فاروق ستار نے رابطہ کمیٹی کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے
تحلیل شدہ رابطہ کمیٹی اپنی مرضی کے چار نام سینیٹ الیکشن کیلئے مجھے دے دیں ، وہ جو چار نام دے گی وہی میرے ہوں گے ، بڑے پن کا مطاہرہ کرتے ہوئے میں نے یہ اقدام کیا ، یہ تاثر نہیں دینا چاہتا کہ سینیٹ نشستیں یا کوئی فرد ہمارے ہمارے اختلافات کی وجہ ہیں ، میں تین بار بہادرآباد جارہا تھا مگر وہاں سے کوئی نہ کوئی ایسا ایکشن ہوا کہ میں وہاں نہیں جاسکا، پارٹی اور پتنگ کا نشان میرے پاس ہے،ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار کی میڈیا سے گفتگو
جمعہ 16 فروری 2018 22:53
(جاری ہے)
تحلیل شدہ رابطہ کمیٹی اپنی مرضی کے چار نام مجھے دے دیں وہی ہمارے امیدوار ہوں گے ۔ سینیٹ کے دیگر امیدوار دستبرار ہو جائیں گے ۔ فاروق ستار نے کہا کہ ایسا تاثر دیا گیا کہ میں ضد کررہا ہوں ،میری کوئی ضد نہیں ہے ، ان چار امیدواروں سے میرا کوئی رابطہ نہیں ۔
انہوں نے کہا کہ بڑے پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے میں نے یہ اقدام کیا ، میں یہ تاثر نہیں دینا چاہتا کہ سینیٹ نشستیں یا کوئی فرد ہمارے اختلافات کی وجہ سے ہے ، میں تین بار بہادرآباد جارہا تھا مگر وہاں سے سے کوئی نہ کوئی ایسا ایکشن ہوا کہ میں وہاں نہیں جاسکا۔ فاروق ستار نے کہا کہ میرا کوئی امیدوار نہیں ہے ، میرے ساتھ کارکن ہیں ، سینیٹ کے دیگر امیدوار دستبردار ہو جائیں گے ، تحلیل شدہ رابطہ کمیٹی کے بعض اراکین مجھ سے رابطے میں ہیں ، میری کوئی انا نہیں بس عزت نفس کا مسئلہ ہے ، میں کمانڈ کرنا چاہتا ہوں ڈیمانڈ نہیں کرنا چاہتا ۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے انٹراپارٹی انتخابات روکنے کی درخواست پر حکم امتناع نہیں دیا ، الیکشن کمیشن نے مجھے ہی ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ اور کنوینر کے طورپر برقرار رکھا ، پتنگ کا انتخابی نشان بھی میرے پاس ہے ، کارکنوں کو مزید گمراہ نہ کای جائے ، بہادرآباد کا آج کا اجلاس غیر آئینی ہے ، تنظیم کارکنوں سے ہوتی ہے عہدے داروں اور منشور سے نہیں ۔ فاروق ستار نے کہا کہ 22ارکان صوبائی اسمبلی ہمارے ساتھ ہیں ، 12ان کے ساتھ ہیں ، نئی رابطہ کمیٹی اور نئی کونسل کا انتخاب ہوگا ، پارٹی سربراہ سے متعلق کوئی غلط فہمی کا شکار نہ ہو ، میں پارٹی اور کارکنوں کو تقسیم سے بچانا چاہتا ہوں ، کارکنوں کی قربانیوں اور 40سال کی جدوجہد کو بچانا چاہتا ہوں ۔سینیٹ الیکشن اور امیدواروں کے انتخاب سے مکمل طور پر دستبردار ہوتا ہوں ، مجھے رابطہ کمیٹی والوں نے ہٹایا میں نے نہیں کہا مجھے کیوں نکالا ، عامر خان پی آئی بی آتے تو مسئلہ حل ہوجاتا، میں نے واضح کردیا کہ سینیٹ الیکشن اصل معاملہ نہیں ہے معاملہ یہ ہے کہ کسی بھی مسئلہ میں آخری فیصلہ سربراہ ہو کا ہونا چاہیے ۔انہوں نے کہا کہ لوگوں کو بلانے کیلئے سرکاری وسائل کااستعمال کیا گیا جو نامناسب نہیں ہے ۔ کارکن مجھے رو کہتے ہیں کہ معاملہ حل کریں ، 18فروری کو انٹراپارٹی الیکشن ہوگا ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 16 فروری 2018 کی مزید خبریں
-
سعودی عرب میں مزید پاکستانی فوجی بھیجنے پر چیئرمین سینیٹ کی حکومت سے وضاحت طلب
-
سازشیوں کی سازشیں میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں، نوازشریف
-
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس
-
ججز صاحبان عمران خان والی زبان استعمال کریں گے توجواب بھی ملے گا، مریم نواز
-
عوام کسی کے لیے نہیں پاکستان کے لیے ووٹ دیتے ہیں ، خواجہ آصف
-
لودھراں میں این اے 154 میں ناکامی کی رپورٹ عمران خان کو پیش ، الیکشن ہارنے کی بڑی وجہ تحریک انصاف کی مقامی قیادت ہے ،فیکٹ فنڈنگ کمیٹی
-
دہشتگردوں کی مالی معاونت ختم اور دہشتگردوں کے خلاف نئے قوانین بنائے، جن پر عملدرآمد جاری ہے، خرم دستگیر
-
اسپیکر قومی اسمبلی نے پی آئی اے مسافروں کے سامان چوری کے واقعات کی رپورٹ طلب کر لی
-
نیب کیسز میں نواز شریف اور مریم نواز کو سزا ہونے کی صورت میں ن لیگ کی جانب سے خوفناک منصوبہ تیار کیے جانے کا انکشاف
-
شہباز شریف کے وزیراعظم بننے کے امکانات ختم
-
مسلم لیگ ن کے لیے بری خبر
-
پولیس مقابلوں کیساتھ ماڈل ٹائون کے قتل عام میں ملوث افسروں کو بھی ترقیاں ملیں،ڈاکٹر طاہرالقادری
-
مریم نواز وہی خاتون ہیں جن کی لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں، مریم نواز
-
مسلم لیگ ن کے 25 سے زائد رہنما نواز شریف کا ساتھ چھوڑنے کو تیار
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت اعلی سطح اجلاس
-
فاروق ستار نے رابطہ کمیٹی کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے
-
ڈونڈ ٹرمپ کو ایک اور جھٹکا؛امریکی عدالت کی جانب سے مسلمان ممالک کےشہریوں پر سفری پابندیاں غیرآئینی قرار
-
وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے حلقہ پی پی 20 چکوال کے لئے خصوصی پیکیج کی منظوری دے دی
-
شرجیل میمن اور شارخ جتوئی کیس سمیت دیگر اہم مقدمات کی سماعت کل کراچی رجسٹری میں ہوگی
-
زینب قتل کیس میں تشکیل دی گئی جے آئی ٹی کاکوٹ لکھپت جیل کا دورہ ،مرکزی ملزم سے بھی ملاقات کی
-
نواز شریف کے پارٹی صدر نہ رہنے کی صورت میں پارٹی کی صدارت کسے دی جارہی ہے نیا نام سامنے آگیا
-
نواز شریف عمران خان کے مقابلے میں زیادہ خطرناک ہیں ،ْعائشہ گلالئی
-
پی آئی اے اورپاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری کی منظوری دے دی گئی
-
آن لائن ٹیکسی سروس کو منشیات کی سمگلنگ کیلئے استعمال کیے جانے کا انکشاف
-
وزارت داخلہ کی جانب سے ای ویزوں کے اجراء کی تیاریاں
-
میرا بیٹا بے گناہ تھا،رائو انوار نے ظلم کیا،ہمیں امید ہے کہ عدالت سے انصاف ملے گا، نقیب اللہ محسود کے والد کا عدالت کے باہر بیان
-
تمام سیاسی لیڈر ہمارے لیے قابل احترام ہیں، میڈیا خبروں کو سیاق و سباق سے ہٹ کر چلاتا ہے ،ْ چیف جسٹس ثاقب نثار
-
مشال کے قاتل عمران علی کے اہل خانہ نے فیصلے کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا
-
عمران خان کی شادی ہو چکی ہے، اس حوالے سے گزشتہ برس ہی پیشن گوئی کر دی تھی: ماہر علم نجوم سامعہ خان
-
عائشہ گلالئی نے پی ٹی آئی چھوڑدی جھوٹ بولنانہیں چھوڑا، مریم اورنگزیب
-
پاکستان بین الاقوامی برادری کا ایک ذمہ دار ملک ہے ، شاہد خاقان عباسی
-
احتجاجی مظاہروں اور دھرنوں کا کنٹرول ، لیگی حکومت کا قانون سازی کا فیصلہ
-
غریبوں اور پسماندہ طبقات کے حوالے سے کوئی مالی سکیم نہیں، اشرافیہ قرضے معاف کرانے کیلئے ایمنسٹی سکیموں سے استفادہ کرتے ہیں،چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی
-
ناما پیپرز میں انکشافات ، دنیامیں ریاستی ادارے ایساطرزعمل نہیں اختیارکرتے جیساایف بی آرنے کیا،عمران خان
-
متحدہ عرب امارات، شہریوں کو وزن میں فی کلو کمی پر 500 درہم انعام کا اعلان
-
شام نے اپنی فضائی حدود سے اسرائیل کے جاسوس طیارے مار بھگائے
-
گاجر کا رس معدے کے کینسر، لیوکیمیا کے تدارک، چھاتی کے سرطان سے بچائو، سانس اور پھیپھڑوں کے امراض میں مفید ہے، امریکی ماہرین
-
جدہ سے مختلف قومیت کے 600 غیر قانونی تارکین وطن گرفتار
-
ملکہ برطانیہ کی جگہ کون لے گا،خفیہ صلاح و مشورے شروع
-
امریکہ اور ترکی نے شدید اختلافات ختم کرنے کیلئے طریقہ کار طے کرلیا
-
بی جے پی رہنما کی سڑک کنارے کھڑے ہوکر دیوار کے ساتھ پیشاپ کرنے کی ویڈیو وائرل،صارفین کی شدید تنقید
-
سعودی رکن شوری کا خواتین کی لازمی فوجی سروس کا مطالبہ،بعض حلقوں کی تنقید
-
سعودی عرب میں زیر تعمیر ہوٹل سے کرین ٹکراگئی
-
امریکا کی سب سے بڑی ملبوسات کمپنی نے حجاب ملبوسات مراکز قائم کرکے نئی اور منفرد روایت قائم کردی
-
امریکی صدارتی انتخابات میں روس کی مبینہ مداخلت کا الزام
-
جہیز کے لالچ کیلئے جنس بدلنے کا ڈرامہ
-
مسلمانوں میں اتحاد ہوتا تو امریکی صدر یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے کی ہمت نہ کرتا ، حسن روحانی
-
امریکا کا افغانستان میں بی باون طیاروں کے ذریعے بمباری میں40سے زائد عسکریت پسند مارنے کا دعویٰ
-
فلوریڈاکے ہائی اسکول میں فائرنگ کرنے والے ملزم کا اعتراف جرم
-
امریکہ نے روس کو سائبر حملوں کا ذمہ دار قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.