لوگ چاہتے ہیں کہ میں سیاست میں آؤں ،ْریحام خان
پاکستان میں ایم این اے بننے کیلئے جتنی رقم کی ضرورت ہے وہ حلال کمائی سے آ نہیں سکتی ،ْسابق اہلیہ عمران خان کیامجھے نوازشریف نے کہا میں عمران خان سے شادی کروں ،ْکیا نواز شریف نے طلاق کرائی ہے ،ْیہ کہنا کہ مجھے کوئی استعمال کرسکتا ہے ،ْمیری تضحیک ہے ،ْانٹرویو
بدھ 21 فروری 2018 22:20
(جاری ہے)
کیا مجھے نواز شریف نے کہا کہ میں (عمران خان) سے شادی کروں ،ْکیا نواز شریف نے طلاق کرائی ہے ،ْیہ کہنا کہ مجھے کوئی استعمال کرسکتا ہے، میری تضحیک ہے۔
انھوں نے کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ مجھ پر استعمال ہونے کا الزام لگانے والے نے خود مجھے بٴْری طرح استعمال کیا۔ریحام خان نے اپنی کتاب کی اشاعت کا وقت منتخب کرنے کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ وہ سمجھتی ہیں کہ یہ کتاب کی اشاعت کا صحیح وقت ہے۔میرا خیال ہے کہ چونکہ یہ الیکشن کا سال ہے، کچھ لوگ ووٹ دینے جا رہے ہیں اور کچھ ووٹ لینے جا رہے ہیں، ان سب کو سوچنے کا موقع ملے گا کہ پاکستان کی ضروریات کیا ہیں۔ پاکستان کے مستقبل کے لیے کیا چیزیں کرنے کی ضرورت ہے اور لوگ کیا چاہتے ہیں۔انھوں نے کہا کہ اتنے عرصے میرے بارے میں جو کچھ کہا گیا، لکھا گیا، اس کے بارے میں زیادہ حساس نہیں رہی لیکن بہرحال میں بھی ایک انسان ہوںانھوں نے کہا کہ لوگ سمجھتے نہیں ہیں کہ ماضی کی یادوں کو کریدنا کتنا تکلیف دہ ہوتا ہے۔میں بھی آگے دیکھنا چاہتی تھی اور میرے لیے پیچھے دیکھنا بڑا مشکل تھا تاہم یہ میری ذمہ داری ہے کہ میں نے جو چیزیں دیکھیں ہیں انھیں سچائی کے ساتھ بتاؤں۔انھوں نے کہا کہ لندن میں ایک صحافی نے جب حکمران جماعت کو کہا کہ انھوں نے ریحام خان کے بارے میں کیوں نہیں سوچا تو حکمران جماعت کے لوگوں نے اس صحافی کو بتایا کہ ہم نے سوچا تھالیکن نواز شریف نی(اس خیال) کو رد کر دیا۔ ریحام خان نے کہا کہ اس صحافی کو بتایا گیا کہ نواز شریف کہتے ہیں ہم ایسی سیاست نہیں کرتے اور ہمیں پتہ ہے کہ وہ کس خاندان سے ہے اور کس قسم کی خاتون ہے۔اپنی کتاب کے حوالے سے انھوں نے کہا کہ ’میں لندن آئی ہی اس لیے ہوں کہ کتاب کی رونمائی کر سکوں۔اپنی کتاب کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ ’کوئی میری کتاب (مسودہ) پڑھ رہا تھا کہ اس نے کہا کہ یہ بہت جذباتی ہے، ایسا لگتا ہے کہ یہ بالی وڈ فلم کی کہانی ہے۔انھوں نے کہا کہ میں اپنی زندگی کو ای سی جی (الیکٹرو کارڈیو گرام) کی طرح سمجھتی ہوئی جس میں اونچ نیچ ہوتی رہی ہے۔ صرف مردہ لوگوں کی ای سی جی میں کوئی اتار چڑھاؤ نہیں ہوتا۔انھوں نے کہا کہ پاکستان میں ان کے لیے حالات ایسے بنا دیئے گئے جس کی وجہ سے وہ اپنا ملک چھوڑنے پر مجبور ہوئیں۔انھوں نے کہا کہ مجھے دھمکانے کی کوشش کرنے والوں نے شاید اپنا ہی نقصان کیا ہے اور میں نے غصے میں اپنی کتاب میں انھیں کچھ زیادہ ہی جگہ دے دی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
بدھ 21 فروری 2018 کی مزید خبریں
-
ْسپریم کورٹ نے نوازشریف کو پارٹی صدارت کیلئے نا اہل قرار دیدیا ،ْ تمام اقدامات بھی کالعدم
-
الیکشن کمیشن نے نواز شریف کا نام پارٹی صدارت سے نکال دیا
-
نیب نے سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کو گرفتار کرلیا ،ریمانڈ کیلئے کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائیگا
-
نواز شریف مسلم لیگ ن کے سپریم لیڈر تھے اور رہیں گے، ان کی قیادت عہدے کی محتاج نہیں، احسن اقبال
-
نواز شریف پارٹی صدارت کیلئے نااہل، ن لیگ کا سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے پر غور
-
نواز شریف سے شہباز شریف کی اہم ملاقات ،سپریم کورٹ کے فیصلے اور آئندہ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا
-
نوازشریف آپ جیت گئے ،انصاف کے ادارے آپکی سچائی کے ثبوت پیش کر رہے ہیں‘مریم نواز
-
عدالتی فیصلہ نہ مانا گیا تو ملک میں انتشار پھیلے گا ،ْسید خورشید شاہ
-
وزیر داخلہ سے چینی سفیر کی ملاقات ،ْ دوطرفہ دلچسپی سے متعلق امور زیر غور آئے
-
پنجاب حکومت اور سول بیوروکریسی کام کرنا بند کر دے گی،ترجمان پنجاب حکومت
-
عمران خان نے شوکت خانم ہسپتال کا پیسہ چرا کر اپنی بہن کے ذریعے دبئی میں 70 ارب روپے کی پراپرٹی بنائی ہے، عابد شیر علی
-
بشریٰ بی بی نے عمر بھر حجاب کیاہے ،ْ وہ ایک صوفی بزرگ ہیں ،ْعمران خان
-
لوگ چاہتے ہیں کہ میں سیاست میں آؤں ،ْریحام خان
-
نواز شریف کو چھ ماہ چوبیس روز بعد دوبارہ نا اہل کیا گیا
-
جو دل میں بس رہا ہے حکومت اسی کی ہے، خواجہ سعد رفیق
-
نا اہل شخص کو پارٹی قیادت کا کوئی حق نہیں، سپریم کورٹ کا فیصلہ سب کو ماننا ہوگا، آصٖف زرداری
-
پوری کوشش کروں گا تیسری شادی کو کامیاب بنا سکوں ،اللہ میری نیت اور کوشش کا صلہ دے گا ،عمران خان
-
سی پیک پوری دنیا کو کاروبار، صنعت و معیشت کے لئے کھولنے کا باعث بنے گا ،وزیراعلیٰ پرویزخٹک
-
پاکستان کو دہشت گردی کی واچ لسٹ میں شامل کرنے کی امریکی سازش ناکام ہو گئی
-
نہ شہباز شریف نہ کلثوم نواز، ن لیگ کی صدارت کیلئے غیر متوقع نام سامنے آگیا
-
جنوبی پنجاب کی تین شوگرملوں کو کھولنے کی اجازت،اکائونٹس کی تفصیلات عدالت کو فراہم کی جائیں،کسانوں کاکسی بھی صورت میں نقصان نہیں ہونا چاہیے،سپریم کورٹ
-
شریف خاندان کی چھٹی، نواز شریف کی نااہلی کے چند گھنٹے بعد ہی ن لیگ میں بڑی بغاوت نے سر اٹھا لیا
-
چوہدری نثار کو ن لیگ سے بے دخل کرنے کا فیصلہ
-
ادویات ربڑی تھوڑی ہے جس کا دل چاہے اس قیمت پر فروخت کی جائے ،ْ چیف جسٹس ثاقب نثار
-
چیف جسٹس نے فاٹا کو خیبر پختوانخواہ میں ضم کرنے سے متعلق عمران خان کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات مسترد کردیئے،
-
مسلم لیگ ن میں جوڑ توڑ کی سیاست شروع ہو گئی
-
بلاول بھٹو کی زیر صدارت پارٹی رہنمائوں کا اجلاس ،سپریم کورٹ کے فیصلے ،لودھراں ضمنی انتخاب سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال
-
ْچیئرمین سینٹ نے پاک فوج کے دستے سعودی عرب بھیجنے سے متعلق تحریک التواء بحث کیلئے نامنظور کر لی
-
نواز شریف کی پارٹی صدارت سے نااہلی کے بعد وزیراعظم بھی مشکل میں
-
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف کا جشن منانے کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے ملزم کی گرفتاری پر مبینہ زیادتی کے بعد قتل کا نشانہ بننے والی ننھی آسماء کے حوالے سے ازخود نوٹس کیس نمٹادیا،دس روز میں چالان جمع کرانے کاحکم
-
عاصمہ رانی قتل کیس، قانون میں مفرور ملزم کیلئے ہمدردی باقی نہیں رہتی، ہم اس مقدمہ پرکڑی نظررکھے ہوئے ہیں،کسی ادارے یافرد نے اس مقدمہ پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی توعدالت سخت ایکشن لے گی ،سپریم کورٹ
-
راولپنڈی ، ٹاپ سٹی ہائوسنگ سوسائٹی اراضی کے تنازعے میں صلح کے باوجوداعلیٰ پولیس افسر مبینہ طور پر معاملے کے حل میں رکاوٹ بن گیا
-
روزانہ کی بنیاد پر ترقی پذیر ممالک میں 7 ہزار بچوں کی اموات ہو رہی ہیں جن کو روکا نہیں جا سکتا، یونیسیف
-
خاتون فیس بک پردوستی کے بعد خاتون کو گھر بلا کر قتل کرنے والا شخص گرفتار
-
امریکی صدرکی خاتون سے ٹرمپ ٹاور میں دست درازی کی تردید
-
آئیوری کوسٹ،بیٹے کو سوٹ کیس میں اسپین اسمگل کرنے والے باپ پر جرمانہ
-
ماہواری ددر کی شکایت کرنے پر خاتون کو اماراتی پرواز سے اتار دیا گیا
-
سعودی شاہ سلمان اورشہزادہ ولید بن طلال کے جنادریہ میلے میں رقص نے دھوم مچا دی
-
’’اوبر‘‘ کا بڑے اسلامی ملک میں اپنا آپریشن حتمی طور پر بند کرنے کا اعلان
-
سافٹ ویئر انجینئر ’’ فیس بک‘‘ پر لٹ گیا ، 13لاکھ روپے گنوا بیٹھا
-
امریکہ میں گرفتار سعودی شہری کو 15 سال بعد سعودی عرب کے حوالے کرنے کا اعلان
-
سعودی دارالحکومت ریاض کو خوفناک تباہی سے بال بال بچا لیا گیا
-
کینیڈین وزیراعظم کا دورہ بھارت مسلسل نظرانداز
-
شام میں خونریز حملوں کی نئی لہر، 2 روز میں 230 سے زائد افراد ہلاک
-
گوگل نے 2 آن لائن پیمنٹ سروسز یکجا کرکے ’گوگل پے‘ ایپ متعارف کروا دی
-
بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا نے کرپشن الزام کے تحت سنائی گئی سزا کے خلاف اپیل دائر کر دی
-
جنوبی افریقا میں پولیس اسٹیشن پر حملہ، 5 افسران اور ایک فوجی ہلاک
-
ملکہ برطانیہ نے پہلی بار لندن فیشن ویک میں شرکت کرکے سب کوحیران کردیا
-
سپریم کورٹ نے جنگ ، جیو میڈیاگروپ کے مالک اورایڈیٹرانچیف کیخلاف توہین عدالت کے نوٹسز واپس لیتے ہوئے معاملہ نمٹادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.