میں امریکہ کے عدالتی نظام پر اعتبار نہیں کرتا،طیب اردگان
جمعرات 11 جنوری 2018 13:55
(جاری ہے)
سلجوقی اور عثمانی دور میں عدل و انصاف کے ادارے اپنے ہم عصر اداروں سے کہیں زیادہ ترقی یافتہ تھے۔
انہوں نے کہا کہ ایک وسیع جغرافیے میں 600 سالہ عثمانی حکومت کے دور میں اگر آج ہمیں کوئی چھوٹی سی بھی قابل شرمندگی اور منفی چیز نہیں ملتی تو اس کا واحد سبب یہ تھا کہ حکومتی نظام عدل و انصاف کے ساتھ چلایا جاتا تھا۔صدر اردگان نے کہا کہ ماضی میں عثمانی حکومت میں شامل جغرافیاوں میں آج جو ظلم و ستم ، قتل عام اور انسانیت سوز جرائم ہو رہے ہیں وہ سب ناانصافی کی پیداوار ہیں۔15 جولائی 2016 میں ترکی میں بغاوت کے خونی اقدام میں ملوث فیتو دہشت گرد تنظیم کے سرغنہ کے امریکی حمایت میں ہونے پر زور دیتے ہوئے صدر اردگان نے کہا کہ جب ہم امریکہ میں پلنے والے اس دہشتگرد کا مطالبہ کرتے ہیں تو امریکہ اسے ہمارے حوالے نہیں کرتا لیکن جب امریکہ نے ہم سے 12 دہشت گردوں کا مطالبہ کیا تو ہم نے انہیں اس کے حوالے کر دیا۔ فیتو دہشتگرد تنظیم سے متعلق 4 ہزار0 50 کلو دستاویزات امریکہ بھیجی گئیں لیکن ان کی نگاہ میں قانون کا ذرہ برابر احترام نہیں ہے۔امریکہ میں ترکی کے خلاف سیاسی چال کے طور پر استعمال کئے جانے والے نام نہاد پابندیوں کے دعوے کا جائزہ لیتے ہوئے صدر اردگان نے کہا کہ امریکی حکام اپنے سیاسی فیصلوں کے ساتھ ترکی کو چلنج کرنے کے رجحان کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ میں امریکہ کے اس نوعیت کے نام نہاد پابندیوں کے دعوے سے متعلق فیصلوں کا نہ تو احترام کرتا ہوں اور نہ ہی ان پر اعتبار کرتا ہوں۔دہشتگرد تنظیموں کے لئے امریکہ اور مغرب کے طرز عمل پر تنقید کرتے ہوئے صدر اردگان نے کہا کہ صرف اپنے لئے جمہوریت، آزادیوں ، قانون اور خوشحالی کی خواہش رکھنے والوں لیکن جب بات دوسروں کی ہو تو سب سے بڑے فاشسٹ، ڈکٹیٹر اور استحصالی بن جانے والوں کا انجام قریب آ رہا ہے۔ یہ دنیا اتنی زیادہ نا انصافی اتنے زیادہ ظلم کی متحمل نہیں ہو سکتی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعرات 11 جنوری 2018 کی مزید خبریں
-
قصور، اغواء اورزیادتی کے بعد قتل ہونے والی سات سالہ بچی زینب اور پو لیس کی فائرنگ سے ہلاک ہونے دو افراد کی وجہ سے حالات تیسرے روز بھی انتہائی کشید ہ،جاں بحق ہونیو الے افراد کی نماز جنازہ ادا کرکے ..
-
وزیر اعظم اور آرمی چیف کا اسپیشل سروسز ہیڈ کوارٹر چیراٹ کا دورہ ،ْ ایس ایس جی کمانڈوز نے اپنی مہارت کا عملی مظاہرہ پیش کیا
-
وزیراعلی کی زیر صدارت کا بینہ کمیٹی برائے امن وامان کا اجلاس ،قصور میں پیش آنے والے واقعات کی ابتدائی رپوٹیں پیش
-
ڈی پی او نے لاش ڈھونڈنے والے کو دس ہزار انعام دینے کا کہا،اسلام میں قتل کی اجازت ہوتی تو میں اسے قتل کر دیتی،زینب کی بہن
-
ناصر جنجوعہ کی زیر صدارت قومی سائبر سیکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے فریم ورک اور میکانزم کی تیاری کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس
-
علامہ خادم حسین رضوی قصور میں زیادتی کے بعد قتل کر دیے جانے والی زینب کو انصاف دلوانے کیلئے میدان میں آگئے
-
امریکی شہری پاکستان کا سفر نہ کریں ،ْامریکی حکومت کی ہدایت
-
بشریٰ بی بی ہمیشہ پردہ کرتی ہیں ،ْ ملاقات پردہ میں ہوتی تھی ،ْعمران خان
-
زینب کے قاتل کو ملٹری انٹیلی جنس کی جانب سے گرفتار کرکے لاہور منتقل کر دیے جانے کی اطلاعات
-
چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے احمد رضا قصوری سے زینب کیس میں ملزم کی گرفتاری کی بات ہرگز نہیں کی،سپریم کورٹ
-
قصور واقعے کا ملزم چاہیے تو شہباز شریف کے گریبان میں ہاتھ ڈالیں ،ملزم باہر آ جائے گا،سینئیر صحافی
-
قصور کے سابق ڈی پی او ذوالفقاراحمد نے زینب کی لاش ملنے پر دس ہزار رو پے انعا م طلب کیا
-
زینب کیس، بیان بازی نہیں، ضیاء الحق دور کے پپو کیس کی طرح مجرم سرعام پھانسی پر لٹکائیں‘ چودھری شجاعت
-
کامیڈی کنگ امان اللہ خان کی طبیعت خراب,ہسپتال منتقل کر دیا گیا
-
میری بچی اور زینب کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ایک ہی شخص ہے: قصور میں قتل کر دیے جانے والی بچی عائشہ کی والدہ کا بیان
-
بلوچستان کے مسائل حل کریں گے،میر عبدالقدوس بزنجو
-
قصور واقعے کے بعد 5 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، ان کے ڈی این اے ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں، امکان ہے کہ مجرم ان افراد میں سے ہی کوئی ہے: راںا ثناء اللہ
-
سانحہ قصور کے ذمہ دار شہباز شریف ،رانا ثناء کو او ایس ڈی بنایا اور طلب کیا جائے‘ ڈاکٹر طاہر القادری
-
بحریہ فاونڈیشن کے سربراہ ملک ریاض نے قصور میں زیادتی کا شکار بتول کا علاج کروانےکی ذمہ داری اٹھا لی
-
صدر ممنون نے پی ٹی وی جنسی ہراساں سیکنڈل کے ملزمان کو معاف کر دیا
-
قصور واقعے پر پورا ملک غم میں مبتلا ہے ،چیف جسٹس سانحہ ماڈل ٹائون کا از خود نوٹس لیں،عمران خان کا مطالبہ
-
جنرل مشرف نے اپنی کتاب میں یہ اعتراف کیا ہے کہ اس نے سینکڑوں مبینہ دہشتگرد امریکہ کے حوالے کئے اس کے بعد ایجنسیوں کے زبردستی غائب کئے جانے والے افراد کے کیسوں میں ملوث ہونے میں آسانی ہوگئی اور یہ ..
-
سابق وزیراعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کے پرسنل اسٹاف آفیسرکو رہا کردیا گیا
-
قصور کے اندوہناک وا قعہ کی جتنی بھی مذ مت کی جا ئے کم ہے ، انتظامی نا کامی اور معاشرے کی ا جتما عی ذمہ دار ی سے بھی انکار قطعی طو ر نھیں کیا جا سکتامگر اس ٹریجڈی کا سیاسی نمبر بنانے کیلئے استعمال بھی ..
-
مال روڈ پر احتجاج کی پابندی لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے تحت ہے، احتجاج کا مقصد ٹریفک کا نظام درہم برہم کرنا، سرکاری ملازمین کو دفاتر اور بچوں کو سکول جانے سے روکنا ہے، طاہر القادری صرف احتجاج اور انتشار ..
-
وزیر اعلیٰ نے اطمینان دلایا ہے کہ مجرم پکڑے جائیں گے
-
تحریک انصاف ختم نبوت مسئلے پرمتحرک ، جہانگیر ترین کی قیادت میں تحریک انصاف کا وفد کل پیر حمید الدین سیالوی سے اہم ملاقات ، ختم نبوت تحریک سے متعلق تبادلہ خیال ہوگا
-
سو ل جج کی بیوی بچوں سمیت انصاف کے لیے پر یس کلب پہنچ گئی، میری اجازت کے بغیر دوسری شادی رچا لی، ریحانہ راجپوت
-
لاہور ، 2018 کا پہلا چاند گرہن 31 جنوری کو ہو گا
-
کراچی،سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسمبلی آغا سراج درانی کے زیر صدار ت جاری
-
تبدیلی کی ہوا گلگت بلتستان کے پہاڑوں تک پہنچ چکی ہے۔ چین کے بارڈر کے قریب گائوں سوس میں بھی تحریک انصاف کے جھنڈے لہرا رہے ہیں، ڈاکٹر عارف علوی
-
سکھر، قوت گویائی سے محروم بچے زینب واقعہ پر خاموش احتجاج کرنے کے لیئے پریس کلب پہنچ گئے
-
سی سی ٹی وی میں موجود شخص کون ہے، زینب کے چچا کی گفتگو
-
فیصل آباد سیشن کورٹ میں نا با لغ بچیوں سے زیا دتی کے 161مقدمات زیر سماعت
-
ڈیلی ویجز اساتذہ کا مسئلہ جلد حل کیا جائے گا ،ْطارق فضل چوہدری کی یقین دہانی
-
سرگودھا میں 18 سالہ لڑکی مبینہ طور پر زیادتی کے بعد قتل ،ْ ورثاء کا شدید احتجاج
-
پیپلز پارٹی کا قصور واقعہ پر وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور رانا ثناء اللہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
پیر ودھائی بنگش کالونی میں ایک اور14 بچی کی گمشدگی کا واقعہ سامنے آگیا
-
تعلیمی اداروں کی سکیورٹی میں غفلت کی مرتکب سکول انتظامیہ کیخلاف کارروائی کرنے کی ہدایت
-
متحدہ عرب امارات ایمبیسی کا اسلام آباد کی "فروٹ لیڈی" کی مدد کرنے کا فیصلہ
-
3سعودی شہروں کو اسمارٹ شہر بنانے کی تیاریاں
-
سعودی عرب اورایتھوپیا کے درمیان گھریلو ملازم درآمد کرنے کا معاہدہ طے پا گیا
-
قطر نے سعودیہ سے رابطہ اور شاہ عبداللہ کے خلاف سازش کی،اماراتی وزیرخارجہ
-
میانمار کے فوجی سربراہ نے بالاآخرمسلمانوں کے قتل کا اعتراف کرلیا
-
کریم اور اوبر نے سعودی عرب میں خواتین ڈرائیورز بھرتی کرنے کا آغاز کردیا
-
سعودی عرب ، غیر ملکیوں کو نکالنے کے بعد بھی سعودیوں کی بڑی تعداد بے روزگار
-
بھارت کے عدالتی ٹربیونل نے حکومت کو ذاکر نائیک کی املاک ضبط کرنے سے روک دیا
-
چین میں گونگا و بہرہ ایک ٹانگ سے محروم عملہ صفائی کا کارکن بارہ سال سے ڈیوٹی دے رہا ہے
-
میں امریکہ کے عدالتی نظام پر اعتبار نہیں کرتا،طیب اردگان
-
ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا سے مذاکرات کا عندیہ دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.