیں کہ اقامے پر ایک منتخب وزیراعظم کو نااہل کردو‘ سپریم کورٹ کے سارے فیصلے نواز شریف کی ذات کے گرد گھوم رہے ہیں نوازشریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو
جمعرات 22 فروری 2018 15:39
(جاری ہے)
انہوں نے کہا '28 جولائی کو میری وزارت چھین لی گئی اور کل کے فیصلے سے مجھ سے مسلم لیگ(ن)کی وزارت چھین لی گئی، میرا نام محمد نواز شریف ہے، آئین میں کوئی شق ڈھونڈیں، جس کی مدد سے مجھ سے میرا نام محمد نواز شریف بھی چھین لیں'۔
سابق وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان میں کوئی قانون نہیں کہ بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر وزیراعظم کو نکال دو، 28 جولائی کے فیصلے میں بلیک لا ڈکشنری استعمال کی گئی تھی، کل جو فیصلہ ہوا ہے، اس کی بنیاد بھی وہی فیصلہ ہے کہ بیٹے سے تنخواہ نہ لینے اور اقامہ کی بنیاد پر نااہل کردیا گیا۔ نواز شریف نے کہا کہ اب یہ مزید غوروخوض کر رہے ہیں کہ نواز شریف کو زندگی بھر کے لیے نااہل قرار دے دیں۔نواز شریف نے کہا، کل یہ بھی کہا گیا کہ الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا قانون ایک شخصیت کے لیے تھا، یہ قانون بھٹو نے بھی بنایا تھا، جسے مارشل لا ایڈمنسٹریٹر نے ختم کیا اور بعد میں 2014 میں اسے سب پارٹیوں نے مل کر بنایا، یہ قانون کسی کی ذات کے لیے کیسے ہوسکتا ہی سابق وزیراعظم نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ کے یکے بعد دیگرے آنے والے فیصلے نواز شریف کے لیے ہیں، جو نواز شریف کی ذات کے گرد گھومتے ہیں، یہ غصے اور بغض میں دیئے جارہے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعرات 22 فروری 2018 کی مزید خبریں
-
سینیٹ انتخابات: راجہ ظفرالحق کے جاری کردہ پارٹی ٹکٹ مسترد ‘نون لیگی امیدواروں کو آزاد قراردیدیاگیا
-
ایون فیلڈریفرنس ،ْکیلبری فونٹ2005 میں موجود تھا ،ْنیب کے غیرملکی گواہ کااحتساب عدالت میں اعتراف
-
میرا نام نوازشریف ، اسے بھی کوئی شق ڈھونڈھ کر مجھ سے چھین لو ، سابق وزیراعظم
-
ملک کی بقا قانون کی حکمرانی میں ہے ،ہمیں کسی سے محاذ آرائی نہیں کرنی ، جسٹس ثاقب نثار
-
نواز شریف کی نااہلی کے بعد مسلم لیگ ن نے نئے صدر کا انتخاب کر لیا
-
نیب عدالت سے بھی نوازشریف کوانصاف نہیں ملے گا،وزیر اعظم
-
نوازشر یف اور نر یندری مودی سے خفیہ ملاقاتیں کر تا رہا ہے، عمران خان
-
احد چیمہ کی گرفتاری کے بعد فواد حسن فواد کے خلاف بھی گھیرا تنگ ہونے لگا
-
پاکستان کے دیرینہ دوست سعودی عرب،چین اور ترکی نے پاکستان کا نام واچ لسٹ میں ڈالنے کے امریکی اقدام کو ناکام بنادیا ،ْامریکی اخبار
-
لاہور ، سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد خان چیمہ کی گرفتاری پر بیوروکریٹس کا ایک گروپ بپھر گیا
-
یورپی یونین الیکشن کمیشن پاکستان میں آئندہ انتخابات ترمیم شدہ انتخابی قوانین کے مطابق کرانے میں کردار ادا کرے، آصف زرداری
-
ن) لیگ نے ماضی میں بہت سے چیلنجوں کا سامنا کیا ،ْ مسلم لیگ (ن) جلد ہی اس بحران سے باہر آ جائے گی ،ْ خواجہ آصف
-
احسن اقبال کی زیر صدارت نیشنل لاجسٹک بورڈ کا اجلاس ،ْ این ایل سی کے انتظامی، مالی اور آپریشنل امور سے متعلق بریفنگ
-
چیئر مین کا سینیٹ میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹرز کی عدم حاضری پرچیئرمین نے برہمی کا اظہار
-
وفاقی حکومت ماحولیاتی تبدیلی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، سینیٹر مشاہد اللہ
-
6 سال کے دوران پاکستان میں کرپشن کم ہوئی ہے، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا اعتراف
-
سپریم کورٹ کی جانب سے نواز شریف کو نا اہل قرار دینے والا فیصلہ ادھوراہے عدالت کو تشریح کرنا ہو گی، وزیر خوراک سندھ نثار احمد کھوڑو
-
ْعمران خان نے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں حاضری سے استثناء کی درخواست دائر کر دی
-
کراچی،چیئرمین نیب کی ہدایات پر شیڈول کے تحت نیب دفترمیں کھلی کچہری
-
راولپنڈی،پولیس نے کامیاب حکمت عملی کے باعث بسنت نائٹ منانے کی کوشش نا کام بنا دی
-
سپریم کورٹ کے فیصلے کا احترام کرنا چاہیے، اداروں کے ٹکراؤ سے جمہوریت کو نقصان ہوگا،نئیر حسین بخاری
-
لاہور، لیگی رہنما حمزہ شہباز کی اراکین اسمبلی اور پارٹی کارکنان سے ملاقاتیں
-
پیپلز پارٹی کے رہنمائوں اور جیالوں کی قدر کرتا ہوں، پارٹی عوام کے حقوق کے لئے کام کر رہی ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
دانیال عزیز نے توہین عدالت کیس میں شوکاز نوٹس کا جواب جمع کرانے کے لیے مزید مہلت مانگ لی
-
مریم نواز سے لیگی خواتین ارکان اور وزراء کی ملاقات
-
ْوزیراعلیٰ شہبازشریف سے چیف سیکرٹری کی سربراہی میں بیورو کریسی کے اعلیٰ افسران کی ملاقات
-
چوہدری شوگر ملز ریکارڈ ٹمپرنگ کیس:
-
نواز شریف کی پارٹی صدارت سے نا اہلی کا معاملہ؛ مسلم لیگ ن نے نظر ثانی اپیل نہ کر نے کا فیصلہ کر لیا
-
بنی گالہ میں غیرقانونی تعمیرات اوردرختوں کی کٹائی کے حوالے سے کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی،
-
حالات جو بھی ہوںپاکستان آکرانتخابی مہم کی خود قیادت کروں گا،سید پرویز مشرف
-
چیئر مین نیب کا ریاض پیر زادہ اور ڈی جی اسپورٹس بورڈ اختر گنجیرا کیخلاف تحقیقات کا حکم
-
تحریک لبیک یارسول اللہ پاکستان کا آئندہ عام انتخابات میںراولپنڈی ڈویژن کے تمام قومی صوبائی حلقوں سے امیدوار کھڑے کرنے کا اعلان
-
لودھراں اور چکوال سے ضمنی انتخابات میں کامیا ب لیگی امیدواروں کی نا اہلی کا خطرہ ٹل گیا ، سینٹ انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کے فیصلے نے اراکین اسمبلی کی پریشانیاں ختم کر دیں
-
آرٹیکل 62,63 کی ڈرافٹنگ کرنیوالا کوئی بہت ہی نالا ئق اور پاگل شخص تھا ،سابق وفاقی وزیر قا نون خالد انور
-
محمد نوازشریف کے خلاف حالیہ عدالتی فیصلے پر مشاورت کی جائے گی، دانیال عزیز
-
چین کا ڈر،بھارت بحر ہند میں فوجی اڈا بنائے گا، برطانوی میڈیا
-
سکھ علیحدگی پسندوں کے پیچھے کینیڈا کا ہاتھ نہیں ، وزیراعظم جسٹن ٹروڈ کی وضاحت
-
اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل نے شام میں باغی علاقوں کو زمین پر جہنم قرار دیدیا
-
کابل: جنرل عبدالرشید دوستم کا سابق کمانڈر عبدالجلیل طالبان حملے میں ہلاک
-
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی ڈونلڈ ٹرمپ کے انداز سیاست پر شدید تنقید
-
اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کے قریبی ساتھی نے ان کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے کی یقین دہانی کرا دی
-
برطانوی اخبارات نے غلط خبر شائع کرنے پر معذرت کر لی
-
سعودی عرب میں 2ہزار برس پرانے تاریخی آثار دریافت
-
سعودی جنگی طیاروں نے اسلامی ملک میں تباہی مچا دی
-
خاتون کے منفرد آنکھوں کے ماسک پر دبئی ائیر لائنز نے مفت کافی پیش کر دی
-
ابوظہبی ، اردنی لڑکی کےنماز جنازہ میں 3،000 اماراتی شہریوں کی شرکت
-
باقاعدگی سے ناشپاتی اور سیب کھا نے سے فالج کا خطرہ 52 فیصد کم ہو جاتا ہے، تحقیق
-
شکاگو؛امریکی شخص کی ٹرین کے اندر خود سوزی کی ناکام کوشش،گرفتارکرلیاگیا
-
ایرانی فورسز کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالے 3صوفی دم توڑ گئے
-
مونٹی نیگرو میں امریکی سفارتخانے پر خود کش حملہ ، حملہ آور کے علاوہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.