جو دل میں بس رہا ہے حکومت اسی کی ہے، خواجہ سعد رفیق

بدھ 21 فروری 2018 22:23

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ 21 فروری 2018ء)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نااہلیاں، جلاوطنیاں، دھمکیاں، الزامات، سازشیں اور مقدمات سیاست کا دھارا بدل سکی ہیں نہ بدل سکیں گی۔

(جاری ہے)

جو دل میں بس رہا ہے حکومت اسی کی ہے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ردعمل میں کہا ہے کہ نااہلیاں، جلاوطنیاں، دھمکیاں، الزامات، سازشیں اور مقدمات سیاست کا دھارا بدل سکی ہیں نہ بدل سکیں گی۔

خواجہ سعد رفیق نے مزید کہا کہ جو دل میں بس رہا ہے حکومت اسی کی ہے۔نااھلیاں جلاوطنیاں دھمکیاں الزامات سازشیں مقدمات سیاست کا دھارا بدل سکے نہ بدل سکیں گے انشاللّٰہ۔۔۔ جو دل میں بس رھا ہے حکومت اسی کی ھے یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے انتخابی اصلاحات 2017 کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 کے تحت نااہل شخص کسی پارٹی کا صدر نہیں بن سکتا۔

متعلقہ عنوان :