خیبرپختونخواہ پولیس نے تین سالی بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے درندے کو گرفتار کر لیا

جمعرات 18 جنوری 2018 22:48

خیبرپختونخواہ پولیس نے تین سالی بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے درندے کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرہ میں تین سالہ معصوم بچی سے جنسی بدفعلی کرنے والا درندہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

خیبر پختونخواہ پولیس نے جنسی زیادتی کے جرم میں ملوث درندے کو گرفتاری کے بعد عدالت میں پیش کر دیا۔ عدالت نے ملزم کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ جبکہ دوسری جانب مردان میں ننھی عاصمہ کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے درندے کی تلاش تاحال جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :