ججز صاحبان عمران خان والی زبان استعمال کریں گے توجواب بھی ملے گا، مریم نواز
عمران خان کو صادق اور امین کا سرٹیفیکیٹ نواز شریف کی مخالفت پر دیا گیا ہے بتاؤ ! آئین پاکستان میں گالی دینے کی کوئی شق ہی عدالتی فیصلوں میں گالی کیا منتخب وزیراعظم کی توہین نہیں اب کہتے نام ای سی ایل میں ڈال دو،کبھی کہتے نوازشریف ملک کے اندر نہیں آسکتا، کبھی کہتے باہر نہیں جاسکتا،لودھراں نے اہل کونااہل اور نااہل کواہل کردیا نوازشریف کیخلاف کونسی آگ ہے جوٹھندی نہیں ہورہی پہلے وزارت عظمیٰ،اس کی بیٹی، اب پارٹی صدارت کے پیچھے پڑ گئے عقل مندوں کویہ نہیں پتا نوازشریف مسلم لیگ ن کاصدررہے نہ رہے کوئی فرق نہیں پڑتا،نوازشریف کوجتنا دباؤگے نوازشریف اتنا ہی مضبوط ہوکرسامنے آئے گا، مانسہرہ میں جلسہ عام سے خطاب
جمعہ 16 فروری 2018 19:58
(جاری ہے)
یہ عشق ہی ہے کہ چاہے جلسے ہوں یاایک کے بعد ایک ضمنی الیکشن ہو ہرعوامی عدالت میں نوازشیرف کے حق میں فیصلہ آیاہے۔ابھی دون دن پہلے لودھراں کی عوام نے ایسا انصاف کی کہ اہل کونااہل اور نااہل کواہل کردیا۔
پاناما کی عدالت نے عوامی عدالت نے بھی نوازشریف کے مخالفین کوسزاسنادی۔انہوں نے کہاکہ عوام کے فیصلوں کوعزت دواور ووٹ کوعزت دو۔مجھے خوشی ہے کہ نوازشریف کے منصف اور مدعی عوام بن گئے ہیں۔نوازشریف کافیصلہ اب عدالتوں نے نہیں بلکہ عوام نے کرناہے۔اگرنوازشریف کاقصور رتی برابر بھی ہوتا اور پیسے کی چوری کی ہوتی توایسے فیصلے نہ آتے۔جبکہ درخواستگزار خالی کرسیوں اور الیکشن میں ہارکرچھپ کرنہ بیٹھے۔انہوں نے کہاکہ جن لوگوں نے مجھے کیوں نکالا کامذاق بنایا۔آج وہ کہتے ہوں گے کہ نوازشریف کوکیوں نکالا مریم نے کہاکہ بیٹے سے خیالی تنخواہ نہ لینے پرمنتخب وزیراعظم کودفتر سے نکال کرباہرکردیاگیا۔انہوں نے کہاکہ عوام کے ووٹ کی پرچی کوپھاڑ کرردی کی ٹوکری میں پھینک دیناکیا دھاندلی ،چوری اور تاریخ کابدترین جبر نہیں ہی عوام دیکھ رہے ہیں کہ نوازشریف کی پوری سیاسی زندگی سزاؤں سے بھری پڑی ہے۔کبھی جلاوطن، کبھی نااہل اور کبھی اقامہ پرگھر بھیجا گیا۔نوازشریف کی 30سیاسی زندگی میں باربارعوام سے دورکرنے کی کوشش کی گئی۔اب کہتے ہیں نوازشریف اور مریم نواز کانام ای سی ایل میں ڈال دو۔کبھی کہتے ہیں کہ نوازشریف ملک کے اندر نہیں آسکتااور کبھی کہتے ہوکہ نوازشریف ملک سے باہر نہیں جاسکتا۔پہلے سات سال نوازشریف کوملک سے باہررکھا۔نوازشریف کوای سی ایل میں ڈالنے کی ضرورت نہیں وہ اسی مٹی ہے پاکستان کا بیٹا ہے۔دادا کی قبریں بھی پاکستان میں ہیں وہ بھاگنے والا نہیں ہے۔عدالت کے ہرفیصلے میں گالی دی جاتی ہے۔کبھی گارڈ فادر،سیسلین مافیا، چور، کبھی کہتے ہیں ڈاکو، عدالت کی توہین ہے تو کیا منتخب وزیراعظم کوگالی دیناتوہین نہیں انہوں نے عوام سے مخاطب ہوتے ہوئے کہاکہ ہاتھ اٹھا کربتاؤ کہ آئین پاکستان میں گالی دینے ،بغض عناد رکھنے کی کوئی شق ہی عوام جاننا چاہتی کہ گالی دے کرکون سے آئین کی تشریح ہورہی ہی مریم نواز نے کہاکہ جس ملک میں آپ غلط کوغلط نہیں کہہ سکتے اس ملک کے نظام کوجمہوری نہیں کہہ سکتے۔اگرچیف جسٹس صاحب عمران خان والی زبان استعمال کریں گے تواس کاجواب بھی ملے گا۔پھر اس زبان کاوہی جواب ملے گاجونوازشریف کے سیاسی مخالفین کودیاجاتاہے۔آپ کون ہوتے ہوکسی کی تضحیک کرنے والے،منتخب وزیراعظم کوجرائم کی دنیاوالوں سے ملانے والی جب فیصلہ نہیں ہواتھا تب بھی ایسے القابات سے نوازا گیا۔انہوں نے کہاکہ درست فیصلوں کووضاحتوں ،قسمیں کھانے اور صفائیاں دینے اور ٹی وی پرآکرصفائیاں دینے ضرورت نہیں ہوتی۔انہوں نے کہاکہ توہین عدالت وہ کررہاہے جس نے عدل اور انصاف اور فاضل ججز کی توہین کی ہے۔اس میں نوازشریف کانقصان کم اور عدل کانقصان زیادہ ہواہے۔انہوں نے کہاکہ نوازشریف کیخلاف کونسی آگ ہے جوٹھندی نہیں ہورہی پہلے وزارت عظمیٰ،اس کی بیٹی، اب پارٹی صدارت کے پیچھے پڑ گئے۔عقل مندوں کویہ نہیں پتا کہ نوازشریف مسلم لیگ ن کاصدررہے نہ رہے کوئی فرق نہیں پڑتا۔نوازشریف کوجتنا دباؤگے نوازشریف اتنا ہی مضبوط ہوکرسامنے آئے گا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعہ 16 فروری 2018 کی مزید خبریں
-
سعودی عرب میں مزید پاکستانی فوجی بھیجنے پر چیئرمین سینیٹ کی حکومت سے وضاحت طلب
-
سازشیوں کی سازشیں میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں، نوازشریف
-
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس
-
ججز صاحبان عمران خان والی زبان استعمال کریں گے توجواب بھی ملے گا، مریم نواز
-
عوام کسی کے لیے نہیں پاکستان کے لیے ووٹ دیتے ہیں ، خواجہ آصف
-
لودھراں میں این اے 154 میں ناکامی کی رپورٹ عمران خان کو پیش ، الیکشن ہارنے کی بڑی وجہ تحریک انصاف کی مقامی قیادت ہے ،فیکٹ فنڈنگ کمیٹی
-
دہشتگردوں کی مالی معاونت ختم اور دہشتگردوں کے خلاف نئے قوانین بنائے، جن پر عملدرآمد جاری ہے، خرم دستگیر
-
اسپیکر قومی اسمبلی نے پی آئی اے مسافروں کے سامان چوری کے واقعات کی رپورٹ طلب کر لی
-
نیب کیسز میں نواز شریف اور مریم نواز کو سزا ہونے کی صورت میں ن لیگ کی جانب سے خوفناک منصوبہ تیار کیے جانے کا انکشاف
-
شہباز شریف کے وزیراعظم بننے کے امکانات ختم
-
مسلم لیگ ن کے لیے بری خبر
-
پولیس مقابلوں کیساتھ ماڈل ٹائون کے قتل عام میں ملوث افسروں کو بھی ترقیاں ملیں،ڈاکٹر طاہرالقادری
-
مریم نواز وہی خاتون ہیں جن کی لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں، مریم نواز
-
مسلم لیگ ن کے 25 سے زائد رہنما نواز شریف کا ساتھ چھوڑنے کو تیار
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت اعلی سطح اجلاس
-
فاروق ستار نے رابطہ کمیٹی کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے
-
ڈونڈ ٹرمپ کو ایک اور جھٹکا؛امریکی عدالت کی جانب سے مسلمان ممالک کےشہریوں پر سفری پابندیاں غیرآئینی قرار
-
وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے حلقہ پی پی 20 چکوال کے لئے خصوصی پیکیج کی منظوری دے دی
-
شرجیل میمن اور شارخ جتوئی کیس سمیت دیگر اہم مقدمات کی سماعت کل کراچی رجسٹری میں ہوگی
-
زینب قتل کیس میں تشکیل دی گئی جے آئی ٹی کاکوٹ لکھپت جیل کا دورہ ،مرکزی ملزم سے بھی ملاقات کی
-
نواز شریف کے پارٹی صدر نہ رہنے کی صورت میں پارٹی کی صدارت کسے دی جارہی ہے نیا نام سامنے آگیا
-
نواز شریف عمران خان کے مقابلے میں زیادہ خطرناک ہیں ،ْعائشہ گلالئی
-
پی آئی اے اورپاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری کی منظوری دے دی گئی
-
آن لائن ٹیکسی سروس کو منشیات کی سمگلنگ کیلئے استعمال کیے جانے کا انکشاف
-
وزارت داخلہ کی جانب سے ای ویزوں کے اجراء کی تیاریاں
-
میرا بیٹا بے گناہ تھا،رائو انوار نے ظلم کیا،ہمیں امید ہے کہ عدالت سے انصاف ملے گا، نقیب اللہ محسود کے والد کا عدالت کے باہر بیان
-
تمام سیاسی لیڈر ہمارے لیے قابل احترام ہیں، میڈیا خبروں کو سیاق و سباق سے ہٹ کر چلاتا ہے ،ْ چیف جسٹس ثاقب نثار
-
مشال کے قاتل عمران علی کے اہل خانہ نے فیصلے کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا
-
عمران خان کی شادی ہو چکی ہے، اس حوالے سے گزشتہ برس ہی پیشن گوئی کر دی تھی: ماہر علم نجوم سامعہ خان
-
عائشہ گلالئی نے پی ٹی آئی چھوڑدی جھوٹ بولنانہیں چھوڑا، مریم اورنگزیب
-
پاکستان بین الاقوامی برادری کا ایک ذمہ دار ملک ہے ، شاہد خاقان عباسی
-
احتجاجی مظاہروں اور دھرنوں کا کنٹرول ، لیگی حکومت کا قانون سازی کا فیصلہ
-
غریبوں اور پسماندہ طبقات کے حوالے سے کوئی مالی سکیم نہیں، اشرافیہ قرضے معاف کرانے کیلئے ایمنسٹی سکیموں سے استفادہ کرتے ہیں،چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی
-
ناما پیپرز میں انکشافات ، دنیامیں ریاستی ادارے ایساطرزعمل نہیں اختیارکرتے جیساایف بی آرنے کیا،عمران خان
-
متحدہ عرب امارات، شہریوں کو وزن میں فی کلو کمی پر 500 درہم انعام کا اعلان
-
شام نے اپنی فضائی حدود سے اسرائیل کے جاسوس طیارے مار بھگائے
-
گاجر کا رس معدے کے کینسر، لیوکیمیا کے تدارک، چھاتی کے سرطان سے بچائو، سانس اور پھیپھڑوں کے امراض میں مفید ہے، امریکی ماہرین
-
جدہ سے مختلف قومیت کے 600 غیر قانونی تارکین وطن گرفتار
-
ملکہ برطانیہ کی جگہ کون لے گا،خفیہ صلاح و مشورے شروع
-
امریکہ اور ترکی نے شدید اختلافات ختم کرنے کیلئے طریقہ کار طے کرلیا
-
بی جے پی رہنما کی سڑک کنارے کھڑے ہوکر دیوار کے ساتھ پیشاپ کرنے کی ویڈیو وائرل،صارفین کی شدید تنقید
-
سعودی رکن شوری کا خواتین کی لازمی فوجی سروس کا مطالبہ،بعض حلقوں کی تنقید
-
سعودی عرب میں زیر تعمیر ہوٹل سے کرین ٹکراگئی
-
امریکا کی سب سے بڑی ملبوسات کمپنی نے حجاب ملبوسات مراکز قائم کرکے نئی اور منفرد روایت قائم کردی
-
امریکی صدارتی انتخابات میں روس کی مبینہ مداخلت کا الزام
-
جہیز کے لالچ کیلئے جنس بدلنے کا ڈرامہ
-
مسلمانوں میں اتحاد ہوتا تو امریکی صدر یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے کی ہمت نہ کرتا ، حسن روحانی
-
امریکا کا افغانستان میں بی باون طیاروں کے ذریعے بمباری میں40سے زائد عسکریت پسند مارنے کا دعویٰ
-
فلوریڈاکے ہائی اسکول میں فائرنگ کرنے والے ملزم کا اعتراف جرم
-
امریکہ نے روس کو سائبر حملوں کا ذمہ دار قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.