جنوری سے پہلے کوئی استعفیٰ نہیں دیگا ،اس سے پہلے دیا گیا تو ضمنی انتخابات میں مقبولیت کا پول کھل جائیگا‘ سعد رفیق
بعض اوقات انسان عمر کے آخری حصے میں ٹریک سے اتر جاتے ہیں،دین کا ٹھیکہ کسی ایک یا چند لوگوں کا نہیں ‘ میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 20 جنوری 2018 21:08
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کامیابی سے آگے بڑھ رہے ہیں ، کراچی، حیدر آباد اور میر پور کے درمیان مہران ایکسپریس چلا رہے ہیں ،اسی طرح کوہاٹ اور راولپنڈی کے درمیان ٹرین کے اجرائ کا وعدہ پور ا کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پہلے ریلوے کے چھوٹے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹ لگتا تھا لیکن یہ رقم خرچ افسروں کے گھروں پر ہوتی تھی ، چھوٹے ملازمین کیلئے لاہور اور کراچی میں اپارٹمنٹس بنا رہے ہیں اور امید ہے کہ اگلی حکومت بھی ا س وڑن کو لے کر آگے بڑھے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے محنت کر کے ریلوے کو نجکاری سے بچا لیا ہے ، ایک سال میں کما کر ریلوے پر چار ارب روپے خرچ کئے ہیں ،ٹرینوں کی اپ گریڈیشن ریلوے کی اپنی کمائی سے کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کی چین سے بات چیت چل رہی ہیں اورمحتاط انداز میں بات کررہے ہیں ،اگر وہ لانگ ٹرم قرضہ دیں گے تو پھر بات بن جائے گی،مہنگا یا کمرشل میڈیم اور شارٹ ٹرم قرضہ نہیں لیں گے وہ قرضہ لیں گے جس قرضے کو اداکرسکے اور ریلوے خود کما کر واپس کرے۔ تیز گام کا واقعہ پر ریلوے پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے ،میڈیکل بھی مکمل اور نتایج کا انتظار ہے ،مجرم کو قانون کے مطابق سزا ملے گی۔انہوں نے بتایا کہ چھ اسٹیشن کے بعد ٹکٹ چیکر پاور پلانٹ میں گیا تو اس وقت بتایاگیا ،خود خاتون نے شکایت درج نہیں کرائی۔ انہوں نے شیخ رشید اور پی ٹی آئی کے استعفوں بارے سوال کے جواب میں کہا کہ 31جنوری سے پہلے کوئی استعفیٰ نہیں دے اگر دے گا تو ضمنی انتخابات ہوں گے اور پھر مقبولیت کا پول کھل جائے گا۔ہفتہ 20 جنوری 2018 کی مزید خبریں
-
اس ملک میں صرف آئین اور قانون کی حکمرانی ہو گی، جسٹس ثاقب نثار
-
پانچ ججوں نے مجھے برخاست کیا مگر عوام نے فیصلہ مسترد کر دیا ،نیا پاکستان بنانیوالے لاڈلے نے گالیوں الزام تراشی بہتان کی سیاست کے سوا صوبہ کے لیے کچھ نہیں کیا ،
-
سات روز میں شریعت نافذ کرو،مطالبہ تسلیم نہ کیا گیا تو پنجاب کے بازار، گلیاں اور کوچے بند کر دینگے‘ پیر حمید الدین سیالوی
-
جو لعنت بھیجنے کی سیاست کرتے ہیں ان کو چیلنج کرتا ہوں اسمبلی میں آئیں جرات ہے تو عدم اعتماد کی تحریک پیش کریں ، شاہد خاقان عباسی
-
بلوچستان کے بعد گلگت بلتستان میں بھی ن لیگ کی حکومت کی بساط لپیٹنے کی تیاریاں مکمل
-
مشاہد اللہ خان کی انتظار احمد کے اہل خانہ سے تعزیت ،ہرممکن تعاون کی یقین دہانی ، واقعے شفاف تحقیقات کرائی جائیں ہدایات
-
عابد شیر علی کو ڈینگیں مارنی مہنگی پڑ گئیں
-
نقیب محسود کی معصوم بچیوں کیجانب سے انصاف کی اپیل
-
بلوچستان کے بعد آصف زرداری کی خیبرپختونخواہ حکومت کی بساط لپیٹنے کی بھی تیاری
-
نواز شریف کے دشمن دراصل ترقی روشنی اور امن کے دشمن ہیں ،
-
پنجاب حکومت کا شرمناک اقدام، قصور کی ننھی زینب کا قاتل تاحال پکڑنے میں ناکام، لیکن زینب کے حق میں آواز اٹھانے والوں کو دھمکیاں دی جانے لگیں
-
حکومت نے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ایجنسیوں کو عوام کی سلامتی اور حفاظت کیلئے بہتر بنایا، اغوا برائے تاوان کے حالیہ واقعات میں پولیس کی کارکردگی قابل تحسین ہے،وزیرمملکت برائے توانائی عابد ..
-
استعفیٰ نہ دینے کی صورت میں شہباز شریف کو گرفتار کیے جانے کا امکان
-
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دکھنے والے جنسی درندے کو گرفتار کر لیا گیا
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان اور امریکا کے مندوبین میں لفظی جنگ
-
پارلیمینٹ پر لعن طعن کے بعد عوام نے عمران خان کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
ہیروئن سمگل کرنے والی غیرملکی ماڈل کے ساتھ کسٹم حکام کی سیلفیوں نے سوشل میڈیا صارفین کو برہم کر دیا
-
نقیب اللہ کیس کا ملبہ صرف راؤ انوار پر نہیں ڈالا جاسکتا، فاروق ستار
-
ْگذشتہ رات دبئی میں شوکت خانم ہسپتال کی فنڈ ریزنگ کے تمام سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے،عمران خان
-
لاہور جلسہ میں ناکامی کی وجہ سے عمران خان نے پارلیمنٹ کو گالی دی، مریم نواز
-
عمران خان اور شیخ رشید کی دبئی میں اہم ملاقاتیں، 4 فروری تک پارلیمنٹ سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس ثاقب نثار کا لاہور میں ماحولیاتی آلودگی بڑھنے پر از خود نوٹس
-
چوہدری نثار، پرویز رشید لفظی جنگ، نوازشریف نے اپنا وزن سینیٹر پرویز رشید کے پلڑے میں ڈال دیا
-
امبر الرٹ کی طرز پر’’تلاش‘‘-- ایمرجنسی الرٹ سسٹم تیا ر کیا جائے گا
-
ہیلتھ کارڈ پرمنی لانڈرنگ کرنے کی تصویر لگانا شرمناک عمل ہے ، شریف مافیا تاثر دے رہا ہے کہ منی لانڈرنگ غلط چیز نہیں ہے ، دنیا کی کسی جمہوریت میں ایسی حرکت قابل قبول نہیں ہے ،پی ٹی آئی چیئرمین عمران ..
-
پورے یقین سے کہتا ہوں شہباز حکومت دو ماہ سے بھی پہلے اپنے انجام کو پہنچ جائیگی‘ طاہر القادری
-
جنوری سے پہلے کوئی استعفیٰ نہیں دیگا ،اس سے پہلے دیا گیا تو ضمنی انتخابات میں مقبولیت کا پول کھل جائیگا‘ سعد رفیق
-
اللہ کے نام پر بننے والے پاکستان پرکوئی بری نظر نہیں ڈال سکتا، ایئرچیف
-
نواز شریف کو 2 ہفتے تک جیل کی سزا ہو جائے گی
-
قومی بقاء و سلامتی اور ترقی و خوشحالی کیلئے بد عنوان اشرافیہ کے خلاف ایماندار اور مخلص قیادت کا انتخاب اشد ضروری ہے،پرویز خٹک
-
میانوالی ، دو خاندانوں میں زمین کا تنازعہ ، گھر میں گھس کر 3خواتین سمیت 4افراد کو قتل کردیا گیا
-
زینب قتل کیس، پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران دو مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا
-
کراچی ،متحدہ لندن کے دہشت گرد نسیم خان عرف کالا کو گرفتارکرلیا گیا
-
تحریک انصاف نے سپیکر قومی اسمبلی کے نام مراسلہ بھیج دیا
-
حب میں کامیاب جلسہ کر کے پیپلز پارٹی کے دشمنوں کو جواب دے دیا،خوش نصیب ہوں کہ میں نے بلاول بھٹو کی صورت میں ذوالفقار علی بھٹو کو جنم لیتے دیکھا ہے، مولابخش چانڈیو
-
نقیب اللہ محسود کے قتل کیس واقعہ کی انکوائری جاری ہے، جو بھی پولیس افسر ملوث پایا گیا اسے عدالت ضرور سزا دے گی،آغا سراج درانی
-
زینب قتل کیس میںملوث ملزمان کو جلد ازجلد گرفتار کر کے قصور کو شہریوں کے تعاون سے امن کاگہوارہ بنایا جائے گا،ڈی پی اوزاہد نواز مروت
-
مارے گئے نقیب اللہ محسود پر کوئی مقدمہ درج نہیں ، ذرائع
-
لاہور ہائیکورٹ اور جوڈیشری آف انگلینڈ کے مابین باہمی تعاون کا سمجھوتہ طے پاگیا
-
کراچی، 13 سالہ لڑکی کو اغواء اور زیاتی کا نشانہ بنانے سے متعلق دائر مقدمے کی سماست 23 جنوری تک ملتوی
-
زینب قتل کیس ،ْپولیس کا ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
-
نقیب اللہ محسود کے قتل کے بعد کراچی پولیس کا ایک اوراِن کاؤنٹر
-
ملک میں گالی اور افراتفری کی سیاست کے ذمہ دار عمران خان ہیں، مشاہد اللہ خان
-
وٹس ایپ نے چھوٹے کاروبار کے لیے الگ سے ایپ لانچ کردی
-
گنی میں سعودی عالم دین کے قتل میں ملوث مشتبہ ملزم گرفتار
-
خون ٹیسٹ سے کینسرکی تشخیص ،سائنس دانوں کااہم طبی سنگِ میل
-
کینیڈامیں متعدد نئے شعبوں میں اسکل ورکر پروگرامز شامل ،نوکریوں کا اعلان
-
افغان طالبان حکومت کے ساتھ امن مذاکرات کریں، امریکی معاون وزیر خارجہ
-
لبنان میں شدید سردی کے باعث بچوں اور خواتین سمیت10 شامی مہاجرین ہلاک
-
عام آدمی ہوں، پروٹوکول کے بارے میں زیادہ نہیں جانتا، نریندر مودی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.