سی ڈبلیو ڈبلیو پی نے ریلوے اسٹیشن کی بحالی اور اپ گریڈیشن کیلئے ایک ارب اور پینتالیس کروڑ روپے کی منظوری دیدی
،ْدوسرے منصوبے کیلئے 18ارب روپے پیش کر نے کا معاملہ ایکنک کو بھجوا دیا ٹرانسپورٹ اور مواصلات کا شعبہ ملک کی سماجی اور اقتصادی ترقی میں کلیدی نوعیت کا کردار ادا کررہاہے ، سرتاج عزیز پیداوار میں اضافے کے لئے مؤثراور فعال ٹرانسپور ٹ کا نظام اور جدید بنیادی ڈھانچہ لازم وملزوم ہے ،ْ اجلاس سے خطاب
منگل 20 فروری 2018 19:12
(جاری ہے)
وزارت ریلوے کا دوسرا منصوبہ 18ارب 63 کروڑ روپے کا پیش کیا گیا جس میں پاکستان کے مختلف علاقوں کے ریلوے سٹیشنز خانیوال ، ملتان ، لودھراں اور شاہدرہ باغ کے پرانے اور غیر فعال سگنلز کی تبدیلی شامل ہے جس کو اجلاس نے ایکنک کو بھجوا دیا۔
کمیونیکشن ڈویژن کی جانب سے وادی چترال میں چار پلوں اور اس سے ملحقہ سڑکوں کی تعمیر اور بحالی کے لیے 54کروڑ 46لاکھ 68ہزار روپے کا منصوبہ پیش کیا جس کو اجلاس میں منظور کر لیا۔ اجلاس میں کمینیوکیشن ڈویژ ن کے دو بڑے منصوبے پیش کیے جس میں چترال سے بونی ، مستوج اور شندور تک سڑک کی بہتری اور چوڑائی کے لیے 19ارب 12 کروڑ 70لاکھ روپے کا منصوبہ ، جبکہ دوسرا منصوبہ بلوچستان اور پنجاب کو ملانے والی زیارت موڑ کچھ ، ہرنائی اور سنجاوی روڈ کی تعمیرنو اور اپ گریڈیشن کے لیے 10ارب 79کروڑ 84لاکھ 47ہزار روپے کی مالیت کا پیش کیا ، اجلاس نے دونوں بڑے منصوبوں کو ایکینک بھیج دیا۔ اجلاس میں کمیونیکشن ڈویژن نے لاھور امامیہ کالونی ریلوے کراسنگ شاہدرہ میں چھے لین پل کی تعمیر کے لیے 2ارب 9کروڑ 47لاکھ 88ہزار روپے کا منصوبہ پیش کیا جس کو اجلاس میں منظور کر لیا۔ آزاد جمو ں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند ہو نے والی سڑکوں کو کھولنے کے لیے جدید مشنری کی خریداری کے لیے 50کروڑ روپے کا منصوبہ پیش کیا گیا جس کو اجلاس میں منظور کر لیا۔ پاکستان سول ایویشن اتھارٹی نے اجلاس میں دو منصوبے پیش کیے جس میں ایک منصوبہ بنوں ایرپورٹ کی اپ گریڈیشن کے لیے 71کروڑ 50لاکھ روپے مالیت کا منصوبہ پیش کیا گیا دوسرا منصوبہ کراچی ، ملتان ، فیصل آبا د اور نیو اسلام آباد ائیرپورٹ کے حفاظتی انتظامات کو مزید بہتربنانے کے لیے 2236.710 ملین روپے کی لاگت سے منظور کر لیا کمنیونیکشن ڈویژن نے راولپنڈی کہوٹہ روڈ کی تعمیر نو کے لیے زمین کے حصول کے لیے 5 ارب 29 کروڑ 40لاکھ روپے کا منصوبہ جبکہ راولپنڈی کہوٹہ روڈ کو دوہرا کرنے لے لیے 10 ارب 99کروڑ 50 لاکھ روپے کا منصوبہ پیش کیا گیا جس کو اجلاس نے منظوری کے لیے ایکنک بھجوا دیا۔ سی ڈی دبلیو پی کے اجلاس میں وزارت مواصلات نے ڈیرہ غازی خان میں شمالی بائی پاس کی تعمیر کے لیے 5 ارب 56 کروڑ ایک لاکھ 30 روپے کا منصوبہ پیش کیا جس کو ایکنک بھجوا دیا گیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
منگل 20 فروری 2018 کی مزید خبریں
-
آئین پارلیمنٹ سے بھی بالاتر ہے ،ْکہا جارہا ہے ہم مداخلت کررہے ہیں ،ْ ہماری حدود آئین نے متعین کی ہیں ،ْ چیف جسٹس ثاقب نثار
-
نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی رہنمائوں کا مشاورتی اجلاس ،مجموعی سیاسی صورتحال ،آئندہ کے لائحہ عمل بارے تفصیلی تبادلہ خیال
-
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اجلاس میں افغان مہاجرین کی واپسی کے معاملے پر تفصیلی غور ،افغان مہاجرین کو رضا کارانہ واپسی کے لیے حکومت ہر ممکن سہولت دیگی، مہاجرین ..
-
کسی اور کی جنگ پاکستانی سر زمین پر نہیں لڑ سکتے ،ْ پاکستان
-
وزیراعظم کی جانب سے ججز کے طرز عمل کو پارلیمنٹ میں زیر بحث لانے کا اعلان، چوہدری نثار نے مخالفت کردی
-
دشمن ہماری معیشت کو ختم کرنے کی کوشش کررہے ہیں ، احسن اقبال
-
مسلم لیگ ن کی ایک اور خاتون وزیر مشکل میں
-
مودی کا دورہ پاکستان، بھارتی حکومت سے نیوی گیشن چارجز لیے گئے
-
پارلیمنٹ ججز کی بجائے ناکام خارجہ پالیسی اورغیر ملکی قرضوں پر بحث کری: ڈاکٹر طاہر القادری
-
ہمیں وطن فروش اور ضمیر فروش نہ کہا جائے،محمود خان اچکزئی
-
عمران خان نے شادی کے دوران بیوفائی کی، ریحام خان
-
عمران خان کے ایک مداح نے انکی اہلیہ بشری بی بی کیلئے بیش قیمتی تحفہ خرید لیا
-
پی آئی اے کے طیاروں میں خوشگوار تبدیلی
-
موجودہ حکومت اور اسمبلیوں کی مدت میں توسیع کیے جانے کا امکان
-
خورشید شاہ کی سراج الحق سے ملاقات،نگران وزیراعظم کے حوالہ سے مشاورت، سیاسی امور و خطہ کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال
-
بنگلہ دیش میں پاکستان سے نفرت ختم نہ ہو سکی
-
کراچی جیل میں اپنی بیٹی کی شادی منعقد کروانے والے قیدی کے حوالے سے حیران کن انکشافات منظر عام پر آگئے
-
عائشہ گلالئی نے قانونی چارہ جوئی کرنے پر ن لیگ کو بھی جوابی دھمکی دے ڈالی
-
وزیراعظم کی زیرصدارت توانائی کی طلب ورسد سے متعلق اجلاس
-
جمہوریت کیخلاف سب سے بڑی تلوارسپریم کورٹ کی چلتی ہے،جاوید ہاشمی
-
شریف بردران جھوٹ اور منافقت کے ماہر ہیں، بلاول بھٹو
-
سینیٹ الیکشن میں بکنے کی کوشش کرنے والے ایم پی ایز کو عمران خان کی وارننگ
-
نواز شریف کے خلاف 2 ضمنی ریفرنسز سماعت کیلئے مقرر
-
سی ڈبلیو ڈبلیو پی نے ریلوے اسٹیشن کی بحالی اور اپ گریڈیشن کیلئے ایک ارب اور پینتالیس کروڑ روپے کی منظوری دیدی
-
خودکار ہتھیاروں کا خاتمہ حکومت کی پالیسی ہے جسے جاری رکھا جائے گا ،ْطلال چوہدری .
-
عمران کا سرعام تیز دھار آلے سے سر تن سے جدا کرنے کے احکامات صادر کئے جائیں،لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
-
جج کو فریق بنانا قومی سطح کا جرم ہے ،ْ مولانا فضل الرحمان
-
پیر حمید الدین سیالوی کی صحت میں بہتری، ڈاکٹرز نے اہل خانہ کوملاقات کی اجازت دیدی
-
اگر پارلیمنٹ کو عدلیہ کیخلاف استعمال کیا گیا تو پوری قوم کو عدلیہ کیلئے سڑکوں پر لائوں گا،عمران خان
-
لاہور ، نواز شریف نے رکن قومی اسمبلی اور پارٹی کے سینئر رہنماء حمزہ شہباز کو سینٹ الیکشن کے حوالے سے اہم ذمہ داریاں سونپ دیں
-
چین پاکستان اقتصادی راہداری کی حفاظت کیلئے چین اور بلوچ علیحدگی پسندوں میں خفیہ مذاکرات ہونے کا انکشاف
-
چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کا جناح اسپتال میں بہتر طبی سہولیات کا اعتراف
-
گاہکوں کی بے عزتی سے دلبرداشتہ ویٹر ایک ہفتہ کومے میں رہنے کے بعد انتقال کر گیا
-
نواز شریف کی سیاست میں کیل ٹھوک دیں گے،شیخ رشید احمد
-
بھارت میں ایک شخص نے گاندھی کے قتل کی از سر نو تحقیقات کیلئے پٹیشن دائر کردی
-
سکول میں فائرنگ کیخلاف مختلف سکولوں کے طلباء کا وائٹ ہائوس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
-
اسرائیلی فوج کی کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیں گے،لبنان
-
اسرائیل کی معمولی سی غلطی بھی اسے لے ڈوبے گی
-
سعودی عرب میں بے قابو گاڑی کی ٹکرسے چار سائیکلسٹ جاں بحق، چھ زخمی
-
بھارت میں چڑیل ہونے کا الزام لگا کرماں بیٹی کو برہنہ گھمایا گیا
-
مصری پولیس نے تیسری منزل سے گرنے والا بچے کو ڈرمائی اندازمیں بچالیا
-
ہم آپ کے لیے کام نہیں کرتے،عراقی سیاست دانوں کاایران کو جواب
-
چین کا مقابلہ، آسٹریلیا، امریکا، جاپان اور بھارت کی ایک ہونے کی منصوبہ بندی
-
زمین خریدنے پرٹرمپ جونیئر کے ساتھ شام گزاریں،بھارت میں نیارہائشی منصوبہ
-
ایران؛پولیس و مظاہرین کے مابین جھڑپیں،3 پولیس اہلکار ہلاک،متعدد زخمی
-
مکہ مسجد میں بورڈ کھیل کھیلنے والے خواتین کی تصویر وائرل
-
سعودی خواتین کو عبایہ پہننے کی ضرورت نہیں: سعودی عالم
-
سعودی ماوں کی اولاد کو غیر ملکیوں کے زمرے میں رکھا جارہا ہے
-
لیٹویا میں رشوت مانگنے پر مرکزی بینک کا گورنرلمارس رِمسیوِکس گرفتار
-
عراقی خواتین اپنے خاندان کی سپورٹ کے لیے ویٹ لفٹنگ کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.