زینب قتل کیس میں تشکیل دی گئی جے آئی ٹی کاکوٹ لکھپت جیل کا دورہ ،مرکزی ملزم سے بھی ملاقات کی

جمعہ 16 فروری 2018 22:12

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ 16 فروری 2018ء) زینب قتل کیس میں تشکیل دی گئی جے آئی ٹی کے ممبران نے کوٹ لکھپت جیل کا دورہ کیا اور اس موقع پر مرکزی ملزم عمران علی سے بھی ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق ڈی آئی جی جیل خانہ جات ملک مبشر خان بھی جیل پہنچ گئے ۔انسداد دہشتگردی عدالت کی جانب سے زینب قتل کیس کا محفوظ فیصلہ آج ہفتہ کے روز سنایا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :