ائیر بلیو کی جدہ سے لاہور آنے والی پرواز میں پیش آئے افسوسناک واقعے نے ہر آنکھ اشکبار کردی

پیر 15 جنوری 2018 23:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر 15 جنوری 2018ء)ائیر بلیو کی جدہ سے لاہور آنے والی پرواز میں مسافر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جہاز میں آکسیجن لیول کم ہونے پر مریض کی سانس اکھڑ گئی اور محدود سہولیات کے باعث جہاز میں ہی دم توڑ گیا پائلٹ نے لاہور پہنچنے پر کنٹرول ٹاور کو آگا ہ کر دیا۔

متعلقہ عنوان :