عمران خان نے لودھراںکے ضمنی الیکشن میں شکست کی تین وجوہات بتادیں، جہانگیر ترین کا اپنے حلقے میں نہ جانا، اپنے حریف کو کمزور سمجھنا اور مسلم لیگ کی طرح گھر گھر جا کر انتخابی مہم نہ کرنا
ن لیگ نے دھاندلی کے اتنے طریقے نکال لیے ہیں کہ لوگوں کو پتہ بھی نہیں چلتا رکنیت سازی شروع کردی ہے جو امیدوار ممبر سازی میں حصہ نہیں لے گا اس کو پارٹی ٹکٹ نہیں دیں گے،چیئرمین پی ٹی آئی کا نجی ٹی وی کو انٹرویو
ہفتہ 17 فروری 2018 23:50
(جاری ہے)
کامیاب ٹیم ہمیشہ سیٹ بیک کے بعد کارکردگی کا جائزہ لیتی ہے، کرکٹ میں بھی شکست کے بعد اپنی کارکردگی کاجائزہ لیتا تھا، جس دن میچ ہارتا تھا اگلے روز اخبار نہیں پڑھتا تھا کیونکہ میں خود کسی اخبار نویس سے بہتر کرکٹ کا جانتا ہوں۔
ملک میں پانامہ کا مسئلہ چلا رہا تھا اسلئے جہانگیر ترین لودھراں کی عوام کو ٹائم نہیں دے سکے ،انکا کہنا تھاکہ مسلم لیگ کی حکومت ہر حلقے میں ایک سے ڈیڑھ ارب روپے خرچ کررہی ہے، ہم نے لودھراں میں اپنے حریف کو کمزور سمجھا جو ہماری بڑی غلطی تھی۔ مسلم لیگ (ن) والے بلدیاتی انتخابات جیتے ہوئے تھے اور ان لوگوں نے گھر گھر جا کر مہم چلائی۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ جس حلقے سے جیتتا ہوں اس میں بار بار جانا ناممکن ہے کیونکہ میں پارٹی کا سربراہ ہوں میری ذمہ داری سارے پاکستان کی ہے جو سارے صوبوں میں پھیلی ہے ، مسلم لیگ ن صرف پنجاب کی پارٹی ہے کے پی کے میں حکومت ہے اس پر بھی ٹائم دینا پڑتا ہے ایک حلقے تک خود کو محدود نہیں کرسکتا ۔ میانوالی کے لوگوں نے میری مجبوری کو سمجھا ، مجھے پورے ملک کی سیاست کرنی ہے۔ پارٹی کی ممبر شپ مہم شروع کرنے لگے ہیں جس امیدوار نے ممبر شپ مہم میں محنت نہ کی اس کو ٹکٹ نہیں دیں گے۔ ممبر شپ کا دیٹا حاصل کرنے سے ہمیں پتہ چل جائے گا کتنے ممبرز ہیں جو الیکشن میں کام آئیں گے ۔عمران خان نے کہا ن لیگ نے دھاندلی کے اتنے طریقے نکال لئے ہیں کہ لوگوں کو پتہ ہی نہین چلتا، صوبائی اسمبلی کی سیٹ پر تلہ گنگ کے جنر ل الیکشن میں 45ہزار جبکہ ضمنی الیکشن میں 76ہزار ووٹ حاصل کرلیتی ہے۔ ضمنی انتخابات میں 30ہزار زیادہ ووٹ حاصل کرلیتی ہے سرگودھا کے الیکشن میں مکمل جائزہ لیں گے ۔ ن لیگ کے جلسوں میں عوام آتی نہیں ہے اور ان کوووٹ بہت زیادہ پڑھ جاتے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
ہفتہ 17 فروری 2018 کی مزید خبریں
-
زینب قتل کیس:مجرم عمران کو 4 بار سزائے موت ،عمرقید اور32 لاکھ جرمانہ،مجرم15 روز کے اندر فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل جبکہ سپریم کورٹ بھی جا سکتا ہے،مجرم صدر مملکت سے رحم کی اپیل کا بھی حق ہے،پراسیکیوٹر ..
-
لودھراں کے لوگوں نے ثابت کیا فیصلے امپائر کی انگلی نہیں ، عوام کے انگوٹھے کرتے ہیں، نواز شریف
-
لودھراں والوں نے اے ٹی ایم مشین کو اکھاڑ کر دریائے ستلج میں غرق کردیا، شہباز شریف
-
20 کروڑ عوام کے منتخب نمائندوں کو عدالتوں میں چور،ڈاکو کہا جا تا ہے ، شاہد خاقان عباسی
-
آصف زرداری نے رائو انوار بارے الفاظ سہون ادا کئے، کسی کو تکلف پہنچی تو افسوس کا اظہار کرتے ہیں، فرحت اللہ بابر
-
دبئی سے گرفتار کیے گئے عابد باکسر کو انٹرپول نے رہا کردیا
-
پانچ سالوں کے دوران پختونخوا حکومت کو استعمال کرتے ہوئے ذات کو فائدہ نہیں پہنچایا، عمران خان
-
وزیر دفاع خواجہ آصف کی جانب سے پارٹی اور سیاست چھوڑنے کی دھمکی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے شعیب شیخ اور رشوت لے کر بری کرنے والے جج کیخلاف مقدمہ درج کرانیکا فیصلہ کر لیا
-
خواجہ سعدرفیق کے فوج کی کمانڈ ارے بیان دینے پر اندراج مقدمہ کی درخواست پر فریقین کے وکلا کو بحث کیلئے طلب
-
شریفوں کی لودھراں سے نئی محبت بھی جھوٹ کا ملغوبہ ہے، جہانگیر ترین
-
کامران ٹیسوری نے مخالفین کو منہ کھولنے کی دھمکی دے دی
-
کراچی ایم کیوایم کے دونوں دھڑوں کے اختلافات ختم کرانے کیلئے سردار احمداور خواجہ اظہارالحسن ایک بار پھر متحرک
-
اپنے والد کیلئے دعا گو ہوں، اللہ انہیں معذور ہونے سے بچائے،شرجیل میمن کے بیٹے کا ٹوئٹ
-
بھارتی فوج کے کرنل کو آئی ایس آئی کو حساس راز فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا
-
سیاستدانوں کیلئے لمحہ فکریہ ہے سینیٹ انتخابات کیلئے بولیاں لگ رہی ہیں،پرویزخٹک
-
وزیرمملکت برائے توانائی عابد شیر علی کاستارہ مارکیٹ لال ملز چوک کا دورہ
-
عمران خان نے این اے 154 لودھراں ضمنی الیکشن میں شکست کی ذمہ داری جہانگیر ترین پر ڈال دی
-
مریم نواز نے تمام افواہوں کا منہ توڑ جواب دے دیا
-
نواز شریف کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس ،وزیر اعظم ،وزیراعلیٰ شہباز،وزراء اور اراکین قومی اسمبلی کی شرکت
-
پاکستان کی ترقی ٹی ٹونٹی نہیں ٹیسٹ میچ ہے، ہمیںبحیثیت اکنامک قوم اقتصادی لانگ مارچ کی ضرورت ہے، احسن اقبال
-
سابق وزیر مملکت عمر ایوب خان نے (ن) لیگ چھوڑ دی ، تحریک انصاف میں شامل
-
جسٹس جاوید اقبال کی چیئرمین نیب اور صدرقومی کمیشن برائے لاپتہ افراد کے طور پر کارکردگی انتہائی مثالی ہے
-
ایف بی آر نے قومی کرکٹرز سے اثاثہ جات کی تفصیلات طلب کر لیں
-
غریب اور پسماندہ علاقوں کے عوام تک علاج معالجے کی سستی سہولتیں پہنچانے کی ضرورت ہے،
-
سینیٹ انتخابات، خیبرپختونخواہ اسمبلی میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے تحریک اںصاف اور ن لیگ کے درمیان خفیہ رابطے ہونے کا انکشاف
-
شاہ رخ جتوئی بواسیر کا مریض، سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران انکشاف
-
زینب قتل کیس کا فیصلہ، ہندوستانی عوام کی جانب سے فیصلے کی تعریف، اپنی عدلیہ کو پاکستان سے سبق سیکھنے کی تلقین کردی
-
عمران خان نے لودھراںکے ضمنی الیکشن میں شکست کی تین وجوہات بتادیں، جہانگیر ترین کا اپنے حلقے میں نہ جانا، اپنے حریف کو کمزور سمجھنا اور مسلم لیگ کی طرح گھر گھر جا کر انتخابی مہم نہ کرنا
-
اوکاڑہ میں ویڈیو سکینڈل میں گرفتار مرکزی ملزم کا جسمانی ریمانڈ، شرمناک ترین انکشافات کر ڈالے
-
جہاں جرم ہوا ہو وہاں مجرم کوسزا دی جاسکتی ہے
-
مغربی افریقہ میں امریکہ سفارتخانے پر حملہ،
-
بھارتی سپریم کورٹ نے 100سال پرانا پرانے تنازعہ کا فیصلہ سنا دیا
-
بیٹوں کی داعش میں شمولیت ۔ٹیکساس کے میاں بیوی کو اڑھائی سال قید
-
پیپلزپارٹی نے سندھ سے سینیٹ الیکشن میں تمام نشستوں پر کامیابی کیلئے حکمت عملی تیارکرلی
-
پاک ایران سر حدی علاقہ دل آرام کے مقام سے پراسرا واقعے کے بعد سیکورٹی حکام کی دوڑیں لگ گئیں
-
آئندہ عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت حاصل کرے گی،
-
چیئرمین نیب کی قومی کمیشن برائے لاپتہ افراد کے صدر کے طورپر کارکردگی مثالی ہے، ذرائع
-
فیصل آباد، اوبا ش نوجوان نے سکول جاتے ہوئے طالبعلم کو اغواء کرکے ذیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
دہشت گردوں نے بلوچستان کے عوام پر جنگ مسلط کر دی ہے، میر سرفراز بگٹی
-
ْسیر وتفریح کیلئے مری آنے والے دو معمر افراد دل کے دورے پڑنے سے اپنے خالق حقیقی سے جاملے
-
سینٹ میں پنجاب کی بارہ نشستوں پر ہونے والے انتخابات کے موقع پر اراکین پنجاب اسمبلی کو اپنے ساتھ کیمرہ اور موبائل فون لے جانے پر پابندی عائد
-
ججوں کو اپنے فیصلوں میں شاعری نہیں کرنی چاہیے،رانا ثناء اللہ
-
گھریلو ناچاقی پر خاوند نے ساتھیوں سے ملکر بیوی کو گلادبا کرموت کے گھاٹ اتاردیا
-
مسلم لیگ کے اہم رہنمائوں اور پیپلز پارٹی کے درمیان معاملات طے پاگئے
-
خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت مختلف آبی وسائل کے منصوبوں پر15 ارب روپے سے زائد کے اخراجات کررہی ہے، ترجمان
-
اسرائیل کے بائیکاٹ کی تحریک کینیڈا پہنچ گئی
-
خلیجی ملک سونے کے محفوظ ذخائر والے عرب ملکوں میں سرفہرست
-
امریکا میں ملبوسات کمپنی کے حجاب مراکز قائم
-
یوکرائن کی غریب مائوں کی کوکھ کرائے پر دستیاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.