استعفیٰ نہ دینے کی صورت میں شہباز شریف کو گرفتار کیے جانے کا امکان

ہفتہ 20 جنوری 2018 22:25

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ 20 جنوری 2018ء) استعفیٰ نہ دینے کی صورت میں شہباز شریف کو گرفتار کیے جانے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کو طلب کیے جانے کے معاملے پر معروف اور سینئر صحافی چوہدری غلام حسین کی جانب سے ردعمل دیتے ہوئے تہلکہ خیز دعوی کیا گیا ہے۔ چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ استعفیٰ نہ دینے کی صورت میں شہباز شریف کو گرفتار کیے جانے کا امکان ہے۔ چوہدری غلام حسین کا مزید کہنا ہے کہ انہیں خدشہ ہے کہ شہباز شریف گرفتار کر لیے جائیں گے۔ اس لیے ایسے میں ان کے آئندہ وزیراعظم بننے کا کوئی امکان نظر نہیں آتا۔ چوہدری غلام حسین نے مزید کیا کہا ہے، ملاحظہ کیجیے:

متعلقہ عنوان :