تاپی گیس پروجیکٹ صرف ایک منصوبہ نہیں بلکہ مختلف ممالک کی راہداری ہے،
پاکستان ترکمانستان کے ساتھ دوستی کو بہت اہمیت دیتا ہے، دونوں ملک عالمی فورمز پر ایک دوسرے کا ساتھ دیتے ہیں صدر ممنون حسین کی ترکمانستان کے وزیر خارجہ راشد میر ید وف سے ملاقات میں گفتگو
منگل 16 جنوری 2018 21:23
(جاری ہے)
صدر مملکت نے کہا کہ1000میگا واٹ بجلی کی پیشکش پر بھی ہم ترکمانستان کے شکرگزار ہیں اور توقع کرتے ہیں کہ بہت جلد ہم اس منصوبے سے استفادہ کر سکیں گے۔
انھوں نے توقع ظاہر کی کہ ٹرانسمیشن لائین کے معاملات بھی دونوں ممالک کے درمیان باہمی بات چیت کے نتیجے میں جلد طے پا جائیں گے۔صدر مملکت نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان باہمی تجارت بہت کم ہے جس میں اضافے کی ضرورت ہے ۔ اس سلسلے میں ضروری ہے کہ دونوں ملکوں کے تاجر اور صنعت کار باہمی دورے کریں ۔انھوں نے کہا کہ پاکستان اور ترکمانستان توانائی کے علاوہ لائیو اسٹاک ، تعلیم ، ثقافت اور سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبوں میں ایک دوسرے سے تعاون کر سکتے ہیں ۔انھوں نے دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ منصوبے شروع کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا ۔اس موقع پر ترکمانستانی وزیر خارجہ نے صدر ممنون حسین کو ترکمانستان کے صدر کا خصوصی پیغام پہنچایا اور تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کیافتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت دی۔۔ انھوں نے کہا کہ وہ ٹرانسمیشن لائن پر کام مکمل کرچکے ہیں ۔ ترکمانستان کے وزیر خارجہ نے بتایا کہ گیس پائپ لائن منصوبہ سے بہت سے ممالک فائدہ اٹھا سکیں گے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
منگل 16 جنوری 2018 کی مزید خبریں
-
حکومت مخالف جد وجہد کامیاب ہوئی تو شیخ رشید مین آف دی میچ ہوں گے‘ڈاکٹر طاہر القادری
-
صدر مملکت نے انتہا پسندی کے سدباب ،دہشت گردی کے خاتمے کیلئے قوم کامتفقہ بیانیہ جاری کر دیا
-
سینیٹ انتخابات کو کوئی خطرہ نہیں ،کسی کے دبائو پر اسمبلی نہیں توڑونگا ، وزیراعظم کا اعلان
-
دہشت گردوں کے مکمل خاتمے کیلئے آپریشن ردالفساد کے تحت کارروائیاں جاری ہیں، آرمی چیف
-
نیب ریفرنسز، نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن(ر) صفدر کیخلاف استغاثہ کے مزید 2 گوہوں کے بیان قلمبند
-
وزیر خارجہ نے بھارت اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے معاہدوں کو اسلام دشمنی قرار دیدیا
-
سوموار کو سپریم کورٹ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی کرپشن کیس کی پٹیشن سماعت کیلئے منظور کر لے گی‘شیخ رشید کا دعویٰ
-
انتظار قتل کیس وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا عدالتی تحقیقات کرانے کا اعلان
-
آصف زرداری نے نواز شریف کو خودکش بمبار قرار دیدیا
-
زینب کے مشتبہ قاتل کو لاہور سے گرفتار کر لیے جانے کی اطلاعات
-
زینب قتل کیس، سی سی ٹی وی فوٹیج میں نظر آنے والے شخص نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا
-
قصور واقعے میں ابھی تک کوئی پیش رفت نہیں ہوئی ، ہم صرف وزیر اعلیٰ پنجاب کی آنیا ں جانیاں دیکھ رہے ہیں،فواد چوہدری
-
تحریک انصاف نے ٹرمپ کی دھمکی اور پاکستان کی امداد بند کرنے کا ذمہ دار سابق نااہل وزیراعظم نواز شریف کو قرار دیدیا
-
امریکی فوج کا پاکستان کے ساتھ تعلقات مزید موثر بنانے کے عزم کا اظہار
-
زینب کیس سے متعلق لیک ہونے والی تفتیشی حکام کی کال منظر عام پرآگئی، دل دہلا دینے والے انکشافات
-
احتجاج کے دوران دہشت گردی کا خطرہ ہے،منتظمیں کو خبردار کر دیاہے،صوبائی وزیر قانون
-
ہسپتالوں میں نرسز کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگا دی گئی
-
وزارتوں کی تقسیم، بلوچستان کے نو منتخب وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو اور وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کرگیا
-
پولیس نے اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج میں آصف زرداری اور عمران خان کی شرکت کو اہم سیکورٹی رسک قرار دیدیا
-
کراچی میں ایس ایس پی راو انوار کی گاڑی پر خود کش حملہ
-
3 بیٹیوں کے ساتھ زیادتی کا سامنا کرنے والا مظلوم باپ 3ماہ سے لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاج کرنے پر مجبور
-
ن لیگ کی اعلی قیادت کے اجلاس میں چوہدری نثار کے حوالے سے حتمی فیصلہ لینے پر اتفاق طے پاگیا
-
سپیکر قومی اسمبلی کا مسلم امہ کی تر قی اور خو شحالی کیلئے مسلم مما لک میں اتحاد کو فر وغ دینے پر زور
-
ختم نبوتﷺ قانون میں مبینہ ترمیم کے معاملے پر راجہ ظفر الحق کی تحقیقاتی رپورٹ 2ہفتے بعد جاری کرنے کا اعلان
-
ہمیں دنیا کی طرف دیکھنے کی بجائے اپنے گھر کو ٹھیک کرنا چاہئے، احسن اقبال
-
ن لیگ کی قیادت کا پیپلز پارٹی کے قائدین سے رابطوں کا انکشاف
-
پرویز رشیداور چوہدری نثارمیں الفاظ کی جنگ شدت اختیار کر گئی
-
تاپی گیس پروجیکٹ صرف ایک منصوبہ نہیں بلکہ مختلف ممالک کی راہداری ہے،
-
احتساب عدالت میں نواز شریف میڈیا نمائندوں سے کیس بارے پوچھتے رہے
-
عمران خان کاآصف زرداری کیساتھ ایک اسٹیج پر بیٹھنے سے انکار پر جلسے کو دو سیشنزمیں تقسیم کرنے پر اتفاق
-
وفاقی کابینہ کی احترام رمضان کی خلاف ورزی پر سزائیں بڑھانے ،
-
گوجرخان پولیس نے جعلی کرنل علی شاہ کو گرفتار کرلیا
-
صوبائی حکومت زمینداروں کیلئے خصوصی پیکج متعارف کرائے گی، اسد قیصر
-
جاتی امراء پر تعینات سکیورٹی ذمہ داران نے اپوزیشن کے احتجاجی جلسے کے پیش نظر پولیس افسران کو مراسلہ لکھ دیا
-
دنیابھر میں چینی کرنسی چھا گئی،ڈالر کے مقابلے میں طلب میں اضافہ
-
پاکستانی نژاد امریکی شہری نے ایک کروڑ بیس لاکھ روپے کے عوض ہنٹنگ ٹرافی کی لائسنس حاصل کرکے مارخور کا کامیاب شکار کیا،
-
چیئرمین نیب کی زیر صدارت اجلاس ،دسمبر 2017ء کی نیب کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا
-
جرائم کی روک تھام کے لئے تمام فون کالز اور پیغامات ریکارڈ محفوظ کرنے کا فیصلہ
-
لاہور ہائی کورٹ ، مال روڈ پر متحدہ اپوزیشن کا احتجاج روکنے کی استدعا مسترد
-
قومی اسمبلی اجلاس میں وزراء کی غیر حاضری پر اپوزیشن کا احتجاج ، واک آئوٹ، کورم ٹوٹنے پر کاروائی معطل
-
ملتان ،ْموسمی انفلوئنزا سے متاثرہ مزید 2 مریض جاں بحق، تعداد 23 ہوگئی
-
چیئرمین سی ڈی اے کی تین ہفتے گزرنے کے باوجود تعیناتی نہ ہو سکی
-
پاکستان میں 26 فیصد افراد شوگر کا شکار ہیں، تازہ سروے
-
رحیم یارخان،پولیس نے 4سالہ کزن کے ساتھ زبردستی زیادتی کرنے کے الزام میں8سالہ ملزم کو گرفتارکرلیا
-
بزرگ پنشنرز کو ڈبل پنشن کے واجبات کی ادائیگی کا سلسلہ شروع ہو گیا،پنجاب حکومت نے لاہور ہائی کورٹ کو آگاہ کردیا
-
طاہرالقادری کینیڈا کے شہری ہیں جو خصوصی مشن کے ساتھ پاکستان آئے ہیں،ہر شخص ان کے ایجنڈے سے واقف ہے،وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے میڈیا امور ڈاکٹر مصدق ملک کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو
-
بھارتی سفارتخانے کی حدود میں میزائل حملہ،سفارتی عملہ محفوظ و عمارت کو جزوی نقصان
-
قطر کی طرف سے متحدہ عرب امارات کے مسافر طیارے کو روکنے کی کوشش کی گئی، بحرین
-
جاپان کے ہوٹل میں غریب اور نادار افراد کو کام کے عوض کھانے کی فراہمی
-
بھارت کیلئے خطرے کی ایک اور گھنٹی بج گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.