امریکا کا دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کاوشوں کا اعتراف‘پاکستان کا افغان سرزمین سے دہشت گردانہ کاروائیوں پر تشویش کا اظہار
پیر 15 جنوری 2018 18:59
(جاری ہے)
دونوں ممالک کے عہدیداروں کے درمیان گفتگو کے دوران ویلزنے کہاکہ امریکا کی افغانستان کے حوالے سے حکمت عملی کی کامیابی کے لیے ہمسایے اور خطے کے اہم ملک کی حیثیت سے پاکستان کا تعاون اہم نوعیت کا ہے۔
انہوں نے انسداد دہشت گردی کے خلاف کوششوں کے باہمی رابطے کو بہتر کرنے کے لیے انٹیلی جنس تعاون کو مضبوط کرنے ضرورت پر بھی زور دیا۔وزارت خارجہ سے جاری اعلامیے کے مطابق امریکی وفد نے پاکستانی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب انسداد دہشت گردی کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کی تعریف کی اور کہا کہ اس کے نتیجے میں پاکستان کی سیکورٹی کی صورت حال میں بہتری آئی ہے اور اس بات کی نشان دہی کی گئی کہ دہشت گردی کے خلاف اٹھائے گئے اس طرح کے جامع اقدامات پورے خطے کے استحکام کے لیے بھی سود مند ہوں گے۔خطے کی صورت حال پر بات کرتے ہوئے سیکرٹری خارجہ نے افغان سرزمین کے پاکستان میں عدم استحکام کے لیے مسلسل استعمال پر تشویش کا اظہار کیا۔تہمینہ جنجوعہ نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی انتظامات کے ڈھانچے کو مضبوط کرنا بہت ضروری تھا تاکہ سرحد پار کرنے کے حوالے سے پیدا ہونے والی غلط فہمیوں کا ازالہ ہو۔اعلامیے کے مطابق انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ افغانستان اور پاکستان کے تعلقات کو بہتر کرنے کے لیے افغان مہاجرین کی فوری منتقلی بھی ضروری ہے۔سیکرٹری خارجہ نے امریکی وفد کی توجہ بھارتی آرمی چیف کی جانب سے جاری کیے گئے حالیہ غیرذمہ دارانہ بیان اور ایل اوسی کے ساتھ ورکنگ باﺅنڈری کی خلاف ورزی کرتے ہوئے معصوم افراد کی ہلاکتوں کی جانب بھی مبذول کرائی اوربھارتی اقدامات کی مذمت کی۔انہوں نے امریکی وفد کو کہا کہ وہ بھارت کو معصوم افراد کو نشانہ بنانے سے باز رہنے کا مشورہ دیں۔دونوں وفود نے اس بات پر اتفاق کیا کہ افغانستان میں امن واستحکام کے لیے خود افغانستان کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات کی خطے ممالک تعاون کریں گے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 15 جنوری 2018 کی مزید خبریں
-
لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے 4جوان شہید‘جوابی کاروائی3بھارتی فوجی ہلاک
-
نواز شریف اور وزیر اعظم عباسی کی زیر قیادت (ن) لیگ کی3گھنٹے زائدتک طویل بیٹھک
-
امریکا کا دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کاوشوں کا اعتراف‘پاکستان کا افغان سرزمین سے دہشت گردانہ کاروائیوں پر تشویش کا اظہار
-
وزیراعظم سے ترکمانستان کے وزیرخارجہ کی ملاقات
-
کراچی ،گلستان جوہر میں مدرسے کے استاد نے طالب علم سے بدفعلی کا اعتراف کرلیا
-
مظفر گڑھ: بیٹے نےجگر کا ٹکڑا عطیہ کر کے اپنی جان باپ پر قربان کر دی
-
پولیس کی جانب سے زینب کے مبینہ قاتل کو گرفتار کر لیے جانے کا دعوی
-
دیوانی مقدمات میں انصاف کی تاخیراور وقت کے ضیاع کو روکنے کیلئے حکومت نے سول پروسیجر کوڈ 1908میں ترامیم کی منظوری دے دی
-
پر امن لوگ ہیں،طاقت استعمال ہوئی تو چوڑیاں نہیں پہن رکھیں، مجبور کیا گیا تو جواب دینگے‘ڈاکٹر طاہر القادری
-
بھارتی فوج کبھی بھی ریڈ لائن عبور کرنے کی ہمت نہیں کرسکتی،پاکستان کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے ، مشاہد حسین سید
-
لاہور میں گھرکی دہلیز پر خواتین کو بیوٹی پارلر کی سہولت فراہم کرنے والی ایپ تیار
-
قصور واقعہ قومی ایشو ،سندھ حکومت نے چائلڈ پروٹیکشن متعارف کرایا ہے،
-
حکومت نفرت انگیز تقاریر اور فرقہ وارانہ تشدد کی تشہیر کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر عمل پیرا ہے،وزارت اطلاعات
-
ہیروئن برآمدگی کیس میں گرفتار ملزمہ ٹریسا سے تحقیقات ‘کسٹمزحکام نے ڈرگ مافیا کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دیں
-
ائیر بلیو کی جدہ سے لاہور آنے والی پرواز میں پیش آئے افسوسناک واقعے نے ہر آنکھ اشکبار کردی
-
بارود استعمال کے لائسنسز کی پالیسی ملک بھر میں یکساں ہونی چاہیے ،
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کوعمران خان کیخلاف کارروائی سے روک دیا
-
افغان دارلحکومت میں کینیڈا اور بھارت کے سفارتخانوں پر میزائل حملے
-
پاکستان میں خودکش حملے حرام ہیں‘حملے کرنے والے باغی ہیں اور فساد فی الارض کے مرتکب ہورہے ہیں-مختلف مسالک کے علماءکرام کا فتوی
-
کالعدم جماعت الاحرار کے ترجمان اسد منصور نے خود کو فورسز کے حوالے کر دیا
-
اے ٹی ایم فراڈ کیس؛ مستقبل میں مزید ہزاروں شہریوں کے اکاؤنٹس خالی ہونےکاخدشہ
-
اسلام آباد ہائی کورٹ کاپولیس کو امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے خلاف مقدمہ بحال کرنے کا حکم
-
چین کی حمایت ایک طرف،وہ پاکستان کیلئےگولی نہیں چلائےگا،مولانا فضل الرحمن
-
17جنوری کا احتجاج؛ اپوزیشن جماعتوں کے متحر ک کارکنوں کی نگرانی شروع ،گرفتاریوں اور نظر بندیوں کا بھی امکان
-
نیب نے مریم نوازاورکیپٹن صفدر کیخلاف درخواست واپس لے لی
-
مشیر قومی سلامتی ناصر خان جنجوعہ سے وفاقی وزیر سردار محمد یوسف کی ملاقات
-
ْامریکہ سمیت سب کو یہ بات مدنظر رکھنی چاہیے کہ آج کا پاکستان ضرب عضب کے بعد کا پاکستان ہے
-
الوداع مسلم لیگ ن، ن لیگ بلوچستان کے رہنماوں میر ظفر اللہ خان جمالی اور سرفراز بگٹی نے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کر لیا
-
روتا ہوا مریض بچہ وزیر اعلی کی گود میں آکر چپ ہو گیا
-
مصطفی آباد‘بڑی بہن سے جھگڑے پر چھوٹی بہن نے گندم می رکھنے والی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی
-
بلوچستان کے عام انتخابات میں 539 ووٹ لینے والے ممبر اسمبلی کو ایوان میں 41 ممبران کی حمایت دلا کر تاثر دیا گیا
-
اسلام آباد اور صوبوں میں جہاں جہاں سٹیل کی کیٹ آئیز استعمال ہوتی ہیں انہیں پلاسٹک میں تبدیل کیا جائے گا‘
-
نیب نے حدیبیہ پیپرملزکیس کے حوالے سی15دسمبر کے عدالتی فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی اپیل دائر کردی
-
ذائقے کی قیمت صحت کا نقصان ، ہر کھانے کا لازمی جزو سمجھی جانے والی اجینو موٹوپر پابندی عائد
-
نواز شریف کے خلاف 3 ، مریم نواز اور کیپٹن (ر)صفدر کے خلاف ایک نیب ریفرنس کی سماعت( کل) ہو گی
-
ن) لیگ نے 19جنوری کو گوجرانوالہ میں ہونیوالا جلسہ منسوخ کر دیا
-
حساس اداروں کی رپورٹ کے بعد وفاقی دارلحکومت میں ریڈالرٹ جاری
-
مسلم لیگ ن کی سب سے طاقتور اتحادی نے ساتھ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا
-
مسلم لیگ ن کے متعدد منتخب عوامی نمائندوں کی جانب سے مستعفی ہونے کا فیصلہ
-
لاہور:ریلوے پولیس نے پشاور سے لاہور پہنچنے والی مسافر ٹرین خیبر میل سے بھاری اسلحہ برآمد کرلیا
-
قائداعظم ا ور تحریک پاکستان کی تاریخی دستاویزات پر مبنی قائداعظم پیپرز (اُردو) کی نویں جلد شائع ہوگئی
-
کورنگی کی 13 سالہ بچی سے زیادتی، بینک منیجر سمیت 3 افراد گرفتار
-
پیپلز پارٹی میں ایک دھیلے کی بھی فارن فنڈنگ نہیں ہوئی‘ قصور واقعے پر شہباز شریف کو مستعفی ہوجانا چاہئے‘لطیف کھوسہ
-
تعلیمی کلینڈر میں تبدیلی، سکولوں میں سالانہ پیپروں کے فورا بعد نئے تعلیمی سال کا آغاز کردیا جائے گا
-
گاڑیوں کی رجسٹریشن بکس ختم ،محکمہ ایکسائز کامارچ کے پہلے ہفتے میں سمارٹ کارڈ شروع کرنے کااعلان
-
ناروے میں بالآخر نئی حکومت قائم ہو گئی
-
ہوائی کے گورنر نے غلط انتباہ کا ذمہ دارانسانی غلطی کوقراردیدیا
-
انٹرنیٹ سروس ، نیپال کا بھارت پر انحصار ختم
-
سابق صدر اوباما نے حزب اللہ کو ختم کرنے کا سنہری موقع گنوا دیا
-
چینی آبدوز کا مشرقی چینی سمندر میں گشت ، جاپان کا الزام و احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.