اگر پارلیمنٹ کو عدلیہ کیخلاف استعمال کیا گیا تو پوری قوم کو عدلیہ کیلئے سڑکوں پر لائوں گا،عمران خان
نواز شریف مسلسل عدلیہ کی توہین کر رہا ہے ،سپریم کورٹ کو نوٹس لینا چاہئے ،عدالتوں نے نواز شریف کو صفائی کا جتنا موقع دیا اتنا پاکستان میں کسی اور کو نہیں دیا،نواز شریف کو خدشہ ہے کہ سپریم کورٹ اور احتساب عدالت کا فیصلہ ان کیخلاف آئیگا۔سینٹ کیلئے تحریک انصاف خیبر پختونخوا سے چھ امیدوار کھڑے کئے ہیں ،ہمارے سارے امیدوار الیکشن جیتیں گے۔اگر ہمارا کوئی رکن اسمبلی الیکشن میں بکا تو اس کے گھر کے باہر دھرنا دیا جائیگا،چیئرمین تحریک انصاف
منگل 20 فروری 2018 20:49
(جاری ہے)
اس موقع پر صوبائی وزراء شاہ فرمان ،محمود خان، عاطف خان ،مشتاق غنی و اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔
عمران خان نے کہا کہ اگر پارلیمنٹ کو عدلیہ کیخلاف استعمال کیا گیا تو پوری قوم کو عدلیہ کیلئے سڑکوں پر لائوں گا۔انھوں نے کہا کہ نواز شریف خود کو بچانے کیلئے پارلیمنٹ کا استعمال کر رہا ہے 1997میں نواز شریف نے سپریم کورٹ پر ڈنڈوں سے حملہ کیا ، ن لیگ کی تاریخ ہے کہ انھوں نے ہمیشہ عدلیہ کو زیر کرنے کیلئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کئے ۔انھوں نے کہا کہ میں نے صوبے کا سرکاری ہیلی کاپٹر کبھی اپنے لئے استعمال نہیں کیا۔اگر کبھی کیا بھی ہوگا تو منی ہائیڈل منصوبوں اور بلین ٹری سونامی پراجیکٹس کی نگرانی کیلئے استعمال کیا ہو گا۔انھوں نے کہا کہ آج بھی تحریک انصاف پارٹی کے خرچے پرہیلی کاپٹر پر پشاور آیا ہوں۔نتھیا گلی میں اپنی رہائش پر ہونیوالے اخراجات کی ایک ایک پائی خود ادا کی ہے ۔انھوںنے کہا کہ نیب کی جانب سے ہیلی کاپٹر کے حوالے سے تحقیقات کو خوش آئند سمجھتا ہوں۔نیب کو چاہئے کہ شریف برادران کی جانب سے پنجاب کے سرکاری ہیلی کاپٹرز کے استعمال کی بھی تحقیقات کرے۔ان کا کہنا تھا کہ مریم نواز نے پنجاب کے سرکاری ہیلی کاپٹر کو ٹیکسی کی طرح استعمال کیا ہے ۔سینٹ انتخابات کے حوالے سے میڈیا کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہم نے سینٹ میں چھ امیدوار کھڑے کئے ہیں جو سب جیتیں گے ۔مجھ ایک امیدوار کے بدلے پارٹی فنڈ کے نام پر چالیس کروڑ روپے کی آفر ہوئی ،اگر ہمارا کوئی رکن اسمبلی بکا تو اس کے گھر کے باہردھرنا دیا جائیگا،پارٹی کارکنان نے فیصلہ کیا ہے کہ بکنے والے رکن اسمبلی کے گھر کے باہر دھرنا دینگے، ان کا کہنا تھا کہ تمام اراکین اسمبلی سینٹ انتخابات میں پارٹی کیساتھ کھڑے ہیں۔انھوں نے کہا کہ حکومت میں آکر سینٹ انتخابات کا طریقہ بدلیں گے ۔قبل ازیں عمران خان نے ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم پشاور کو بین الاقوامی معیار کے مطابق بنانے کیلئے کام کا افتتاح کیا ۔اس موقع پر عمران خان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا کی سرزمین باصلاحیت نوجوانوںکا خطہ ہے،یہاں جتنا ٹیلنٹ موجود ہے شاید اس کی مثال کہیں اور نہیں ملتی،یہاں پر انٹرنیشنل سٹینڈرڈ کے سٹیڈیم کی تعمیر کے بعد یہاں کے کرکٹرز کیلئے آگے جانے کے مزید مواقع میسر ہونگے جبکہ پشاور میں بین الاقوامی کرکٹ میچز کا انعقاد بھی ممکن ہو سکے گا۔انھوں نے کہا کہ ارباب نیاز سٹیڈیم میں 36ہزار سے زائد تماشائیوں کے بیٹھنے کی جگہ ہو گی جبکہ بہترین کرکٹ اکیڈمی جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ہاسٹل ،میڈیا گیلری،ڈریسنگ رومز سمیت کئی دیگرجدید سہولیات بھی یہاں میسر ہونگی ،گرائونڈ میں فلڈ لائٹس بھی لگائی جائینگی۔انھوں نے کہا کہ صوبائی حکومت تعلیم اور صحت کیساتھ ساتھ کھیلوں کی ترقی پر بھی خصوصی توجہ دے رہی ہے جس کیلئے پالیسی تیار کر لی گئی ہے ،اس پالیسی کے تحت صوبہ بھر میں 100گرائونڈ تعمیر کرائے گئے ہیں جو ایک ریکارڈ ہے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
منگل 20 فروری 2018 کی مزید خبریں
-
آئین پارلیمنٹ سے بھی بالاتر ہے ،ْکہا جارہا ہے ہم مداخلت کررہے ہیں ،ْ ہماری حدود آئین نے متعین کی ہیں ،ْ چیف جسٹس ثاقب نثار
-
نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی رہنمائوں کا مشاورتی اجلاس ،مجموعی سیاسی صورتحال ،آئندہ کے لائحہ عمل بارے تفصیلی تبادلہ خیال
-
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اجلاس میں افغان مہاجرین کی واپسی کے معاملے پر تفصیلی غور ،افغان مہاجرین کو رضا کارانہ واپسی کے لیے حکومت ہر ممکن سہولت دیگی، مہاجرین ..
-
کسی اور کی جنگ پاکستانی سر زمین پر نہیں لڑ سکتے ،ْ پاکستان
-
وزیراعظم کی جانب سے ججز کے طرز عمل کو پارلیمنٹ میں زیر بحث لانے کا اعلان، چوہدری نثار نے مخالفت کردی
-
دشمن ہماری معیشت کو ختم کرنے کی کوشش کررہے ہیں ، احسن اقبال
-
مسلم لیگ ن کی ایک اور خاتون وزیر مشکل میں
-
مودی کا دورہ پاکستان، بھارتی حکومت سے نیوی گیشن چارجز لیے گئے
-
پارلیمنٹ ججز کی بجائے ناکام خارجہ پالیسی اورغیر ملکی قرضوں پر بحث کری: ڈاکٹر طاہر القادری
-
ہمیں وطن فروش اور ضمیر فروش نہ کہا جائے،محمود خان اچکزئی
-
عمران خان نے شادی کے دوران بیوفائی کی، ریحام خان
-
عمران خان کے ایک مداح نے انکی اہلیہ بشری بی بی کیلئے بیش قیمتی تحفہ خرید لیا
-
پی آئی اے کے طیاروں میں خوشگوار تبدیلی
-
موجودہ حکومت اور اسمبلیوں کی مدت میں توسیع کیے جانے کا امکان
-
خورشید شاہ کی سراج الحق سے ملاقات،نگران وزیراعظم کے حوالہ سے مشاورت، سیاسی امور و خطہ کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال
-
بنگلہ دیش میں پاکستان سے نفرت ختم نہ ہو سکی
-
کراچی جیل میں اپنی بیٹی کی شادی منعقد کروانے والے قیدی کے حوالے سے حیران کن انکشافات منظر عام پر آگئے
-
عائشہ گلالئی نے قانونی چارہ جوئی کرنے پر ن لیگ کو بھی جوابی دھمکی دے ڈالی
-
وزیراعظم کی زیرصدارت توانائی کی طلب ورسد سے متعلق اجلاس
-
جمہوریت کیخلاف سب سے بڑی تلوارسپریم کورٹ کی چلتی ہے،جاوید ہاشمی
-
شریف بردران جھوٹ اور منافقت کے ماہر ہیں، بلاول بھٹو
-
سینیٹ الیکشن میں بکنے کی کوشش کرنے والے ایم پی ایز کو عمران خان کی وارننگ
-
نواز شریف کے خلاف 2 ضمنی ریفرنسز سماعت کیلئے مقرر
-
سی ڈبلیو ڈبلیو پی نے ریلوے اسٹیشن کی بحالی اور اپ گریڈیشن کیلئے ایک ارب اور پینتالیس کروڑ روپے کی منظوری دیدی
-
خودکار ہتھیاروں کا خاتمہ حکومت کی پالیسی ہے جسے جاری رکھا جائے گا ،ْطلال چوہدری .
-
عمران کا سرعام تیز دھار آلے سے سر تن سے جدا کرنے کے احکامات صادر کئے جائیں،لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
-
جج کو فریق بنانا قومی سطح کا جرم ہے ،ْ مولانا فضل الرحمان
-
پیر حمید الدین سیالوی کی صحت میں بہتری، ڈاکٹرز نے اہل خانہ کوملاقات کی اجازت دیدی
-
اگر پارلیمنٹ کو عدلیہ کیخلاف استعمال کیا گیا تو پوری قوم کو عدلیہ کیلئے سڑکوں پر لائوں گا،عمران خان
-
لاہور ، نواز شریف نے رکن قومی اسمبلی اور پارٹی کے سینئر رہنماء حمزہ شہباز کو سینٹ الیکشن کے حوالے سے اہم ذمہ داریاں سونپ دیں
-
چین پاکستان اقتصادی راہداری کی حفاظت کیلئے چین اور بلوچ علیحدگی پسندوں میں خفیہ مذاکرات ہونے کا انکشاف
-
چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کا جناح اسپتال میں بہتر طبی سہولیات کا اعتراف
-
گاہکوں کی بے عزتی سے دلبرداشتہ ویٹر ایک ہفتہ کومے میں رہنے کے بعد انتقال کر گیا
-
نواز شریف کی سیاست میں کیل ٹھوک دیں گے،شیخ رشید احمد
-
بھارت میں ایک شخص نے گاندھی کے قتل کی از سر نو تحقیقات کیلئے پٹیشن دائر کردی
-
سکول میں فائرنگ کیخلاف مختلف سکولوں کے طلباء کا وائٹ ہائوس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
-
اسرائیلی فوج کی کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیں گے،لبنان
-
اسرائیل کی معمولی سی غلطی بھی اسے لے ڈوبے گی
-
سعودی عرب میں بے قابو گاڑی کی ٹکرسے چار سائیکلسٹ جاں بحق، چھ زخمی
-
بھارت میں چڑیل ہونے کا الزام لگا کرماں بیٹی کو برہنہ گھمایا گیا
-
مصری پولیس نے تیسری منزل سے گرنے والا بچے کو ڈرمائی اندازمیں بچالیا
-
ہم آپ کے لیے کام نہیں کرتے،عراقی سیاست دانوں کاایران کو جواب
-
چین کا مقابلہ، آسٹریلیا، امریکا، جاپان اور بھارت کی ایک ہونے کی منصوبہ بندی
-
زمین خریدنے پرٹرمپ جونیئر کے ساتھ شام گزاریں،بھارت میں نیارہائشی منصوبہ
-
ایران؛پولیس و مظاہرین کے مابین جھڑپیں،3 پولیس اہلکار ہلاک،متعدد زخمی
-
مکہ مسجد میں بورڈ کھیل کھیلنے والے خواتین کی تصویر وائرل
-
سعودی خواتین کو عبایہ پہننے کی ضرورت نہیں: سعودی عالم
-
سعودی ماوں کی اولاد کو غیر ملکیوں کے زمرے میں رکھا جارہا ہے
-
لیٹویا میں رشوت مانگنے پر مرکزی بینک کا گورنرلمارس رِمسیوِکس گرفتار
-
عراقی خواتین اپنے خاندان کی سپورٹ کے لیے ویٹ لفٹنگ کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.