2018ء میں ایمپائروں کی انگلی والوں کے ڈبے خالی رہیں گے،نوازشریف
نوازشریف اللہ کی ذات کے سوا کسی سے نہیں ڈرتا،ووٹ کی عزت کروانی ہوگی،کسی بھی جج سے جاکرپوچھ لونوازشریف پرکوئی رشوت ثابت ہوئی؟ لاڈلے اورپیپلزپارٹی نے ایک بھی منصوبہ نہیں بنایا۔شیخوپورہ میں عوامی جلسہ سے خطاب
اتوار 18 فروری 2018 17:19
(جاری ہے)
1990ء میں دوسال بعد چھٹی کردی گئی ۔
پھر 1999ء میں چھٹی کروادی گئی نوازشریف کوہتھکڑیاں لگائی گئیں،اٹک قلعے میں بند کیاگیا۔جیل میں ڈالنے ، ملک بدرکرنے کی سمجھ آتی ہے؟ انہوں نے کہاکہ مجھے سمجھ آتی ہے کیونکہ نوازشریف نے پاکستان کوایٹمی قوت بنایاتھا۔1990ء میں پاکستان کی ترقی کیلئے دن رات کام کررہاتھا موٹرویز بنارہاتھا اس لیے چھٹی کروائی گئی۔لاڈلے،پیپلزپارٹی ان سے پوچھو کسی نے ایک بھی منصوبہ بنایا۔نوازشریف نے کہاکہ اب پاکستان میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کوکس نے ختم کیا،دہشتگردی کوختم کیا،کراچی میں امن لیکر آئے ،سکول ہسپتال نوازشریف نے بنائیں۔پیپلزپارٹی والوں نے تم ملک کواندھیروں میں غرق کردیا۔کراچی اور خیبرپختونخواہ میں گندپڑاہواہے۔شہبازشریف کوشاباش دیتاہوں۔ملک میں سڑکیں بن رہی ہیں، کسان خوشحال ہورہے ہیں۔کھاد کی قیمت کم کی۔پاکستان میں بجلی کی لوڈشیڈنگ اور دہشتگردی کوختم کردیاہے۔56ارب ڈالر کاسی پیک منصوبہ لیکر آئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ 2018ء میں ایمپائروں کی انگلیوں والوں کے ڈبے خالی رہیں گے۔پاکستان میں انقلاب برپاہورہاہے۔الیکشن نہیں ریفرنڈم ہوگا۔مجھے شیخوپورہ کی عوام پرنازہے۔عوام کاجذبہ انقلاب لیکر آئے گی۔عوام کے ساتھ ملکرملک کی تقدیربدلیں گے۔عوام 70سالوں کاحساب لے گی۔نوازشریف اللہ کی ذات کے سوا کسی سے نہیں ڈرتا۔اپنے خداسے ڈرتاہوں عوام کی خدمت کرناجانتاہوں۔70سالوں سے جوہورہاہے اگروہ جاری رہاتوملک کوخطرات لاحق ہوجائیں گے۔انہوں نے کہاکہ ووٹ کے تقدس کی عزت کروانی ہوگی۔انہوں نے عوام سے مخاطب ہوتے ہوئے کہاکہ کیا آپ کے ووٹ کی کوئی عزت نہیں ہے؟یہ نہیں ہوسکتاکہ 20کروڑ عوام وزیراعظم منتخب کریں اور چند لوگ نکال دیں۔انہوں نے خطاب کے دوران اسٹیج پر50روپے کا نوٹ لیکر عوامی جلسے کے شرکاء کی جانب لہراتے ہوئے سوال کیاکہ کوئی ثابت کردے کہ نوازشریف نے 50روپے کی رشوت لی۔پھر 100روپے کانوٹ لیکر عوام سے مخاطب ہوئے کہ کوئی ثابت کردے نوازشریف نے 100روپے کی رشوت لی ہے ۔میں ساری عمرکیلئے سیاست سے ریٹائرڈ ہوجاؤں گا۔نوازشریف نے ایک ہزاراورپھر پانچ ہزارکانوٹ لیکر شرکاء سے سوال کیاکہ ثابت کردے کہ نوازشریف نے رشوت لی ہو؟ ایسا نوازشریف پرکوئی الزام نہیں ہے۔کسی بھی جج سے جاکرپوچھ لو۔پاکستان کاسب سے چھوٹانوٹ 10روپے کا ہے اتناہی ثابت کردیں۔کہ نوازشریف نے 10روپے کی رشوت لی ہے؟ رشوت ثابت کردوساری عمرکیلئے ریٹائرڈہوجاؤں گا۔انہوں نے کہاکہ ان سے سوال کیاجائے کہ جنہوں نے نوازشریف کونااہل کیاہے؟ ان سے پوچھوکہ نوازشریف کوکیوں نااہل کیاہے؟نوازشریف نے کہاکہ سارا جلسہ پوچھ رہاہے کہ نوازشریف کوکیوں نااہل کیاہے؟مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 18 فروری 2018 کی مزید خبریں
-
2018ء میں ایمپائروں کی انگلی والوں کے ڈبے خالی رہیں گے،نوازشریف
-
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نےبشریٰ بی بی سے تیسری شادی کر لی
-
وقت آئیگاجب آئین و قانون پرمبنی جے آئی ٹی بنائی جائیگی،مریم نواز
-
نواز شریف لیڈر ہیں، مریم نواز کی لیڈرشپ کا سوال کبھی سامنے نہیں آیا ،ْ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان سے افغان پناہ گزینوں کو واپس آجانا چاہیے، اشرف غنی
-
مریم نواز کیلئے انجمن تاجران شیخوپورہ کی جانب سے تاج پوشی ،ْ سات تولے سونے کا خصوصی تاج پیش کیا
-
سینئرتجزیہ کارحسن نثار نےعائشہ گلالئی کےدعوے کوجھوٹا قراردے دیا
-
بھارتی فوج کے مظالم،یاسین ملک کےکھانےمیں شیشہ پیس کرڈالاجاتا ہے،مشعال ملک
-
پیپلزپارٹی کا نوازشریف کوووٹ کےتقدس کیلئےقوم سےمعافی مانگنےکامطالبہ
-
چودھری برادران کو مشاہد حسین سید کی وجہ سے خیرباد کہا تھا، شیخ رشید
-
خالد مقبول صدیقی الیکشن لڑلیں ہارا توسیاست چھوڑدوں گا، کامران ٹیسوری
-
پنجاب سے ایک جنرل نشست کے لئے کم سے کم 53ووٹ ، سند ھ میں24، خیبر پختونخوا میں 17اور بلوچستان میں9ووٹ درکار ہیں، پنجاب سے اپوزیشن جماعتیں مشترکہ امیدوار لانے کی صورت میں 9 مزید ووٹوں کی محتاج ہوں گی
-
بھٹو پھانسی پر چڑھ گئے ، یوسف رضا گیلانی ہٹ گئے، نواز شریف کہتے ہیں مجھے کیوں نکالا، تمہیں عدل کرنا نہیں آتا اس لئے نکالا ،سید غوث علی شاہ
-
آصف زرداری، الطاف حسین، رحمان ملک، طالبان اور عاصم حسین ایک ہی سکے کے کئی رخ ہیں، ایاز لطیف پلیجو
-
الیکشن کمیشن ایپلیٹ بینچ نے سینیٹر کامران مائیکل کیخلاف دھوکہ دہی کی درخواست کو ناقابل سماعت قرا ردیا
-
نواز شریف نے آبیل مجھے مار کی پالیسی اختیار کر رکھی ہے،تاحیات نااہل ہوگا،شیخ رشید احمد
-
اوگرا نے ملک میں گیس کے بد ترین بحران کی گھنٹی بجا دی
-
شنیرا اکرم کی خصوصی بچوں کے ساتھ تصاویر نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے
-
حامد میر نے نواز شریف اور مریم نواز کو بڑا چیلنج کر دیا
-
عمران خان نے مجھے ووٹ نہیں دیا،انکی رائے کی کوئی پرواہ نہیں،وزیراعظم
-
نواز شریف ہر جگہ گلہ کرتے ہیں کہ انصاف نہیں مل رہا،چار بار حکومت میں رہنے والے نے عدالتی نظام کو کیوں ٹھیک نہیں کیا ‘سراج الحق
-
انٹراپارٹی انتخابات الیکشن کمیشن آف پاکستان کے قوانین اور متحد ہ قومی موومنٹ پاکستان کے آئین کے مطابق ہوئے ہیں، ترجمان
-
اداکار ساجد حسن کے ہیئرٹرانسپلانٹ کی وجہ سے زخمی سر کی سرجری کردی گئی
-
پیر آف سیال شریف خواجہ حمید الدین کی دوران سفر طبعیت ناساز ہو گئی
-
نواز شریف کو گرفتار کرنے کے لئے رینجرز کو بلانا پڑے گا
-
زینب کے قاتل کو اسی کوڑے کے ڈھیرپر سنگسار کیا جائے جہاں سے زینب کی لاش ملی
-
رائوانوار تاحال مفرور، گرفتاری کیلئے نئی حکمت عملی تیار
-
ڈان لیکس کے معاملے میں پروریز رشید کے ساتھ زیادتی ہوئی
-
پی آئی بی میں ہونے والا نام نہاد انٹر ا پارٹی الیکشن غیر آئینی اور غیر قانونی عمل ہے، ڈپٹی کنوینر کنور نوید جمیل
-
(ن) کے لیگ رکن اسمبلی بابر نواز خان کاعمران خان کو این اے 19سے الیکشن لڑنے کا چیلنج
-
اوگرا نے 2030 تک پاکستان میں قدرتی گیس کی انتہائی قلت پیدا ہونے سے آگاہ کر دیا
-
متحدہ عرب امارات کا مختلف شعبوں میں غیر ملکیوں کی جگہ اماراتی شہریوں کی بھرتی کا منصوبہ
-
برطانیہ میں نومولود بچے کی اوپن ہارٹ سرجری کامیاب
-
گھروں کی صفائی یومیہ20 سگریٹس سے زیادہ تباہ کن ہے،امریکی تحقیق
-
اسرائیل اورغزہ کی سرحد پر زورداردھماکہ، چار صیہونی فوجی زخمی،جوابی کارروائی
-
لاؤڈ اسپیکر پرنماز کی ممانعت ، آوازاہل محلہ کے لیے باعث اذیت ہے،سعودی عالم
-
خلیجی ملک پر امریکی ڈرون حملہ
-
میکسیکو میں فوجی ہیلی کاپٹر گرنے سے 13 افراد ہلاک،12زخمی
-
امریکا کا چینی فولاد اور ایلومینیم کی درآمد پر پابندی لگانے کا امکان
-
سعودی عرب میں خطرناک بیماری مزید پھیل گئی
-
دو لاکھ اماراتیوں کو غیر ملکیوں کی جگہ بھرتی کیا جائے گا،وزیرانسانی وسائل کا اعلان
-
خواتین کے قبرستان جانے میں کوئی ممانعت نہیں ، سعودی رکن پارلیمنٹ
-
روس میں چرچ کے باہرفائرنگ، 4 افراد ہلاک اور 4زخمی ہوگئے
-
اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو پر کرپشن کے تازہ الزامات لگ گئے
-
انصاف کی فراہمی کے معاملے میں ایران پیچھے رہ گیا،اس ناکامی کے لیے خدا اور ایرانی عوام سے معافی مانگی جانی چاہیے،سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای
-
جوہری معاہدے کی توثیق کے بعد ایران زیادہ خطرناک ہوگیا،امریکہ
-
بینظیر بھٹو شہید قتل کیس میںنظر بند 6ملزمان کو (آج )ہائی کورٹ کے نظر ثانی بورڈ کے سامنے پیش کیا جائیگا
-
لودھراں کے عوام کے فیصلے کی بلند آہنگ گونج عام انتخابات میں بھی سنائی دے گی، رکاوٹیں ڈالنے والے ملک وقوم کے خیر خواہ نہیں ، عوام ترقی کا سفر روکنے کا جرم کرنے والوں کو کبھی معاف نہیں کریں گے
-
قومی اسمبلی میں آج ہوگا، ایجنڈا بارہ نکات پر مشتمل
-
جمعیت علمائے اسلام کی مرکزی مجلس شوری کے ممبرمولانا رشید احمدلدھیانوی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.