قائمہ کمیٹی داخلہ نے بچوں سے جنسی زیادتی اور قتل کی روک تھام کیلئے قانون میں فوری ترمیم کی سفارش کر دی
ملک بھر میں بچوں سے ہونے والے جرائم کی تفصیلی رپورٹ تیار کرنے کیلئے سینیٹر شاہی سید کی سربراہی میں ذیلی کمیٹی تشکیل بچوں کے اغوا اور جنسی زیادتی میں ملوث افراد کو سر عام پھانسی دی جائے، سینیٹر رحمان ملک پولیس اہل علاقہ کو تنگ کر رہی ہے،کہتی ہے جن لوگوں کو گرفتار کر رکھا ہے ان کا زینب کیس سے کوئی تعلق نہیں،زینب کے والد زینب قتل کا ملزم جلد بھی پکڑا جا سکتا ہے اور اس میں تاخیر بھی ہو سکتی ہے،ملزم کی گرفتاری کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں،۔ڈی آئی جی پنجاب پولیس ابو بکر خد بخش
پیر 22 جنوری 2018 15:24
(جاری ہے)
ملزم کی گرفتاری کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں ۔
پیر کو سینیٹر رحمان ملک کی زیر صدارت سینٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس پارلیمنٹ ہاوس میں ہوا۔اجلاس میں قصور میں زیادتی کے بعد قتل کی گئی ننھی زینب کے والد محمد امین بھی شریک ہوئے۔ پنجاب پولیس کے حکام نے کمیٹی کو زینب قتل کی تفتیش پر بریفنگ دی۔کمیٹی نیزینب اور مردان میں جاں بحق عاصمہ کے لیے دعا کی۔کمیٹی چئیر مین سینیٹر رحمان ملک نے کہا کہ پوری قوم جاننا چاہتی ہے کہ زینب کے قاتل کون ہیں تجویز دیں گے کہ ایسے جرائم کے مرتکب افراد کو پھانسی پے لٹکایا جائے ۔ اگرہم ننھے بچوں کی آہوں کا جواب نہیں دے سکتے تو ہم ناکام ہیں ۔ کمیٹی نے قصور اور مردان میں بچیوں کی ہلاکت کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کی۔قرارد میں کہا گیا ہے کہ بچوں کے ساتھ اغوا و زیادتی کے مجرموں کوپھانسی پر لٹکایا جائے۔ بچوں کے ساتھ زیادتی اور دیگر جرائم کے بارے کمیشن قائم کیا جائے۔ بچوں سے متعلق جرائم کے حوالے سے پولیس وٹس ایپ نمبر متعارف کروائے ۔ کمیٹی نے اجلاس میں بلوچستان میں پولیو ورکرز اور سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر بھی فاتحہ خوانی کی گئیزینب کے والد نے کمیٹی کو بتایا کہ میری بیٹی سپارہ پڑھنے جاتی تھی ۔اس روز میرا بھتیجاعثمان بیٹی کے ساتھ سپارہ پڑھنے گئی تھی ۔ میرا بھتیجا سپارہ پڑھنے چلا گیا لیکن بیٹی سپارہ پڑھنے نہ گئی۔ میری بیٹی کے پاس اس روز ہیسے بھی تھے۔ ہم نے اپنی مدد آپ کے تحت بچی کو ڈھونڈنے کی بہت کوشش کی ۔جس روز بچی اغوا ہوئی اسی رات ہم نے ریسکیو ون فائیو پر کال کی تھی۔پولیس والے آتے تھے کینو کھاتے اور چائے پیتے تھے۔ اس علاقے کے لوگوں کے ڈی این اے لیے جارہے ہیں ۔پولیسکیطرف سے بعض لوگوں کو تنگ کرنے کی شکایت بھی آرہی ہے۔ دو تین مشکوک آدمی عمر، آصف اور رانجھا کو پولیس نے پکڑ رکھا ہے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ گرفتار کئے گئے ملزمان کا زینب سے کوئی تعلق نہیں ۔میں نے پولیس سے کہا ہے کہ ان سے مزید تحقیقات کریں۔ ڈی آئی جی پنجاب پولیس ابو بکر خدا بخش نے کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ زینب کا ملزم کل بھی پکڑا جا سکتا ہے اور مہینوں بھی لگ سکتے ہیں۔ پولیس مسلسل اس کیس پر کام کر رہی ہے۔ ہم نے ایک ایسا ملزم بھی پکڑا جس نے ایک سال میں پچیس فون سمیں بھی بدلیں ۔ہم نے اس ملزم کا بھی ڈی این اے کروایا۔ اس کیس کی تحقیقات کے لئے آئی ایس آئی ، آئی بی اور ایم آئی حکام بھی کام کر رہے ہیں۔ زینب کا ملزم کل بھی پکڑا جا سکتا ہے اور مہینوں بھی لگ سکتے ہیں۔ پولیس مسلسل اس کیس پر کام کر رہی ہے۔ سینیٹر کرنل ریٹائرڈ طاہر مشہدی نے کہا کہ قصور میں جن بچوں کی ویڈیو بنائی گئیں ان میں ھو کوگ گرفتار ہوئے ان کے ساتھ کیا ہوا کچھ بھی نہیں۔اگر ان کو سزا دی گئی ہوتی تو یہ واقعہ نہ ہوتا۔ یہ ایک سال سے پو رہا ہے اور پارلیمنٹ مین آ کر بتا رہے ہیں۔۔سب لوگ تقریریں کر ریے ہیں،والد اور والدہ کو صرف کہانیاں سننے کو مل رہی ہیں۔۔ ہم ایک فیلڈ نیشنل ہیں۔ ہم بچوں کی حفاظت نہیں کر سکے پہلے اے پی ایس پھر قصور اب زینب جیسی 8 بچیاں۔سینیٹر شاہی سید کی سربراہی میں ایک ذیلی کمیٹی تشکیل دیدی گئی یہخصوصی کمیٹی پورے ملک میں بچوں کے ساتھ پیش آنے والے جرائم کی رپورٹ تیار کرئے گی اوررپورٹ چار ہفتوں کی اندر کمیٹی کو پیش کی جائے گی۔ سینیٹر رحمان ملک نے کہا کہ کمیٹی ایسے جرائم کے عوامل اور روک تھام کے لیے سفارشات پیش کرئے گی۔ بچوں سے جنسی زیادتی کی روک تھام سے متعلق قانون میں نئی ترمیم کے تحت چودہ سال سے کم عمر بچوں کے اغوا کے مجرم کو سرعام پھانسی دی جائے۔ سینٹ کمیٹی نے تعزیرات پاکستان میں ترمیم کی سفارش کی۔سینیٹر رحمان ملک نے کہا کہ تعزیرات پاکستان کی شو 364 اے میں ترمیم کی سفارش کی گئی ہے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
پیر 22 جنوری 2018 کی مزید خبریں
-
آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم اسکینڈل:وزیراعلیٰ شہبازشریف کابیان ریکارڈ،نیب حکام کی ڈیڑھ گھنٹہ پوچھ گچھ
-
چیف جسٹس نے پراسیکیوٹر جنرل نیب کی عدم تعیناتی پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا
-
آرمی چیف کا ایل او سی اور ورکنگ باؤنڈری کا دورہ
-
نیب نے شریف خاندان کے خلاف لندن فلیٹس ریفرنس میں ضمنی ریفرنس دائر کر دیا
-
وزیراعلیٰ شہبازشریف کا آئندہ نوٹس پرنیب کیساتھ عوامی عدالت میں بھی جانے کااعلان
-
اسحاق ڈار کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت ،ْ
-
وزیراعظم نے جنسی زیادتی میں ملوث مجرمان کو سرعام پھانسی کی سزا دینے کی مخالفت کردی
-
عینی شاہد نے پنجاب یونیورسٹی میں ہونے والے تصادم کی وجوہات سے پردہ اٹھا دیا
-
پی آئی اے؛باکمال لوگوں کی لاجواب سروس نے مولانا طارق جمیل کے دل جیت لئیے
-
چوہدری نثار کی جانب سے جلد پریس کانفرنس کرنے کا فیصلہ
-
تحریک انصاف نے حیران کن طور پر پرویز رشید کو ڈان لیکس میں بے قصور قرار دے دیا
-
چار سدہ میں طالبعلم نے توہین رسالت کا الزام لگا کر پرنسپل کو مار ڈالا
-
ایس ایس پی راؤ انوار پر ہونے والے خود کش حملے کا ڈراپ سین سامنے آگیا
-
قصور جنسی زیادتی کے شکار بچوں کی غیر اخلاقی ویڈیوز تاحال یورپی ممالک میں فروخت کیے جانے کا انکشاف
-
افغانستان سے پولیو وائرس پاکستان آتا ہے ، پولیو کے خلاف حکومت کی مہم قابل ستائش ہے، معاملے پر مزید توجہ کی ضرورت ہے، ارکان سینیٹ
-
تحریک لبیک کا آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان ،انتخابی مہم کا آغاز کر دیا
-
خیبرپختوںخواہ حکومت نے پشاور ریپڈ بس منصوبے کے افتتاح کی تاریخ کا اعلان کردیا
-
اوکاڑہ میں انسانیت شرما گئی
-
شریف برادران نےکرپشن بےنقاب ہونےپرنیب کودھمکیاں دیناشروع کردیں،عمران خان
-
پارلیمنٹ پر لعنت بھیجنے والوں کو انتخابات میں خود ہی سمجھ آ جائے گی،وزیراعظم
-
سندھ اسمبلی کے اراکین عوامی مسائل پر توجہ دینے کی بجائے ذاتی معاشقوں میں مگن رہنے لگے
-
زینب قتل کیس ،6بچیوں سے زیادتی کرنے کے بعد قتل کرنے والا مجرم ایک ہی ہے ،پنجاب پولیس
-
قائمہ کمیٹی داخلہ نے بچوں سے جنسی زیادتی اور قتل کی روک تھام کیلئے قانون میں فوری ترمیم کی سفارش کر دی
-
پاک فوج دشن کی جارحیت سے نمٹنے کے لئے ہمہ وقت تیار ہے،
-
اسفندیارولی خان کا آئندہ عام انتخابات میں کسی بھی جماعت سے اتحاد نہ کر نے کا اعلان
-
تحریک انصاف کی وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کودورہ خیبرپختونخواہ کی دعوت
-
وزیراعظم نے پارلیمنٹ ہائوس میں یادگارشہداء جمہوریت پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
سی پیک کے مشرقی اور مغربی روٹس پر بھرپور کام ہو رہا ہے، کسی منصوبے کو ڈراپ نہیں کیا گیا
-
قصور زیادتی کیس: پولیس نے سراغ رساں کتوں کے پیسے لیے مگر کتے پھر بھی نہیں آئے،زینب کے والد کا الزام
-
بھارت کی ایما پر شروع پر ہونے والی فری بلوچستان مہم بھارت کے گلے پڑ گئی
-
زینب قتل کیس کامعاملہ
-
ایف بی آر نے شہر میں کروڑوں روپے کا کاروبار کرنے کے باوجود سیلز ٹیکس ادائیگی نہ کرنے والی جوتا ساز فیکٹریوں کا خفیہ سروے شروع کردیا
-
لاہور ہائیکورٹ نے صوبائی محتسب پنجاب کے دفتر سے نکالے گئے کنٹریکٹ ملازمین کو نوکریوں پر بحال کر دیا
-
عدالت عالیہ ادارے کے ملازمین کی ماں ہے ، نائب قاصدوں کا فرض ہے وہ ادارے کی خدمت کریں‘ جسٹس سید منصور علی شاہ
-
ْجہانگیر ترین کی نااہلی کے عدالتی فیصلے پرسپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر کردی گئی
-
قومی بیانیے سے اختلاف کر نے والے کا ر کن غا ئب کر دیئے جا تے ہیں،با ز یا ب ہو نے وا لے افراد کے ان کیمرہ بیا نا ت ریکا رڈ کیئے جا ئیں،ڈی جی ملٹری لینڈ کی سویلین پوسٹ پر حاضر سروس فوجی افسر کی تعیناتی ..
-
فاٹا کا خیبرپختونخوا میں انضمام اور رواج ایکٹ پر عمل درآمد نہیں ہوگا ، بلوچستان کی حکومت گرانے میں جے یوآئی(ف) کاکردارثانوی ہے، مسلم لیگ (ن) سے ہمارا حکومت میں اتحاد ہے انتخابی اتحادنہیں ہے، مولانافضل ..
-
وفاقی وزیر داخلہ نے قبل ازوقت انتخابات کا آ پشن مسترد کر دیا
-
پاکستان ریلویز کی بحالی کا کریڈٹ 2013 کے انتخابات میں محمد نواز شریف کوووٹ دینے والوں کو جاتا ہے، خواجہ سعد رفیق
-
کوئٹہ میں دہشتگردی کے پیش نظر کرایہ داری قانون پر سختی سے عملدرآمد کا آغاز
-
مردان ،ْننھی بچی عاصمہ کا دسویں روز بھی گرفتار نہ ہوسکا تاہم ضلع کونسل کے اجلاس میں پی ٹی آئی رہنماء آپس میں الجھ پڑے
-
ساہیوال، بہن کو بری راہ پر چلانے کے شبہ میں 24سالہ شادی شدہ لڑکی پر مسلح افراد کا تشدد
-
نقیب اللہ پاکستان سے محبت کرتا تھا وہ کیسے دہشت گرد ہوسکتا ہے ، والد خان محمود
-
شوہر کے شاپنگ پر ساتھ جانے سے انکار کرنے پر بیوی نے خودکشی کر لی
-
فلپائنی آتش فشاں نے راکھ اگلنا شروع کر دی
-
امریکی حکومتی شٹ ڈاؤن پر مذاکرات پھر ناکام، لاکھوں ملازمین فارغ
-
ایران کی سالانہ بحری فوجی مشقیں شروع ہو گئیں
-
274بچوں سے جنسی زیادتی اوران کی ویڈیوزفروخت کرنے والا شخص و ینزویلامیں گرفتار
-
سعودی ٹیلی کام کمپنی ایس ٹی سی نے انٹرنیٹ پیکجز بحال کر دئیے
-
کرد ملیشیا کا عفرین میں ترک فوج کے خلاف کامیابی کا دعویٰ ،
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.